کارخانہ اور شاپ ایکٹ میں ترمیم کو کابینہ کی منظوری

ممبئی: (ورق تازہ نیوز)کارخانوں کے ایکٹ میں ترمیم کو ریاستی کابینہ کی منظوری ملنے کی اطلاع ملی ہے۔ اب روزانہ 9 گھنٹے کے بجائے 12 گھنٹے کام کرنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ اس بارے میں محنت و مزدور وزیر آکاش فُندکر نے معلومات فراہم کی ہیں۔ ان کے مطابق اس فیصلے سے مزدوروں کو … Read more

ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار کی ویڈیو وائرل؛ خاتون آئی پی ایس کو کارروائی روکنے کی دھمکی، اپوزیشن نے اٹھائے سوالات

ممبئی: مہاراشٹر کی سیاست میں ایک نیا تنازعہ اس وقت کھڑا ہو گیا جب ریاست کے ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اس ویڈیو میں وہ سولاپور ضلع کے مادھا تعلقہ کے کُردو گاؤں میں غیر قانونی مٹی کی کھدائی کے خلاف کارروائی کر رہی خاتون آئی … Read more

8 ستمبر کو عید میلاد النبی جلوس کےموقع پر ممبئی میں عام تعطیل کا اعلان

ممبئی: سابق وزیر اور کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن محمد عارف (نسیم) خان کی طرف سے کی گئی تحریری درخواست کو قبول کرتے ہوئے مہاراشٹر حکومت نے 8 ستمبر کو عید میلاد النبی کے موقع پر ممبئی شہر و ضلع میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نسیم خان نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے … Read more

سب سے بڑی خبر! منوج جرانگے پاٹل کی بڑی جیت! حیدرآباد گزٹ نافذ ہو گا؛ مطالبات بھی منظور!

ممبئی:( ورق تازہ نیوز)مرہٹہ سماج کو او بی سی زمرے میں ریزرویشن ملنا چاہئے اس لیے منوج جرانگے آزاد میدان میں بھوک ہڑتال (انشن) پر بیٹھے ہیں۔ انہوں نے واضح کہا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے میں پیچھے ہٹنے والا نہیں ہوں۔ رشتہ دار (سرکاری حکمنامہ) فوراً نافذ کیا جانا چاہئے، اسی کے ساتھ … Read more

موبائل لوکیشن نے کھولا راز: عاشق نے ہی معشوقہ کا قتل کیا، 3 گرفتار

رتناگیری:رتناگیری تعلقہ کے مِرجول گاؤں میں دو ہفتوں سے لاپتہ لڑکی بھکتی جتیندر مئےکر کی گمشدگی کا معمہ آخرکار حل ہوگیا ہے۔ پولیس تحقیقات میں یہ انکشاف ہوا کہ بھکتی کا قتل اُسی کے عاشق دُرواس درشن پاٹل نے کیا تھا۔ ملزم نے واردات کے بعد لاش کو آمبا گھاٹ کے سنسان علاقے میں پھینک … Read more

بابا صدیقی قتل: لارنس بشنوئی گینگ کاایک اور رکن گرفتار، پولیس کی بڑی کارروائی

ؐممبئی: بابا صدیقی قتل کیس میں ممبئی کرائم برانچ کو ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس نے لارنس بشنوئی گینگ سے وابستہ ایک اور رکن کو گرفتار کیا ہے، جس کی شناخت امول گائکواڑ کے طور پر ہوئی ہے۔ کرائم برانچ کی اینٹی ایکسٹورشن سیل نے اسے پونے سے گرفتار کیا۔پولیس حکام کے مطابق … Read more

8 ستمبر کو عید میلادالنبیﷺ کی عام تعطیل کا اعلان کیا جائے:سابق وزیر نسی‍م خان

ممبئی: سابق وزیر اور کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن محمد عارف (نسیم) خان نے ریاست کے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس، نائب وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے اور اجیت پوار کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ۸ ستمبر کو عید میلادالنبیﷺ کی عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کیا جائے۔ نسیم خان نے اپنے خط میں کہا ہے … Read more

قریشی برادری کی ہڑتال اس تاریخ سے ہوگی ختم، بڑے جانوروں کا گوشت پھر سے دستیاب ہوگا

📍 مہاراشٹر، 23 اگست 2025 — مہاراشٹر میں قریشی برادری کی جانب سے جاری غیر معینہ مدت کی ہڑتال بالآخر 5 ستمبر 2025 کو ختم ہونے جا رہی ہے۔ اس کے بعد ریاست بھر میں بڑے جانوروں جیسے بھینس بچھڑے کے گوشت کی خرید و فروخت اور ذبح کا عمل دوبارہ شروع ہو جائے گا۔ … Read more

ممبئی میں فرضی بابا عبدالرشید گرفتار، خاتون کی عصمت دری کا الزام

ممبئی: ممبئی پولیس نے ایک خود ساختہ بابا کو گرفتار کر لیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے 32 سالہ خاتون کو جادو ٹونے اور بری روحوں کے اثرات ختم کرنے کے بہانے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ واقعہ نے شہر میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ مقامی سانتا کروز پولیس نے ملزم عبدالرشید (45) … Read more

ممبئی میں عید میلاد النبی ص کا جلوس 8ستمبر کونکالنے کا فیصلہ

ممبئی ،22اگست(ایجنسیز)ممبئی میں امسال عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا جلوس ۸ ستمبر کونکالنے کا فیصلہ آل انڈیا خلافت کمیٹی کے زیر اہتمام علمائے کرام،سیاسی اور سماجی تنظیموں کے ایک مشاورتی جلسہ میں کیاگیا۔گزشتہ شب میلاد النبی ص کے تعلق سے آل انڈیا خلافت کمیٹی کی جانب سے خلافت ہاؤس میں ایک … Read more

بلدیاتی انتخابات میں وی وی پیٹ مشینوں کا استعمال کیا جائے,کانگریس کا مطالبہ

ممبئی: کانگریس کے ریاستی صدر ہرش وردھن سپکال کی قیادت میں کانگریس پارٹی کے ایک وفد نے ریاستی الیکشن کمشنر دنیش واگھمارے سے ملاقات کی اور بلدیاتی انتخابات میں وی وی پیٹ (VVPAT) مشینوں کے استعمال کا مطالبہ کیا۔ اس وفد میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سکریٹری پرفل گڈھے پاٹل، ریاستی کانگریس کے خزانچی … Read more

ممبئی میں طوفانی بارش، اسکول بند – متعدد اضلاع میں ریڈ الرٹ

ممبئی: شہر اور مضافات میں گذشتہ تین روز سے جاری موسلا دھار بارش نے زندگی درہم برہم کر دی ہے۔ سڑکوں کے ساتھ ساتھ ریلوے پٹریوں پر بھی پانی جمع ہونے سے آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے منگل کو بھی شدید بارش کا انتباہ جاری کرتے ہوئے ریڈ الرٹ دیا ہے۔ اس کے … Read more

ایم آئی ایم کے امتیاز جلیل کی "مٹن قورمہ” پارٹی: بی جے پی ایم ایل اے کینیکر نے درج کرائی شکایت

اورنگ آباد ، 16 اگست (ایجنسیز)بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے سنجے کینیکر نے پولیس کمشنر کو شکایت درج کرائی ہے کہ سابق رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کے خلاف کارروائی کی جائے۔ انھوں نے اورنگ آباد کے پولس کمشنر مسٹر پراوین پوار سے ملاقات کی اور انہیں ایک شکایت پیش کی جس میں درخواست … Read more

آئندہ 24 گھنٹے خطرناک، ضرورت ہو تو ہی گھر سے نکلیں — مہاراشٹر کے ان اضلاع میں ہائی الرٹ

ممبثئ :15/ اگست (ورق تازہ نیوز)بنگال کی خلیج میں کم دباؤ کا زون بننے سے ملک میں بارش کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ آئندہ پانچ دن ملک کے متعدد حصوں میں محکمۂ موسمیات کی جانب سے شدید بارش کا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق اتراکھنڈ، اتر پردیش، ہریانہ، جموں … Read more

عرب سمندر میں ہوا کا رخ بدل گیا! مہاراشٹر کے 17 اضلاع میں الرٹ، 4 روز تک انتہائی بھاری بارش کا امکان

ممبئی:14/ اگست ۔( ورق تازہ نیوز)وقفے کے بعد بارش نے ایک بار پھر دستک دے دی ہے، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور گرمی سے پریشان عوام کو بڑی راحت ملی ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے مہاراشٹر کے 17 اضلاع میں 13 سے 16 اگست کے دوران بھاری سے انتہائی بھاری بارش … Read more

مہاراشٹر میں جانوروں کی گاڑیاں روکے جانے کے خلاف پولیس نے جاری کیا سرکولر

نواب ملک اور ثنا ملک شیخ کی نمائندگی پر اجیت پوار کی مداخلت، ڈی جی پی نے ریاست بھر میں جانوروں کی پکڑ دھکڑ اور تاجروں کو ہراساں کرنے والوں پر کارروائی کا حکم دیا ممبئی: مہاراشٹر میں جانوروں کی پکڑ دھکڑ، ٹرانسپورٹ میں رکاوٹ اور تاجروں کو ہراساں کرنے کے واقعات کے خلاف ڈی … Read more

कुरेशी समाजाच्या बंदचा परिणाम: शेतकऱ्यांचा जनावरांसह तहसील कार्यालयात ठिय्या

कुरेशी समाजाच्या बंदचा परिणाम: शेतकऱ्यांचा जनावरांसह तहसील कार्यालयात ठिय्या गायीच्या कत्तलबंदी कायद्यात बदल किंवा सरकारने जनावरे खरेदी करावीत अशी मागणी 🟠 ठळक मुद्दे: गायीच्या कत्तलबंदी कायद्यात सुधारणा गोरक्षकांच्या बेकायदेशीर कारवायांवर बंदी जनावरांच्या वाहतुकीतील अडथळे दूर करावेत देशी गायींसाठीच कठोर कायदा लागू करावा भाकड जनावरांची सरकारी खरेदी योजना दूधाला उत्पादन खर्चाच्या दुप्पट दर मिळावा जनावरांच्या देखभालीसाठी … Read more

مہاراشٹر پولیس میں 15 ہزار اسامیوں پر بھرتی تحریری امتحان OMR سسٹم سے

ممبئی، 12 اگست 2025 – مہاراشٹر پولیس فورس میں تقریباً 15 ہزار کانسٹیبلز کی بھرتی کی منظوری آج ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں دی گئی۔ اس میٹنگ کی صدارت وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس نے کی۔ اس بھرتی میں سنہ 2022 اور 2023 میں مقررہ عمر کی حد پار کرچکے امیدواروں کو بھی ایک بار کے خصوصی … Read more

ادھو ٹھاکرے کو 60-65 سیٹوں پر ای وی ایم کے ذریعے جیت دلانے کی پیشکش!‘ سنجے راؤت کا دعویٰ

ممبئی: شیو سینا (ٹھاکرے) گروپ کے رہنما اور رکن پارلیمان سنجے راؤت نے اتوار کو ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 2024 کے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے قبل دو افراد نے ادھو ٹھاکرے سے ملاقات کی تھی اور 60 سے 65 مشکل اسمبلی نشستوں پر ای وی ایم کے ذریعے جیت یقینی بنانے … Read more

بمبئی ہائی کورٹ میں اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت سے متعلق عرضی پر سماعت، حکومت نے درخواست گزار کی قانونی حیثیت پر اٹھائے اعتراضات

ممبئی: 7 اگست (ورق تاز ہ نیوز) – بمبئی ہائی کورٹ میں حضرت خواجہ غریب نواز ویلفیئر ایسوسی ایشن مہاراشٹرا کی جانب سے 24 مساجد میں اذان کے لیے قانونی حدود کے مطابق لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت سے متعلق دائر کی گئی عوامی مفاد کی عرضی (PIL) پر آج چیف جسٹس الوک ارادھے … Read more

پربھنی ضلع میں راشٹروادی کانگریس پارٹی کو زبردست جھٹکا ،سینئر قائد کی سینکڑوں ورکرس کے ہمراہ کانگریس میں شمولیت

ممبئی:(ورق تازہ نیوز)ممبئی کے دادر علاقے میں واقع مہاراشٹرا پردیش کانگریس کمیٹی کے ’تلک بھون‘ دفتر میں آج ایک شاندار تقریب کے دوران نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سینئر لیڈر اور سابق رکن اسمبلی باباجانی درانی نے پربھنی ضلع کے اپنے بے شمار حامیوں کے ساتھ باضابطہ طور پر کانگریس پارٹی میں شمولیت … Read more

مہاراشٹر میں جلد بجے گا میونسپل کارپوریشن انتخابات کا بگل،سپریم کورٹ سے راہ ہموار

نئی دہلی:(ایجنسیز)4؍اگست:مہاراشٹر میں بلدی انتخابات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ اب دور ہو گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے ریاست میں نئی حلقہ بندی (نئے پربھاگ رچنا) کو چیلنج کرنے والی تمام عرضیاں خارج کر دی ہیں۔ اس کے نتیجے میں ریاست کی مختلف میونسپل کارپوریشنز میں جلد ہی انتخابات کے انعقاد کی توقع کی … Read more

پیسہ اور تفریح لوگوں کی زندگیوں سے زیادہ عزیز‘، ایشیا کپ میں ہندوستان-پاکستان میچ پر آدتیہ ٹھاکرے کا مرکزی حکومت پر طنز

ایشیا کپ میں ہندوستان-پاکستان کرکٹ میچ کے متعلق ان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے لے کر پارلیمنٹ تک بحث چھڑا ہوا ہے۔ اب اس سلسلہ میں شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر آدتیہ ٹھاکرے نے ایشیا کپ میں ہندوستان-پاکستان کے درمیان ہونے والے مقابلہ پر مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں … Read more

بریکیکنگ نیوز: پونے ضلع کے ایک گاوں میں 2 گروپ کے درمیان شدید تصادم، مسجد پر لہرایا گیا بھگوا پرچم ٗ قابل اعتراض پوسٹ کے بعد ہنگامہ

پونے 🙁 ایجنسیز)مہاراشٹر کے پونے میں شدید تشدد کے سبب حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ معاملہ دونڈ علاقہ کا ہے جہاں کے یوت علاقہ میں 2 گروپوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہو گئی۔ یہ کشیدگی ایک واٹس ایپ گروپ میں قابل اعتراض پوسٹ کے بعد دیکھنے کو ملی ہے۔ خراب حالات کو دیکھتے ہوئے کثیر … Read more

مسلم نوجوانوں کی رہائی پر سپریم کورٹ جانے کا مشورہ,کانگریس رکن پارلیمنٹ کامتنازعہ بیان

ممبئی، 23 جولائی (ایجنسیز)7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکوں کے مقدمے میں ہائی کورٹ نے ناکافی ثبوتوں اور ناقص تفتیش پر پولیس کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تمام ملزمین کو رہا کر دیا ، جنہیں نچلی عدالت نے سابق میں پانچ کو سزائے موت اور سات کو عمر قید سنائی تھی۔ اس فیصلے … Read more

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ: ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی مہاراشٹر حکومت، سماعت 24 جولائی کو

ممبئی ٹرین دھماکوں کے معاملے میں 12 ملزمین کو باعزت بری کیے جانے کے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے خلاف مہاراشٹر حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے التجا کی ہے۔ اس پر سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے 24 جولائی کی … Read more

7/11ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ مقدمہ,12۔ملزمین کو19 سال بعد انصآف ملا,ہائیکورٹ نے عمر قید کی سزا ختم کی

ممبئی21/ جولائی۔7/11ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکے مقدمہ کا آج تاریخی فیصلہ بامبے ہائیکورٹ کی دو رکنی بینچ نے ظاہر کیا،19/ سالوں کے طویل انتظار کے بعد اس مقدمہ میں جبراً پھنسائے گئے مسلم نوجوانوں کو انصاف حاصل ہوا۔ عدالت نے خصوصی مکوکا عدالت کی جانب سے پانچ ملزمین احتشام قطب الدین صدیقی، کمال انصاری، فیصل … Read more

مساجد ،مدارس اور دیگرعبادت گاہوں کے کاغذات درست کریں اور اس کی جائیداد کو ریکارڈ میں درج کرائیں

آکولہ ۔ 19؍ جولائی 2025 ( پریس ریلیز ) آج یہاں دار العلوم سونوری تعلقہ مر تضی پور ضلع آکولہ میں جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی نگرانی میں مساجد ،مدارس و دیگر عبادت گاہوں کے ڈوکومینٹ کی درستگی کےسلسلے حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب ( صدر جمعیۃ علماء مہا راشٹر ) کی صدارت … Read more