ممبئی 13اکتوبر(یواین آئی)ممبئی کے مضافاتی علاقہ چاندولی میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کے انتخابی جلسہ کے دوران قریبی مسجد سے مغرب کی اذان گونج اٹھی اور جلسہ۔کی کارروائی اذان ختم ہونے تک روک دیا۔
دراصل یہاں سے امیدوار نسیم عارف خان نے ناظم۔کو ہدایت دی کہ جلسے کی کارروائی روکندی جائے۔اور ڈائس پر اور جلسہ گاہ میں موجود شرکاء نے خاموش اختیار کی-