جمعیۃ علما ء ہند کی طرف سے ٹیکنیکل و پروفیشنل طلبا کے لیے اسکالر شپ2019 کا اعلان
سال گزشتہ تین سو انتیس طلباء کے درمیان 25 لاکھ سے زائدوظائف تقسیم کیے گئے نئی دہلی ۲۴؍جنوری۲۰۱۹ء تعلیم کے بغیر کسی بھی قوم ، مذہب یا طبقہ اورمعاشرے کی تشکیل و ترقی کا تصور نہیں کیا جاسکتا، اس لیے یہ وقت تقاضا ہے کہ ہمیں اپنی نسل کی تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دینی … Read more