URDU ARTICLES
اللہ کرےتجھ کو عطا جدت کردار
معزالرحمان، ناندیڑ قرآن اللہ تعالٰی کا زبر دست احسان اور عظیم الشان نعمت ہے، اس کلام کی کوئی مثال نہیں،اسی لیے فرمایا گیا کہ تمام انسان اور جنات ملکر بهی اس جیسا کلام بنانا چاہیں تو بنا نہیں سکتے.(بنی اسرائیل-88) قرآن کریم کی ایک بزرگی یہ بهی ہیکہ تمام مخلوق اس کےمقابلے سے عاجز ہیں، … Read more
حضرت آدم علیہ السلام (قسط 1)
مرتب: خُورشِید عالَم بھوپالِی ﷽ ● تمہید ::: ایک اصولی بات سمجھنا ضروری ہے اور وہ یہ کہ امم سابقہ یعنی گزشتہ قوموں کی تاریخ کے دو طرح کے مآخذ ہیں :: ایک، قرآن وسنت۔ دوسرے یہود ونصاری یا دیگر ذرائع سے منقول تاریخ۔ قرآن کریم اور صحیح احادیث میں جو تفصیلات آئی ہیں ان … Read more
������بھی دیکھ آئیں ہیں ہم روضہ رسول ﷺ کا !
مفتی وقاضی سلیمان رحمانی (امام و خطیب مسجد بارہ امام کھڑکپورہ ناندیڑ) محترم قارئین کرام اسوقت تمام ہی حجاج کرام جو اس سال سفر حج کی آدائیگی کیلئے بیت اللہ شریف تشریف لے گئے تھے حج کی آدائیگی سے فارغ ہوکر تشریف لارہے ہیں،چند دن قبل حاجیوں کے سفر حج پر جانے کا سلسلہ جاری … Read more
مودی کی پول کھول
ہاشم احمد چوگلے‘روہا۔ضلع رائیگڈھ۔9221423524 2014 کے جنرل الیکشن میں شریمان نریندر جی مودی نے بھارتی عوام سے15 لاکھ روپے بنک کھاتے میں جمع کرنے نیز مختلف قسم کے وعدے کئے تھے۔ نا کھاﺅں گا اور ناکھانے دونگا کے بلگ بانگ وعدے کیئے تھے۔ الیکشن میں جیت پر اقتدار کیا مِلا مسلمانوں،دلتوں اور اقلیتوں پر ظلم … Read more
رافیل کا سرجیکل اسٹرائیک
ڈاکٹر سلیم خان انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے پچھلے دنوں تعلیم گاہوں پر سرجیکل اسٹرائیک کرکے یو جی سی کے ذریعہ سرجیکل اسٹرائک ڈے منانے کا بم برسا دیا۔ اس پر حزب اختلاف نے احتجاج کیا توصفائی دی کہ یہ محض مشورہ ہے دن کا منا نا لازمی نہیں ہے۔ دن … Read more
رافیل ڈیل: مودی حکومت کے لیے دوسرا بوفورس حادثہ نہ بن جائے
نے پھر ایک بار اس بات پہ مہر لگا دی ہے کہ نریندر مودی کی حکومت ریلائنس کی ایک ایجنسی کی طرح کام کررہی ہے۔ صفدر امام قادری اب یہ سوالات زیادہ اہم نہیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت آگے اور کتنے منظم انداز سے مالی خردبرد کے کارنامے انجام دے گی اور اس … Read more
ائمہ، مؤذنین و مدرسین کا مرتبہ اور ان کی تنخواہیں -ایک لمحہ فکریہ
✍ محمد عامرعثمانی ملی (امام و خطیب مسجد کوہ نور. مالیگاؤں) موبائل : 09279121798 قارئین کرام! اسلام میں ائمہ مؤذنین و مدرسین کا منصب بڑا معزز اور جلیل القدر مانا گیا ہے، اور اس عہدے پر فائز رہنے والوں کو بڑی عزت و احترام سے دیکھا جاتا رہا ہے، متعدد احادیث مبارکہ میں ان کے … Read more
جے این یو میں فرقہ پرستوں کی ذلت آمیز شکست
فیصل فاروق دائیں بازو کی آنکھوں میں کھٹکنے والی عالمی شہرت یافتہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں طلبہ یونین کے الیکشن میں ایک بار پھر سرخ پرچم لہرایا ہے۔ الیکشن میں سینٹرل پینل کی چاروں سیٹوں پر بائیں بازو کی جیت ہوئی ہے۔ زور آزمائی کے باوجود آر ایس ایس کی طلبہ … Read more
میں ایک مسلمان ہوں ساتھ ہی ہندوستانی بھی
عمرفاروق قاسمی Mob. 9525755126 کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ میں پہلے مسلمان ہوں بعد میں ہندوستانی، یا پہلے ہندوستانی بعد میں مسلمان؟ جواب یہ ہے کہ میں غیر اختیاری طور پر اتنا ہی پہلے مسلمان ہوں جتنا پہلے ہندوستانی، اور اختیاری طور پر بھی اتنا ہی بعد میں مسلمان ہوں جتنا بعد میں ہندوستانی یعنی … Read more
کتب بینی کا شوق
از قلم: مفتی مہتاب عالم قاسمی استاذ :جامعہ اسلامیہ ناصحہ للبنات کتاب ہماری ناصح ۔مشفق ۔مخلص اور بہترین معلم ہے ۔کتاب ہمیں دنیا کے نشیب وفرازسے واقف کراتی ہے ۔خطرات ومشکلات سے آگاہ کرتی ہے ۔زندگی کی دشواریوں اور تاریک راہوں میں ہماری رہنمائی کرکے ہمیں منزل مقصود تک پہنچاتی ہے ۔کتاب وہ خزانہ ہے … Read more
طلاق آرڈیننس ناقابل برداشت ہے
احساس نایاب ( شیموگہ،کرناٹک ) ایڈیٹر گوشہ خواتین اطفال بصیرت آن لائن طلاق کو لیکر مودی حکومت نے جو حرکت کی ہے وہ اس ملک میں بسنے والے تمام مسلمانوں کے لئے ناقابل برداشت ہےاور سچی بات یہ ہے کہ ہر وہ شخص جس کا ملک کے آئین پر بھروسہ ہے اور وہ ملک کو … Read more
لُغتِ نان و قلیہ معہ شرح(دوسرا ایڈیشن)
معز ہاشمی ٗاورنگ آباد(دکن)۔Mob: 9372696300 لُغت نان و قلیہ کا دوسرا ایڈیشن قارئین کی تسکینِ ذوق کے لیے شائع کیا جارہا ہے‘ چونکہ اس کا پہلا ایڈیشن کُل کا کُل حالات کی نذر ہوگیا، اس کے لیے اِدارہ معذرت خواہ ہے۔ دوسرا ایڈیشن لُغت معہ شرح ’’ن۔ ق‘‘ شائع کرنے کی نوبت قارئین کے بے … Read more
عوام کواپنےبنیادی مسائل کے مطالبات نہیں چھوڑنے چاھئے
۔سعیدپٹیل جلگاؤں کسی بھی حکومت کی ذمداری ہوتی ہےکہ وہ اپنی عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرتے رہیں اور یہی وقت کی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہیں کہ وہ عوام کے مسائل کو دلچسپی سے حل کریں۔موجودا دور اتنی تیز رفتاری سے بدل رہاہے کہ ضروریات زندگی کی ہرہر اشیاء … Read more
سلسلہ وار انبیاء علیہم الصلاة والسلام کا تذکرہ
آج بروز اتوار ١٢ محرم الحرام ١٤٤٠ھ سے ہر ہفتے سلسلہ وار انبیاء علیہم الصلاة والسلام کا تذکرہ شروع کیا جا رہا ہے۔ جس میں انکی زندگی کے مختلف مراحل، عہد طفولت، نبوت سے پہلے کا زمانہ اور نبوت ملنے کے بعد انکی قربانیوں کا قدر مفصل تذکرہ پیش کیا جائے گا۔ ان شــــاءاللہ !! … Read more
غریب طلباء کی گرفتاری اور استحصال! اصل ذمہ دار کون؟
از: غلام رسول قاسمی ‘گاندھی نگر حیدرآباد Gulamrasool939@gmail.com موبائل : 8977684860 جس طرح جب بدن کا زخم ناسور بن جاتا ہے تو اس پر نشتر چلانا ناگزیر ہو جاتا ہے ٹھیک ویسے ہی کبھی کبھار جب بات نہ مانی جائے اور غلط روش پر چلنا اپنا شیوہ بنا لیا جائے تو تلخ کلامی اور نہ … Read more
بیٹی بچاؤ سے بیٹی بھگاؤ تک
ترجمہ و تلخیص: ایڈوکیٹ محمد بہاالدین، ناندیڑ ( مہاراشٹر) خواتین کے تحفظ اور ان کی عظمت کی بقا کے لئے تربیت دینی چاہئے۔ وہ صحیح طور پر تو مردوں کے لئے ہیں۔ ایسا حقیقت پسندانہ خیال یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا تھا کہ بیٹی بچائو، بیٹی … Read more
ردائے محبت
سیدہ تبسم منظور ۔ممبئی 9870971871 صبح کی کرنیں ہر طرف اپنا نور بکھیر چکی تھیں۔ہم نے بھی بستر چھوڑا اور اٹھ کر جلدی جلدی اپنے کاموں سے فارغ ہو گئے۔ عفنان کو نہلا کر تیار کیا، ناشتہ کروایا اور خود بھی تیار ہو کر گھر سے نکل گئےاور عفنان کو ٹیوشن کلاس چھوڑا۔وہاں سے آفیس … Read more
مولانا ندوی کی بصیرت افروز تحریر پڑھینگے تو حروف آنسو بنتے جائینگے
ابوﺍﻟﺤﺴﻦ ﻋﻠﯽ ﻧﺪﻭﯼ اے ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮ ! ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﻮ؟ ﻣﻐﺮﺏ ﮐﯽ ﺩﺭﺳﮕﺎﮨﻮﮞ‘ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﻤﯽ ﻣﺮﮐﺰﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﯾﮏ ﺁﻭﺍﺯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ھﮯ‘ ﻣﮕﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺗﻮﺟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ‘ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺧﻮﻥ ﺟﻮﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﺭﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻏﯿﺮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﮔﺘﯽ‘ ﯾﮧ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ: اے ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮ ! ﺍﮮ ﮨﻤﺎﺭﮮ … Read more
کم سن بچے کا خوف وتقوی
خلافت عباسیہ میں قبیله شیبان کا ایک آدمی بادشاہ کے پاس ایک نہایت ہی راز دارانہ کار منصبی انجام دیا کرتا تھا۔ اس کا کام یہ تھا کہ وہ روزانہ صبح سے دو پہر تک بازاروں میں گھوم پھر کر لوگوں میں ہونے والی چہ میگوئیوں کی رپورٹ تیار کر کے اس پر اپنی مہر … Read more
حضرت نوح علیہ السلام
از: خُورشِیـْــد عَالَـم بھوپَـالِیْ ﷽ آدم علیہ السلام کے وفات پاجانے کے تقریباً ایک ہزار سال بعد جبکہ لوگ اللہ تعالیٰ کی توحید سے نا آشنا ہو گئے تھے۔ حقیقی معبود کی جگہ ان کے خود ساختہ معبودوں نے لے لی تو اللہ رب العزت نے ان کی رشد و ہدایت کے لیے نوح علیہ … Read more
بچوں کے حقوق سے واقفیت
مندرجات "بچہ” کون ہے؟ بچہ پر خصوصی توج کیوں ضروری ہے؟ بچوں کے حقوق کیا ہیں۔ اقوام متحدہ کاکنونیشن برائے حقوق اطفال "بچہ” کون ہے؟ بین الاقوامی قانون کے مطابق 18 سال سے کم عمر ہر انسان ایک بچہ ہے یہ عالمی طورپر منظور کردہ اصطلاح {معنی ہے} جواقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق پر … Read more
کہہ دو غم حسین ؓمنانے والوں سے!
مفتی و قاضی سلیمان رحمانی (امام و خطیب مسجد بارہ امام کھڑکپورہ ناندیڑ) محترم قارئین کرام دنیا جب سے قائم ہوئی ہے اس وقت سے آج تک انسانوں کی باہمی لڑائیاں ہوتی رہی ہیں، جنگ و جدال کے خونی مناظر اس آسمان کے نیچے اور زمین کے اوپر دیکھنے میں آتے رہے ہیں،ایک قوم کی … Read more
مسلم نوجوان اورمثبت سوچ
ہرسماج میں نوجوان طبقہ کی بہت اہمیت ہوتی ہے ۔اپنے وقت کایہ طبقہ ہی اُس سماج کے مستقبل کی علامت ماناجاتا ہے۔ا سلئے یہ بات بہت اہم ہوجاتی ہے کہ ہماری نئی نسل مثبت فکر کی حامل ہو ۔ناکہ منفی سوچ کی حامی ۔ نئی نسل کو اگر وقت کے رہنماو¿ں اوربزرگوں کی طرح مثبت … Read more
تین طلاق سے متعلق مودی سرکار کا آرڈیننس…..
تحریر: طاھر مدنی، جنرل سیکرٹری، راشٹریہ علماء کونسل تین طلاق سے متعلق جب سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا تھا اور ایک ساتھ تین طلاق کو غیرقانونی قرار دیا گیا تھا تو کورٹ نے سرکار سے قانون بنانے کے لیے بھی کہا تھا. لیکن مرکزی سرکار کے وزیر قانون نے کہا تھا کہ کوئی قانون بنانے … Read more
حج کے لیے دی جانے والی سبسڈی کی حقیقت
رشید قدوائی سینیئر صحافی سینیئر صحافی بشکریہ بی بی سی اردو تصویر کے کاپی رائٹEPAImage captionدنیا بھر سے ہر سال لاکھوں افراد حج کے فرض کی ادائیگی کے لیے مکہ کا سفر کرتے ہیں یہ سچ ہے کہ انڈیا میں حج سبسیڈی یعنی حج کے لیے دی جانے والی سرکاری امداد بند کردی گئی ہے۔ … Read more
پیغام شہدائے کربلا سے روگردانی اور نفس پرستی نے امت مسلمہ کو زوال کی راہ سے دوچار کیا
از:غلام مصطفی رضوی، نوری مشن مالیگاو¿ں ہم امام حسین رضی اللہ عنہ سے محبت رکھتے ہیں۔ ان سے عقیدت رکھتے ہیں۔ جس کے متعدد اسباب ہیں۔ آپ نواسہ¿ رسول ہیں۔ میرِنوجوانانِ فردوس ہیں۔ صحابیت کا شرف حاصل ہے۔ خلیفہ¿ چہارم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے منظورِ نظر ہیں۔ اِس لیے آپ کی ذات عظمتوں … Read more
بیوی سے لڑنے کے فوائد
خواجہ مصدق غور فرمائیے !! آج تک آپ نے بیوی سے جھگڑے کے نقصانات پڑھے ہونگے تو آئیے آپ کو فوائد سے متعارف کراتے ہیں۔ اپنی زوجہ سے لڑنے کے فوائد۔۔۔ 1۔ نیند میں کوئی خلل نہیں آتا سُن رہے ہو کیا، لائٹ بندکرو، پنکھابندکرو، کمبل ادھر دو، ادھر نہ کرو، 2۔جب تک بیوی سے … Read more