کرناٹک :واحد بی ایس پی رکن اسمبلی کا اخراج

بنگلورو ، 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بی ایس پی کی قومی صدر مایاوتی نے آج کرناٹک میں پارٹی کے واحد ایم ایل اے این مہیش کو خارج کردیا کیونکہ انھوں نے کماراسوامی حکومت کے حق میں ووٹ دینے پارٹی کے فیصلے کی ’’خلاف ورزی‘‘ کی۔

ممبئی سے ایم ایل ایز کی بنگلورو کو ابھی واپسی نہیں
ممبئی ، 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی میں مقیم باغی کانگریس۔ جے ڈی (ایس) ایم ایل ایز بنگلورو کو تب واپس ہوں گے جب بی جے پی لیڈر یدی یورپا کی چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف برداری ہوجائے گی۔ بتایا گیا کہ باغیوں کو کماراسوامی حکومت گرنے پر خوشی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading