خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس کے مزید 1,343 نئے کیسز اور چھ ہلاکتیں
اورنگ آباد،2 فروری (یو این آئی) مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکت خیز کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کے مزید 1,343 نئے کیسزسامنے آئے ہیں اور اس دوران مزید چھ مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ صحت کے حکام نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔ تمام ضلع ہیڈکوارٹرز سے ملنے … Read more