تھرٹی فرسٹ اور مسلمان

آصف پلاسٹک والا۔ ممبئی۔موبائل: 9323793996 محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے ۔ اسلامی سال کاآغاز محرم ہی سے ہوتا ہے۔ ہم اپنے بچوں کو انگریزی اسکول میں پڑھاتے ہیں تو عیسائی مذہب کے مطابق اور کلینڈ ر ہمیں جنوری نیا سال کا اشارہ دیتا ہے۔ عام طور پر نئے سال کی آمد پر خوشیاں … Read more

اللّٰہ کے واسطے نکاح آسان کرو

ذوالقرنین احمد جس طرح جماعت میں نکلنے کےلئے تشکیل کی جاتی ہے. بالکل اسی طرح اب یہ تشکیل بھی شروع ہونی چاہیئے کہ. ” نقد،ایک میں،یا فلاں مہینے یا اس سال میں کون کون اپنے لڑکے لڑکیوں کا نکاح کرے گا؟ یا کون نکاح کےلئے تیار ہے؟ پریشان ہوں کہانیاں سُن سُن، بہانے سُن سُن … Read more

ٹک ٹوک Tik Tok بے حیائی کا سمندر

ٹک ٹوک بے حیائی پھیلانے والا مقبول ترین اپلکیشن ہے جو دنیا کے ۱۵۰ ممالک میں ۵۰۰ ملین اس ایپس کو استعمال کرتے ہیں، یہ اپلیکیشن کو بننے میں یہودیوں نے کافی وقت لگایا، چاینہ نے اس کو 2016 کے ستمبر مہینے میں لونچ کیا، دو سال میں ٹک ٹوک کو اتنی شہرت حاصل ہوئی … Read more

تیل سے مالا مال سعودی عرب میں پانی کی بڑھتی پیاس

رجنیش کمار سعودی عرب میں تیل کی بات تو اکثر ہوتی رہتی ہے لیکن پانی کی بات اب زیادہ ضروری ہو گئی ہے۔ تیل کی وجہ سے سعودی عرب امیر ہے لیکن پانی کی پیاس یہاں لگاتار بڑھ رہی ہے۔ستمبر 2011 میں سعودی عرب میں کان کنی سے منسلک ایک کمپنی کے نائب سربراہ محمد … Read more

’مسلمانوں کی خاموشی ہندوستان کے مستقبل کے لیے نقصان دہ ہوگی‘

شکیل اختر(بی بی سی ‘نئی دہلی) گذشتہ دنوں معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت پر تشویش ظاہر کی اور کہا کہ یہ زہر پورے ملک میں پھیل چکا ہے اور اس کے جلد قابو میں آنے کے امکانات نظر نہیں آرہے ہیں۔انھوں نے تمام معقولیت پسندوں سے اپیل کی کہ … Read more

راشٹرپتی بھون کا ایک سفر ایک نظر

عاصم طاہر اعظمی موبائل : 7860601011- 9307861011 بہت دنوں سے خواہش تھی کہ وطنِ عزیر کے اس علاقے کو بھی دیکھوں جس کے بارے میں سُن رکھا تھا کہ وہاں پر پرندہ پَر نہیں مارسکتا جہاں تک ہر کسی کی رسائی بآسانی ممکن نہیں وہ رائے سنہا کی چھوٹی پر بنے عالیشان و خوبصورت عمارت … Read more

عورت اسلام اور ہم

اسانغنی مشتاق احمد رفیقیؔ انسانی معاشرے میں جتنی اہمیت مردوں کی ہے اتنی ہی عورتوں کی بھی ہے اس بات پر دو رائے نہیں ہوسکتی۔ بغیر وجودِ زن کے انسانی معاشرے کا تصور، بہت مضحکہ خیز ہے۔ لیکن یہ معاشرہ کیا عورت کو بنیادی اور جائز حقوق بغیر پش و پیش اور این و آں … Read more

اس سنت نبوی کے یہ فائدے معلوم ہیں؟

طبی ماہرین رات کو 7 سے 8 گھنٹے کی نیند لینے کا مشورہ دیتے ہیں مگر بیشتر افراد اس پر عمل نہیں کرپاتے۔ اب اس کی وجہ کچھ بھی ہو مگر یہ سب کو معلوم ہے کہ نیند کی کمی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے اور اس کا حل دوپہر کو کچھ … Read more

جسٹس سین کا متنازعہ فیصلہ اور ہندوستان کا مستقبل

تحریر:سہیل انجم میگھالیہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سدیپ رنجن سین نے یہ کہہ کر کہ ہندوستان کو تقسیم ملک کے وقت ہی ہندو راشٹر اعلان کر دیا جانا چاہیے تھا، نہ صرف یہ کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے بلکہ فسطائی قوتوں کے ہاتوں کو اور مضبوط کر دیا ہے۔ انھوں نے … Read more

تدبیر کا کاسہ ہے تقدیر گداگر ہے……..

 تابش سحر چشمِ تصوّر کے ذرئعہ وقت کا فاتح، سر جھکائے ماضی کے پرشکوہ محلّات دیکھ رہا تھا، جہاں وہ عزّت و شرف، حکومت و سلطنت، علم و فضل اور ظاہری و باطنی نعمتوں سے مالا مال تھا اب حالات یکسر بدل گئے تھے وقت کا سخی آج مفلس ہوگیا، شجاع بزدل قرار پایا، دشمن … Read more

جنہیں منزلوں پہ خبر ہوئی کہ راستہ کوئی اور ہے

ذوالقرنین احمد 9096331543 اللہ تعالیٰ کی تخلیق کردہ ہر شئے بے حد خوبصورت اور حسین ہے کائنات میں موجود دلکش نظارے خوشبودار پھول، مہکتے چمن، بہتی ندیاں، سبز رنگ کے درخت، مختلف ذائقے دار پھل، رم جھم برستی بارش، سردیوں میں گرتے شبنمی قطرے، آسمان میں نمودار ہونے والی دھنک، زمین پر خوبصورت نظارے، رنگ … Read more

مولانامحمد اسرار الحق قاسمیؒ اور جمعیۃ علماء ہند

محمد یاسین قاسمی جہازی جمعیۃ علماء ہند بڑی نسبت کے حامل اگر بڑے کہلائیں، تو یہ خاندانی روایت ہوتی ہے اور یہاں پر اس تبصرہ کی گنجائش رہتی ہے کہ ’’بڑے باپ کا بیٹا تھا، تو بڑا بن گیا‘‘۔ لیکن خاندان کو بڑائی کی روایت بخشنا؛ یہ سب سے اعلیٰ درجے کا کمال ہوتا ہے۔ … Read more

زندگی پر حکومت نماز کی ہو

محی الدین غازی قرآن مجید میں نماز کو ایسی عبادت کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جو زندگی کے تمام شعبوں پر حکومت کرتی ہے، وہ حکم جاری کرتی ہے، اور ممانعتیں صادر کرتی ہے۔ شعیب علیہ السلام نے جب اپنی قوم کو اصلاح کی دعوت دی، تو نافرمان قوم نے کہا: "شعیب کیا … Read more

مزارات پر عورتوں کی حاضری شرعی نقطہ نظر سے

[حال ہی میں عورتوں کی جانب سے مزارات پر حاضری کے مطالبہ پر خصوصی تحریر] .تحریر:سراج احمد قادری مصباحی سیتامڑھی بہار،خادم :الکلیم دار الافتا مرغیا چک سیتامڑھی بہار.موبائیل:8175515536 زن نیک رو خو پارسا کند مرد درویش را پادشاہ مذہب اسلام ایک ایسا پاکیزہ اور مودب مذہب ہے جو اپنے ماننے والوں کو ہر طرح کی … Read more

چراغ(افسانہ)

  وہ اپنے دھن میں رکشہ صاف کر رہا تھا اور من ہی من میںگنگنا رہا تھا۔اس کے چہرے پر آج ایک عجیب سی چمک تھی کیونکہ یہ دن اس کی زندگی میں پورے نو ماہ انتظار کرنے کے بعد آج اسے یہ خوشی ملنے والی تھی ۔ آج اسے اپنی پتنی کو ہسپتال لے … Read more

پب جی(PUBG) گیم کا جنون اور اسکے نقصانات

از: آصف جلیل احمد، چونابھٹّی،مالیگاؤں 9225747141 ٹیکنالوجی میں پے در پے تبدیلیوں نے ویڈیو گیمز کے ایسے درکھولے ہیں جہاں ایک طرف بہت سارے فوائد نظر آرہے ہیں وہیں بہت سارے نقصانات نے بھی سر ابھارا ہے۔ کمپیوٹر ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ نے نو جوان اور بچوں کے لئے ویڈیو گیمز کو انتہائی سستا اور آسان … Read more

رکھ سکے اب بھی نہ گر اپنی صفوں میں اتحاد » رہئے پھر تیار مرگ نا گہانی کیلئے

سمیہ فرحین عبدالمجیب طالبہ جامعۃ الصفۃ الاسلامیۃمرکز اسلامی ،یونس کالونی،اورنگ آباد اپنے جذبات وفکر کے اظہار کے لیئے چند ٹوٹے پھوٹے الفاظ کے ساتھ جس نازک موضوع کے تذکیرے کی خاطر آج قلم اٹھایا ہے وہ ہے ہمارا ’’مسلم اتحاد‘‘ اتحاد اور یک جہتی ایک بہت بڑی طاقت ہے جس کی قو ت اور عدم … Read more

برقعے کو برقعے کی ضرورت ہے….!!

جی بالکل صحیح سُنا آپ نے… آج کے اس ماڈرن دور میں برقعہ اپنی بقاء کی جنگ ہار گیا… لہٰذا اب شرمندگی سے بچنے اور اپنا شکست خوردہ چہرہ چھُپانے "برقعے کو برقعے کی ضرورت ہے” جس طرح ہمارے وزیراعظم صاحب اپنے الفاظ کے زریعے مسلمانوں کے تئیں اپنی نفرت کو چُھپاتے ہیں مگر انکا … Read more

ممتا کی تڑپ 

 آزاد عباس چوگلے ابوظہبی میں دو عزیز ہی نہیں بلکہ دلعزیز سہیلیاں قیام پذیر تھیں۔ ایک کا نام معصومہ تھا تو دوسری کا نام سورنا تھا۔ اتنی گہری دوست کہ جیسے ایک جان دو قلب۔ ہر چھوٹی سے چھوٹی خریداری کے لیے ساتھ جاتی تھی۔ اتفاق سے دونوں کی پسند بھی یکساں تھی۔ گھنٹوں ایک … Read more

”جب سے تونے ہمیں دیوانہ بنا رکھا ہے“(خاکہ )

(محترم محمد عبدالسمیع صاحب کے نذرجن کی تہہ دار شخصیت کو سمجھنے کی ایک ادنیٰ کوشش) از: اقبال مجید اﷲ۔69 یوسف کالونی، پربھنی   Mobile: 09420816696 Email:iqbalmajeedulla@gmail.com ہمارے شہر میں ایک ایسی شخصیت بھی ہے جس کے بارے میں بلاشبہ کہا جاسکتا ہے کہ جس کا رنگ رنگِ بہار ہے۔اور جب ہم انھیں دیکھتے ہیں تو … Read more

کانگریس کا اصل چہرا

کانگریس پارٹی ۱۸۸۵میں وجود میں آئی، آزادی سے قبل بھی اس نے کئی ادوار دیکھے، بعد میں بھی کئی قلابازیاں کھائی، ۱۹۴۷ء کے بعد ہندوستان پر ایک عرصہ تک اس نے حکومت کی۔ اب شاید زندگی کی آخر ڈگر پر کھڑی، بڑھاپے کی وجہ سے کپ کپارہی ہے۔ بحمداللہ شروع سے ہم کانگریس کی فتح … Read more

کھلا خط: حضرت مہتمم صاحب دارالعلوم دیوبند واراکین شوری دامت برکاتہم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی کی ذات سے امید ہے کہ آپ حضرات بخیر وعافیت ملک وملت کی خدمت میں مصروف ہوں گے اس کھلے خط کے ذریعے یہ ناچیز ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہے۔ امید ہے کہ ارباب علم و فضل اس پر توجہ فرمائیں گے۔ گزشتہ چند … Read more

اسلام میں عورت کا مقام اور مسلم روشن خیال لونڈوں پر زوردار طمانچہ

فاطمہ_شاہ  اسلام دقیانوسی مذہب نہیں بلکہ یہ اپنے پیروکاروں کو اپنی مقرر کردہ شرعی حدود میں رکھ کر ایسی مکمل آزادی مہیا کرتا ہے جو بدلتے زمانے سے مطابقت رکھتی ہے. لبرلز کا یہ پروپیگنڈہ سراسر بے جا ہے کہ اسلام عورت کو چار دیواری میں مقید کرکے اس کے ٹیلنٹ کی موت کا سامان … Read more

وراثت کے مسائل اور افسوس ناک صورت حال

محمد سالم سریانوی دین اسلام خدا کا وہ دین ہے جو ہر اعتبار سے کامل ومکمل ہے، اس میں انسانی زندگی کے تمام شعبوں میں پیش آمدہ مسائل کو اس انداز سے پیش کردیا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص اپنی زندگی کو گود سے لے کر موت تک اسلامی تعلیمات وہدایات کی روشنی میں … Read more

کانگریس کی جیت سے نفرت اور ووٹ بینک سیاست کی شکست ہوئ ہیں

سعیدپٹیل جلگاؤں      ملک عزیز کی پانچ ریاستوں کی اسمبلیوں کے عام چناؤ کے نتایئج میں ملک کی سب سے  بڑی اور پرانی سیاسی پارٹی کانگریس نے پانچ میں سے چار ریاستوں میں بی جے پی کو شکست دے کر اس کے منصوبوں پر کام کرنے کے طریقئہ کار پر روک لگادی ۔گویا کہ آئیندہ … Read more

میتھالوجی: ہنومان کون تھا ؟

ہندو مذہبی روایات میں ہنومان کی بہت اہمیت ہے یہی وجہ ہے کہ یوپی کے وزیر اعلی نے الیکشن کو پولرائز کرنے کے لئے ہنومان کا استعمال کیا اور اس کو دلت قرار دیا لیکن سوال یہ ہے کہ ہندو میتھالوجی میں ہنومان نام کا یہ کردار کہاں سے آیا۔ مصری تہذیب میں توتھ نام … Read more

اسمبلی الیکشن نتائج !خوش فہمی کے بجائے مزید متحرک رہنے کی ضرورت

محترم قارئین کرام……! حالیہ اسمبلی الیکشن میں ان تین ریاستوں میں جہاں بی جے پی اقتدار سے محروم ہوئی ہے وہ اس لئےنہیں کہ انہیں شکست ہوگئی ہے اور عوام نے انہیں انکار کر دیا ہے بلکہ یہ منصوبہ بند سازش ہے، یہ شکشت برائے شکست نہیں بلکہ برائے فتح ہے. اس لئے کہ آگے … Read more

برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر!

تحریر:سمیہ فرحین عبدالمجیب طالبہ جامعۃ صفۃ الاسلامیۃ (مرکز اسلامی، یونس کالونی ،اورنگ آباد) یوں محسوس ہوتا ہے کہ ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے نام پر بی جے پی نے اپنی مذہبی قیادت یعنی وشوہند پریشد کو مسلمانوں کا خاتمہ کرنے کا ٹھیکہ دیا ہے۔ سچائی یہ ہے کہ ان سب کیلئے مسئلہ مندر تعمیر … Read more