پانچ رياستوں كا انتخابی نتيجہ يا 2019ء كا سيمی فائنل: امكانات وتوقعات

از: عبد المنان قاسمی گزشتہ چند مہينوں سے پانچ رياستوں كے انتخابات كی گہماگہمی تھی، چناؤ كے ليے مختلف پارٹياں طبع آزمائی كررہی تھيں، ہر ہر پارٹي اپنے اپنے اعلاميے اور منشور كے تحت عوام كو رجھانے اور اپنی طرف مائل كرنے ميں مصروف تھی۔ عام ووٹروں اور كسانوں كے ساتھ ہمدردی كا اظہار كيا … Read more

سیدنا شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی اور تحریک احیائے دین

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور حضور پیرانِ پیر شیخ عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کی مبارک حیات طیبہ کے مختلف گوشے اہلِ اسلام کے لئے راہِ ہدایت ہیں۔ آپ کی پاکیزہ، مجاہدہ، عملی زندگی اور تحریک احیائے دین جو آپ کا مقصدِ حیات بھی تھی۔پڑھنا، سننا طالبانِ راہِ حق کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ … Read more

مسلم نوجوانوں میں TIK TOK ایپ کی بڑھتی مقبولیت تشویشناک

🏻 شعیب اشرف(مالیگاؤں) آج کے اس دور پر فتن میں جبکہ ہرطرف نفسہ نفسی کا عالم ہے، مسلمان گناہوں میں ڈوبتا جا رہا ہے ۔ اغیارکی للکار نے ہمارےضمیرکو وقتی طورپرجھنجھوڑا تو ضرورمگر دنیا کی چاہ، منصب و رتبے کا غرور ،دھن دولت کی ہوس اور نام ونمود کی خواہش نے ہماری آنکھوں پر پردہ … Read more

عیسائی مذہب کے اہم رہنماؤں نے کیا دارالعلوم دیوبند کا دورہ !

دارالعلوم دیوبند کو دیکھ کر اور یہاں کے علماء سے ملاقات کرکے کیا خوشی کااظہار ۔ دیوبند ۔ 12؍ دسمبر 2018 (سمیر چودھری) عظیم علمی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند کو قریب سے دیکھنے اور برصغیر میں اسلام کی نشر و اشاعت میں تحریک دیوبند کی کاوشوں کو سمجھنے کے لئے عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے … Read more

اچھے دِنوں کی شروعات

  آزاد ہندوستان کی 71 سالہ سیاسی تاریخ پرنظرڈالیں تو مرکز اورریاستوں میں کبھی طویل اور کبھی قلیل وقفے سے اقتدار میں تبدیلیاں آتی رہیں ہیں۔دو مرتبہ زعفرانی چہرے والی بی جے پی کو مرکز میں اقتدار حاصل ہوا ہے ۔ پہلی بار 1998 میں اٹل بہاری واجپائی اوردوسری بار 2014 میں نریندر مودی کی … Read more

ہندستانی آئین اور سیکولر ازم کا تحفظ

حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی جمشیدپور سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا– ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا آئینِ ہند میں ہندوستان کو ’’ریاستوں کی یونین‘‘ کے نام سے موسوم کیا گیا ہے، جس کا مطلب وفاقی طرزِ حکومت ہے، اس نظام حکومت میں ایک تحریری آئین کا ہونا لازمی ہے، جس … Read more

مودی کا عروج یا زوال؟ آج فیصلہ ہو جائے گا

شکیل اختر‘بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی نومبر اور دسمبر میں کئی مرحلوں میں انڈیا کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل پورا ہو چکا ہے۔ ان میں سے مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی اقتدار میں ہے۔جنوبی ریاست تلنگانہ میں ایک علاقائی جماعت … Read more

دین میں پیدا کی جانے والی بدعات تحریفات کا خاتمہ کرنا علماء دین کی ذمہ داری: مفتی رشید احمد فریدی

(رائچور:8 دسمبر ر) معروف محقق مفتی رشید احمد صاحب فریدی استاذ الحدیث مفتاح العلوم تراج ضلع سورت کے شہر رائچور کے دورہ کے موقع پر ۷ دسمبر بعد نماز عشاء مسجد زکریارائچور میں علماء کرام کا اجتماع منعقد ہوا، علماء وحفاظ اور ائمہ کرام کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے مفتی رشید احمد صاحب فریدی … Read more

آپ بہت یاد آئیں گے حضرت

حضرت مولانا أسرار الحق صاحب قاسمی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے جنازے اور مٹی سے ابھی کچھ دیر پہلےگھر پہونچا ہوں،ہمارے قافلے میں ضلع ارریہ کی بڑی بڑی شخصیات شریک جنازہ تھیں۔جنازہ عالم ربانی حضرت مولانا انوار عالم صاحب نے پڑھائی،حضرت والا کے جنازے میں شریک ان کے شیدائی اور چاہنے والے انسانی سروں کا سمندر … Read more

مولانا اسرارالحق قاسمی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات

مولانا اسرارالحق قاسمی رح نے مختلف جہتوں سے ملت کی خدمت کی:مولانامحمدولی رحمانی امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانی جنرل سکریٹری مسلم پرسنل لا بورڈ نے مشہورعالم دین مولانا اسرارالحق قاسمی رح کی رحلت پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی رحلت سے مجھے ذاتی صدمہ پہونچاہے، مولانا سے دیرینہ روابط رہے، آپ کی خدمات کادائرہ … Read more

شہادتِ بابری مسجد نام نہاد جمہوریت کے قتل کا دن

ذوالقرنین احمد 9096331543 آج بابری مسجد کی شہادت کی ۲۶ ویں برسی ہے آج ہی کے دن بابری مسجد کو آر ایس ایس کے سنگھی دہشت گردوں نے منصوبہ بند طریقے سے شہید کر دیا ، ۲۵ ستمبر ۱۹۹۰ کو ایل کے ایڈوانی نے گجرات کے سومناتھ سے اتر پردیش کے ایودھیا تک ایک رتھ … Read more

بلند شہر ہجومی تشدّد ہندوتو بنام ہندوتو کی جنت کا شاخسانہ!

٭ڈاکٹر مشتاق احمدٗپرنسپل ، سی ایم کالج، دربھنگہ موبائل:9431414586۔ای میل:rm.meezan@gmail.com اتر پردیش کے بلند شہر میں سیانا پولیس اسٹیشن کے ایک فرض شناس پولیس انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کا قتل اس حقیقت کو عیاں کرتا ہے کہ اب ملک میں ہجومی تشدد بے لگام ہو چکا ہے اور جس کا آغاز مسلمانوں کے خلاف ایک … Read more

6 دسمبر یومِ انہدام بابری مسجد تاریخِ ہند کا المناک دن

تحریر! عاصم طاہر اعظمی مسلمانوں کی زندگی میں مساجد کا مقام و مرتبہ انتہائی بلند اور اثر انگیز ہےکعبتہ اللہ، بیت اللہ، جنت کا باغ وغیرہ جیسے الفاط کے ساتھ یاد کیا جاتاہے زندگی کے تمام شعبۂ جات کو مسجد کی مرکزیت سے جوڑنے کی روایات حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت … Read more

بابری مسجد کی مسجدیت فرقہ پرستانہ سازشوں سے ختم نہیں کی جاسکتی

ضمیر کے سوداگر! مسلمانوں کو شرعی موقف سے دستبردار کرنے میں ناکام رہیں گے غلام مصطفٰی رضوی نوری مشن مالیگاؤں اسلام کے نزدیک کسی دوسرے مذہب کی عبادت گاہ کی جگہ نماز پڑھنا منع ہے۔ تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ مسلمان حکمرانوں نے کسی مندر یا معبد باطل کو ڈھا کر مسجد بنائی … Read more

بابری مسجد کی شہاد ت تیسری جنگ عظیم کی شروعات تھی!

شہاب مرزا 9595024421 بچھایا ہے جال پیراہن کوہن نے پارسائی کا چوسا ہے لہو مذہب نے مزے لے لے کر خدائی کا >تمنائوں میں کب تک زندگی الجھائی جائے گی کھلونے دے کر کب تک مفلسی بہلائی جائے گی 1984میں رام مندر تحریک محض اس لئے شروع کی گئی کہ اس ملک میں ویدک نظام … Read more

بابری مسجد بازیابی :شب انتظار آخر کبھی ہوگی مختصر بھی؟

‘ندیم عبدالقدیر (فیچر ایڈیٹر، روزنامہ اردو ٹائمز ، ممبئی) افلاطون کا کہنا تھا کہ گروہ  بندی ، نفرت اور اقربا پروری اگر جمہوریت کی قیمت ہے تو یہ بڑی قیمت ہے، جو سماج کو جمہوریت کے فوائد سے محروم کردیتی ہے ۔جہاں تک ہندوستان کی  جمہوریت کی بات کریں تو افلاطون اپنے خدشات میں بالکل … Read more

نیک صالح بیوی ﷲپاک کی بڑی نعمت ہے

✍🏻تحریر:شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم* (سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ) آنحضرتﷺ کے دور کاواقعہ ہے کہ ایک صحابیؓ جوروزانہ محنت کر کے روزی حاصل کرتے اور اپنے گھر کی کفالت کرتے تھے،ایک دن وہ مزدوری کی تلاش میں گئےلیکن مزدوری نہیں ملی، پریشان ہو کر گھر لوٹے، گھرمیں … Read more

۔۔۔ یہ اندازِ مسلمانی ہے؟

کامران غنی صباؔ، مدیر اعزازی اردو نیٹ جاپان سوشل میڈیا پر مدارس کے فارغین ، علماء، فضلاء حضرات کو باہم دست و گریباں دیکھ کر کرب و اذیت کی ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ صرف مدارس کے فارغین ہی آپس میں دست و گریباں ہیں بلکہ سوشل میڈیا … Read more

مسلم معاشرے کی بدلتی سوچ؟

بیٹے کےلئے محمدی بیوی چاہئے‘لیکن بیٹی کےلئے شوہر دولتمند اور اچھا گھرانہ کھلے ذہین کے لوگ چاہئے سعیدپٹیل جلگاوں ملک عزیز میں مسلم معاشرہ گذشتہ ایک ہزار برسوں سے ملی جلی گنگاجمنی تہذیب میں زندگی گذاررہاہے اسی دوران ادوار کےمطابق بدلتے رحجانات اور تقاضوں کی وجہ سے اسلامی شرعی طریقئہ کار کے علاوہ دیگر امور … Read more

UP Bulandshahar Almi Tablighi Ijtema Dua : बुलंदशहर आलमी तबलीगी इज्तिमा में सोमवार को पढ़ी गई दुआ, 20 लाख से ज्यादा लोग हुए शामिल

13 minutes long Dua by Moulana Saad Sab in last day of Ijtema الحمداللہ بلند شہر یو پی کا اجتعماع تنزک و احتشام کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا ھے. کوئ بھی ناخوشگوار حادثہ پیش نہیں ایا. حضرت مولانا سعاد صاحب نے دعا پڑھائ جو اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں سنئے آخری دن مولانا سعد … Read more

محترم حضرت مولاناسعد صاحب!خدارا!اس دینی تحریک کوضیاع سے بچالیجیے

محترم حضرت مولاناسعد صاحب دام ظلہ!مجھے معلوم نہیں کہ میری یہ تحریر آپ تک پہونچے گی یانہیں لیکن خداکے واسطے اگریہ آپ تک پہونچے تو ایک بارضرورپڑھیے اور سوچیے گا۔پھر اپنے ضمیر کی آواز ضرورسنیے گا۔ اللہ آپ کو ملت اسلامیہ کی آنکھوں کا نور بنائے! آآمین.. محترمی!بنگلہ دیش میں یکم دسمبر ١٨ کو جو … Read more

پیارے محمد دشمنوں کے بھی ہمدرد

محی الدین غازی پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، اور اللہ نہایت مہربان اور بڑا دیالو ہے، اس نے آپ کو سارے انسانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا، آپ محبت اورہمدردی سے بھرا حق کا پیغام لے کر آئے، آپ نے کسی سے دشمنی نہیں کی، لوگوں نے آپ سے دشمنی … Read more

ایڈز کے بارے میں آٹھ غلط تصورات

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت کا کہنا ہےکہ ایڈز کا مرض دنیا بھر میں صحت کا ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے اب تک ساڑھے تین کروڑ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ صرف گذشتہ برس میں ایک کروڑ افراد ایڈز کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔ابھی تقریباً تین کروڑ ستر لاکھ … Read more

مسلمان اور انصاف

عمر فراہی بابری مسجد شہادت سے ایک سال پہلے 1991 کی بات ہے کالج سے نکل کر ایک کمپنی میں ملازمت کرتے ہوئے ابھی مجھے دو مہینے ہوئے تھے ۔یہ کمپنی دواؤں کی مشین بناتی تھی اور صرف پینتیس آدمی کام کرتے تھے۔مالک نے مجھے کمپنی میں پروڈکشن کی ذمداری کیلئے مشین کے پارٹس کے … Read more

مراٹھا سماج کو ریزرویشن :‘پُر امن مورچے اور چالیس نوجوانوں کی قربانی کا شاندار پھل

تجزیہ خبر:سعیدپٹیل ‘جلگاوں: ریاست مہاراشٹر کی اسمبلی میں مراٹھا سماج کو سولا فیصد ریزرویشن دئے جانے کافیصلہ ہوچکاہے۔آخر یہ پھل سماج کو کیوں ملا۔حکومت مہاراشٹر نے سماجی اور تعلیمی اعتبار سے پسماندہ ایس ای بی سی یہ آزادانہ طور پر مراٹھاسماج کو ملازمتوں اور تعلیم میں سولا فیصد ریزرویشن دینے کا اعلان ہوا ہے۔ اس … Read more

کیا کرتارپور کوریڈور ہند پاک رشتوں کی نئی ڈور ثابت ہوگا

آخرکار کرتارپور کوریڈور کا سنگ بنیاد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ہاتھوں ہو ہی گیا۔ جس کا مطالبہ پچھلے کئی برسوں سے ہندوستان کرتا آرہا تھا۔ یقینا یہ دونوں ملکوں اور امن کے متوالوں کے لئے مثبت اور خوشی کا پہلو ہیں۔ کرتار پور جاکر وہاں کی زیارت کرنا سکھ مذہب کے ہر فرد … Read more

 بریف کیس(افسانہ)

رمانہ تبسم،پٹنہ سیٹی۔رابطہ۔ 9973889970   ثمینہ بیگم روز روز بہوکے لعن طعن سے دل برداشتہ اور ملول ہو جاتی۔ وہ اپنی بوڑھی کمزور آنکھوں سے بہو کو دیکھتی رہتی،لیکن ان کی بوڑھی جان میں اتنی طاقت نہ تھی کہ بہو کی کسی بات کو غلط ٹھہرا سکیں۔عرفان جو نہایت فرماں بردارہر وقت ماںکی دلجوئی کرنے … Read more

کوے سے سیکھیں گناہ چھپانے کا ہنر

حمد یاسین قاسمی جہازی 9871552408 ہمارے سماج میں گناہوں کے تعلق سے مختلف طبقے اور نظریے کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ (۱) ایک طبقہ تو وہ ہے جو گناہ کو گناہ سمجھ کر ظاہری و باطنی ، ہر طرح سے خود بھی بچنے کی کوشش کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بچانے کی کوشش کرتے … Read more