مراٹھواڑہ میں کورونا کے 629 معاملے، ایک موت

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں 629 نئے کووڈ- 19 معاملے اور ایک کی موت درج کی گئی ہے، صحت حکام نے پیر کو اطلاع دی۔

تمام ضلعی ہیڈکوارٹروں سے یو این آئی کے ذریعہ جمع کئے گئے اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ خطہ کے آٹھ اضلاع میں سے لاتور ضلع میں 108 معاملے اور ایک موت کے بعد اورنگ آباد میں 234 معاملے، ناندیڑ ضلع میں 147، پربھنی میں 46، جالنا میں 35، بیڑ میں 234 معاملے درج ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عثمان آباد میں 32 اور ہنگولی میں 4 معاملے سامنے آئے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading