کورونا وائرس کا قہر، ٹوئٹر نے اپنے 5000 ملازمین کو گھر سے کام کرنے کو کہا

کئی نئے مقامات پر کووِڈ-19 یعنی کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس وائرس کے پھیلنے کی خبروں کے درمیان ٹوئٹر نے دنیا بھر میں اپنے تقریباً 5 ہزار ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کمپنی نے ہانگ کانگ، جاپان اور جنوبی کوریا میں اپنے ملازمین کے لیے گھر سے … Read more

ہم کہاں سے آئے، ایشیا پر انسانوں کی دستک… وصی حیدر

(دسویں قسط) اب تک ہم جنیٹکس اور عالمی موسم کے لحاظ سے افریقہ سے باہر آنے والے ہوموسیپین کے بارے میں معلومات کا ژکر کر رہے تھے۔ لیکن اگر مختلف جگہوں پر کھدائی کی معلومات پر غور کریں تو کچھ نئی باتیں معلوم ہوتی ہیں۔ لیکن اس کی وجہ یہ ہے کہ جنیٹکس ہم کو … Read more

ہم کہاں سے آئے اور کب آئے… وصی حیدر

(نویں قسط) ہم پچھلی قسط میں اس بات کا ذکر کر چکا ہوں کہ ہر انسان میں ایم ٹی ڈی این اے اپنی ماں سے آتا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ڈی این اے میں جو بے ضرر تبدیلیاں (Mutations) ہوتی ہیں ان کی مدد سے ہم ہزاروں پشتوں پہلے اپنی ماؤں کی نشاندھی … Read more

نئی تکنیک: دیوار کے ساتھ سبزیوں کی کاشتکاری

نئی دہلی: زراعت کے لئے سکڑتی زمین کی وجہ سے نہ صرف دیواروں کے ساتھ سبزیوں کی کاشت کی جا سکتی ہے بلکہ دیواروں کو سبزیوں سے سجائی بھی جا سکتی ہے اور اس کے لئے نہ تو مٹی کی اور نہ ہی کیڑے مار ادویات کے اسپرے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کاشتکاری کے لئے … Read more

ڈی این اے: جسم کی بناوٹ کے راز کھولنے والی چابی، ساتویں قسط… وصی حیدر  

(ساتویں قسط) پچھلی قسط میں ڈی این اے کی بناوٹ 1953 میں دریافت کا ذکر کیا گیا۔ ڈی این اے کے مالیکیول کو اگر سیدھا کریں تو اس کی لمبائی تقریباً دو انچ ہوتی ہے لیکن یہ بہت زیادہ مڑی ہوئی حالت میں ہمارے سیل کے نیوکلیس میں ہوتا ہے۔ اب اس قسط میں ہم … Read more

ہندوستان کا مواصلاتی سٹلائیٹ جی سیٹ۔30 خلا کی طرف روانہ

حیدرآباد: ہندوستان نے خلائی میدان میں ایک اہم باب کا اضافہ کیا ہے کیونکہ اس کا مواصلاتی سٹلائیٹ جی سیٹ۔30، یوروپی خلائی بندرگاہ فرنچ گوانا سے کل شب کامیابی کے ساتھ مدار میں چھوڑا گیا۔ یہ نئے سال میں ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) کا چھوڑے جانے والا پہلا سٹلائیٹ ہے۔ جی سیٹ-30 کا وزن … Read more