اتوار کو پاکستان کی ابتدائی اوورز میں ہی دو وکٹس گر گئیں۔ پہلی بال پر بابر اعظم آؤٹ 143 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ چوتھی وکٹ کی صورت میں اسد شفیق آؤٹ ہوئے جنہوں نے 65 رنز بنائے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے