گجرات: بچے کے برتھ سرٹیفکیٹ پر لکھ دیا ‘ پاکستان’، گھر والے ہوئے پریشان
گاندھی نگر:ملک بھر میں ان دنوں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )کو لے کر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔کئی جگہ اس کے خلاف دھرنے مظاہرے ہو رہے ہیں، لیکن ایسے ماحول میں اگر کسی کے برتھ سرٹیفکیٹ پر ایڈریس میں ‘پاکستان’لکھا ہو تو کیا ہوگا؟ ظاہر ہے پریواروالے پریشان ہو جائیں گے۔ ایسا ہی ایک … Read more