اورنگ آباد میں اب پانچ وزیر : 2 مرکزی 3 ریاستی : کیا اب شہر کی ترقی ممکن ہے ؟

اورنگ آباد : 9 اگست : آج ریاستی کابینہ کی توسیع کیساتھ ہی اورنگ آباد میں اب ریاستی اور مرکزی وزراء کی کل تعداد پانچ ہوگئی جوکہ مراٹھواڑہ کیلئے اہم بات یے – جس میں سے 2 مرکزی (ڈاکٹر بھگوت کراڈ اور شری راؤ صاحب دانوے) اور اب 3 ریاستی کابینہ کے وزیر (جناب عبدالستار، … Read more

مہاراشٹر ٹی ای ٹی گھوٹالہ میں عبدالستار کے بیٹے اور بیٹی کا نام سامنے آنے پر کیا کہا پڑھئے

ممبئی:8۔ آگست۔( ورق تازہ نیوز) پوری ریاست میں چل رہے ٹی ای ٹی گھوٹالے میں عبدالستار کے ایک بیٹے اور ایک بیٹی کا نام سامنے آیا ہے جو کہ سابق وزیر اور اس وقت شنڈے گروپ کے بڑے لیڈر ہیں۔ عبدالستار کے چار بچوں کا سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ لیکن عبدالستار نے جواب … Read more

اختر الزماں ناصر کے برادر نسبتی معروف افسانہ نگار الیاس فرحت کا انتقال

اورنگ آباد:7. آگست ۔ (ورق تازہ نیوز) اُردو زبان و ادب کے عالمی شہرت یافتہ افسانہ نگار الیاس فرحت صاحب عمر 85 سال نے کل رات تقریباً تین بجے داعی اجل کو لبیک کہا۔ تدفین آج بعد ظہر پیر غیب صاحب کی درگاہ اورنگ آباد سے متصل قبرستان میں عمل میں آے گی۔وہ مولوی اختر … Read more

اورنگ آباد : مرزا ظہیر اشرف عرف ظ اشرف کا انتقال

اورنگ آباد : (ورق تازہ نیوز) مرزا ظہیر اشرف ولد مرزا فیاض بیگ عرف ظ اشرف کا آج صبح انتقال ھوگیا۔ وہ لینڈ ریکارڈ میں ملازمت کرتے ھوئے سٹی سروے سے ریٹائرڈ ھوئے تھے۔ وہ بہت عمدہ خطاط تھے۔ اورنگ آباد میں جو چند لوگ خطاطی کے فن سے واقف تھے ان میں سے ایک … Read more

اہم خبر : جائیکواڑی ڈیم کے 18 دروازے کھول دیے گئے : 9 ہزار 432 کیوسک رفتار سے پانی گودواری میں داخل : دریا کے کنارے واقع دیہاتوں کو ہوشیار رہنے کی تاکید

ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 90 فیصد سے زائد ہے۔ دریا کے کنارے واقع دیہاتوں کو ہوشیار رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔ اورنگ آباد : چونکہ پیٹھن جیکواڑی ڈیم (ناتھ ساگر ریزروائر) میں پانی کا ذخیرہ 90 فیصد تک پہنچ رہا ہے، اس لیے آج شام 6:30 بجے ڈیم کے 18 گیٹ آدھا فٹ … Read more

اورنگ آباد : لاک ڈاؤن میں ملازمت گئی تو گوشت کے کاروباری بنے دو غیر مسلم انجینئر : دو سال بعد کمپنی کو دس کروڑ میں فروخت کیا

اورنگ آباد:24 جولائی ( ورق تازہ نیوز) کورونا کی تباہی کا سامنا کرنے کے بعد ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن سے لاکھوں لوگوں کی روزی روٹی بحران میں آگئی۔ تمام لوگوں کا کیرئیر داؤ پر لگا ہوا تھا۔ اسی دوران دو بچپن کے دوست آکاش مہاسکے اور آدتیہ کیرتنے کا کیرئیر بھی مشکلات کا … Read more

گوگل میپ پر پھر سے "اورنگ آباد” لکھ کر آنے لگا

اورنگ آباد : 22جولائی (ورق تازہ نیوز )فی الحال اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے کا معاملہ زیر بحث ہے۔ اورنگ آباد کا نام بدل کر چھترپتی سمبھاجی نگر رکھنے کی تجویز کو ایکناتھ شندے حکومت نے منظوری دے دی ہے۔ جبکہ مرکزی وزارت داخلہ میں شہر کا نام تبدیل کرنے کا کوئی عمل شروع … Read more

ناندیڑ:ٹرافک بلاک کی وجہہ سے کچھ ٹرینیں تاخیر سے چلیں گی

ٹریفک بلاک کی وجہ سے مراٹھواڑہ ایکسپریس دھرم آباد سے کچھ دن تاخیر سے روانہ ہوگی ناندیڑ:21 جولائی(ورق تازہ نیوز) 21 جولائی سے 23 اگست 2022 تک سراوادی-کوڑی کے درمیان تین گھنٹے کا ٹریفک بلاک کیاجائے گا۔ اس کی وجہ سے کچھ ریلوے ٹرینیں متاثر ہوں گی جو درج ذیل ہیں۔ 1) ٹرین نمبر 17688 … Read more

اورنگ آباد شہر تبدیلئ نام مخالف مرکزی احتجاجی کمیٹی کا قیام

گوگل پر فورا قانونی کاروائی کرنے کا فیصلہ. اورنگ آباد: 20 جولائی . ریاست مہاراشٹر کی ایکناتھ شندے حکومت نے حال ہی میں اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل کرنے کا غیر دستوری فیصلہ کیا ہے۔ جسے مرکزی حکومت سے ابھی تک منظوری نہیں ملی ہے اس کے باوجود گوگل نے اورنگ آباد شہر کا … Read more

اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملہ: عمر قید کی سزا پانے والے بلال احمدکی ضمانت ہائی کورٹ نے منظور کی

ممبئی15/ جولائی .اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملے میں نچلی عدالت سے عمر قید کی سزا پانے والے بلال احمد عبدالزاق(کاتب) کو آج بامبے ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کیئے جانے کا حکم جاری کیا، بلال احمد گذشتہ 14/ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید تھا۔ بلال احمد کا تعلق مالیگاؤں سے لیکن … Read more

اورنگ آباد نام تبدیلی کے خلاف 12. جولائی کو عظیم الشان مورچہ

اورنگ آباد:نام تبدیلی مخالف ایکشن کمیٹی نے مطلع کیا ہے کہ اورنگ آباد ضلع کا نام تبدیل کرنے کی مخالفت کرنے کے لیے 12 جولائی کو شہر کے بھٹکل گیٹ سے عام خاص میدان تک ایک خاموش مورچہ نکالا جائے گا۔ ایکشن کمیٹی نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس مارچ میں 50 ہزار … Read more

مراٹھواڑہ کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطہ کے آٹھ اضلاع کے بیشتر حصوں میں جنوب مغربی مانسون کے آغاز کے ساتھ ساتھ موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر ندیاں اور نالے بھرے ہوئے ہیں۔ ڈویژنل کمشنر کے سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران … Read more

نام تبدیلی سے ناراض ہنگولی میں کانگریس کے اعلیٰ قائدین و سرگرم کارکنان کا اجتماعی استعفیٰ

ہنگولی:30جون ( ورقِ تازہ نیوز) ہنگولی کے انڈین نیشنل کانگریس کے اعلیٰ قائدین و سرگرم کارکنان نے استعفیٰ کا ایک لیٹر کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر نانا بھاﺅ پٹولے کو روانہ کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں مہاوکاس آگھاڑی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز ریاستی وزراءکی ایک میٹنگ منعقد ہوئی، … Read more

اورنگ آباد کے نام تبدیلی کے بعد کانگریس کے 200 عہدے داران کے استعفے

اورنگ آباد:30. جون( ورق تازہ نیوز) کل جاتے جاتے مہاویکاس اگھاڑی حکومت نے اپنی اخری کابینی میٹینگ میں مہاراشٹر کے دو اہم تاریخی شہر اورنگ آباد اور عثمان آباد کے ناموں کو تبدیل کرنے کو منظوری دی ہے۔ جس کے بعد بالخصوص مسلمانوں میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔کانگریس اور این سی پی نے ہمیشہ … Read more

دیوگیری۔راجیہ رانی سمیت مزید10ٹرینیں منسوخ

ناندیڑ:24 جون(ورق تازہ نیوز)دیوگیری-راجیہ رانی کے ساتھ 10 مزید ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں تاکہ منماڈ-انکئی کے درمیان دوہری رےلوے لائن کی تنصیب کا کام مکمل کیاجاسکے۔ نندی گرام ایکسپریس کی منسوخی کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔سنٹرل ریلوے کے مطابق، منماڈ اور انکئی فورٹ کے درمیان ایک میگا بلاک بنایا کیاگیا ہے تاکہ ڈبل … Read more

 مراٹھواڑہ میں آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد ہلاک

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے کے جالنا اور اورنگ آباد اضلاع میں 24 گھنٹے میں مانسون سے قبل بارش کے دوران بجلی گرنے سے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ جالنا ضلع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بارش کے دوران بجلی گرنے سے تین افراد کی موت ہو گئی۔ مہلوکین کی شناخت 22 سالہ … Read more

اورنگ آباد۔ حیدرآباد ایکسپریس پانچ دن تاخیر سے روانہ ہوگی

ناندیڑ:8جون ( ورقِ تازہ نیوز) کرماڑ تا بدناپور کے درمیان اوور بریج کا تعمیری کام چل رہا ہے۔ جس کی وجہہ سے پانچ دن لائن بلاک کی جائے گی۔ اس لیے اورنگ آباد۔ حیدرآباد ایکسپریس پانچ دن تاخیر سے روانہ ہوگی۔ یہ بلاک 11، 13، 15، 18 اور 20 جون کی دوپہر 15.15 تا 18.15 … Read more

7جون کو اورنگ آباد کے اماموں کا ’’اجلاسِ خاص‘‘

اورنگ آباد: ۲۷ مئی (راست): مہاراشٹرمسلم عوامی کمیٹی کی جانب سے 7جون 2022؁ء کو اورنگ آباد کے تمام مساجد کے پیش اماموں کا ایک ’’اجلاسِ خاص‘‘ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں ۲۶ مئی ۲۰۲۲؁ء کو الیاس کرمانی کے مکان پر ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔اس میٹنگ میں مختلف مکتبۂ فکر کے … Read more

بریکینگ نیوز: امتیازجلیل کو دھمکی ‘آڈیوکلپ وائرل

اورنگ آباد:16مئی (ورق تازہ نیوز)اورنگ آباد کے ایم پی اور ایم آئی ایم کے ریاستی صدر امتیاز جلیل کو دھمکی دینے والا ایک آڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ اس آڈیو کلپ میں جلیل کو دھمکی دی گئی ہے۔ اس پر امتیاز جلیل نے آج اپنا ردعمل دیا ہے۔ جلیل نے کہا، "مجھے … Read more

ویلفیئرایسوسی ایشن فارریسرجنس آف مائناریٹی دہلی کے زیراہتمام اورنگ آباد میں 15 مئی کو تعلیمی کانفرنس

اورنگ آباد:7مئی (ورق تازہ نیوز) ویلفیئرایسوسی ایشن فارریسرجنس آف مائناریٹی دہلی کی جانب سے 15 مئی کو صبح ساڑھے نو بجے تا دوپہر تین بجے مولانا آزادریسرچ سنٹر‘مجنوں ہلز اورنگ آباد میں ریاستی سطح پرایک روزہ تعلیمی کانفرنس کاانعقاد عمل میں آرہا ہے ۔ کانفرنس کامرکز ی موضوع” مسلمانوں کاتعلیمی نظام اور ہماری ذمہ داریاں“ … Read more

مہاراشٹر کے اقلیتی سماج کے لئے علاحدہ تعلیمی پالیسی‘ خالد سیف الدین اسٹڈی گروپ کے رکن نامزد

اورنگ آبادناندیڑ:5مئی (ورق تازہ نیوز)مراٹھواڑہ کی نامور شخصیت خالد سیف الدین کو مہاراشٹر میںاقلیتی سماج کےلئے تعلیمی پالیسی تیار کرنے کے لئے قائم کردہ اسٹڈی گروپ کی ممبرشپ کےلئے نامزد کیا گیا ہے۔ اس اسٹڈی گروپ میں محترمہ فوزیہ خان‘رکن راجیہ سبھا وبانی فیڈریشن آف آل مائناریٹی ایجوکیشنل آرگنائزیشن (فیم) پربھنی ] ڈاکٹرانیس احمد ‘ … Read more

لاﺅڈاسپیکر معاملہ‘4مئی کے بعدراج ٹھاکرے کی دو۔دو ہاتھ کرنے کی دھمکی

اورنگ آباد: یکم۔ مئی(ورق تازہ نیوز) مسجد پر لاوڈاسپیکر کوئی مذہبی موضوع نہیں ہے۔ وہ سماجی ہے۔ تاہم ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے ان لوگوں کو سیدھا انتباہ دیا جو سمجھتے ہیں کہ یہ مذہبی مسئلہ ہے تو ہم مذہب کا جواب دیں گے۔ وہ اورنگ آباد میں ایک اجلاس سے خطاب … Read more

اورنگ آباد کے قریب دیوگیری ایکسپریس میں ڈکیتی

اورنگ آباد: 22.(ورق تازہ نیوز)دولت آباد-پوٹول روٹ پر اورنگ آباد سے ممبئی جانے والی دیوگیری ایکسپریس میں جمعرات کی درمیانی شب 12 بجے ڈکیتی کی واردات رونما ہوئی۔ ریلوے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹھ سے دس افراد کے گروپ نے سگنل بند کرکے ٹرین کو لوٹ لیا۔ اس سے قبل یکم اپریل 2022 … Read more

اذان سے متعلق کسی طرح کی خط و کتابت ‘سرکاری حکام اور پولس افسران سے نہ کریں

اورنگ آباد:(ورق تازہ نیوز)مساجد میں لاﺅڈاسپیکر پر ہونے والی اذا ن کے متعلق سرکاری حکام و پولس سے کسی طرح کی کوئی غلط کتابت نہ کریں۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر فجر کی اذان لاوڈاسپیکر پردینے کے لئے پولس اسٹیشن سے اجازت طلب کرنے کے لئے درخواست کانمونہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے … Read more

مہاراشٹر: اورنگ آباد میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک

اورنگ آباد، 19 مارچ (یو این آئی) اورنگ آباد میں گنگا پور-ویجا پور روڈ پر نندور مدنمیشور نہر کے قریب جمعہ کی رات ایک پک اپ وین کے گنے سے بھرے ٹرک سے ٹکرانے سے تین مزدوروں کی موت ہو گئی اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولس نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ پولیس کے … Read more

اورنگ آبادکے معروف صحافی و شاعر خان شمیم کی تصنیف”شہرنامہ“

کنیز فاطمہ کے شعری مجموعے ” نفس نفس“ کی رسم رونمائی و محفل مشاعرہ قیصرخالد(آیی پی ایس ) ‘ پروفیسر عتیق اللہ ٗارتکاز افضل ‘شاہدلطیف ‘محمدتقی ‘منورعلی رضوی ودیگر مہمانانِ خصوصی کی شرکت ناندیڑ:14 مارچ(ورق تازہ نیوز) اردوزبان وادب کے نامور منفرد شاعر اورصحافی خان شمیم کی تصنیف “شہرنامہ “ کی تقریب رسم رونمائی جناب … Read more

ایم پی امتیاز جلیل کو صدمہ عظیم

اورنگ آباد : اورنگ آبادحلقہ لوک سبھا کے مجلس اتحادالمسلمین کے رکن پارلیمنٹ جناب امتیاز جلیل کی والدہ محترمہ کاآج 7 مارچ کو علالت کے باعث انتقال ہوگیا ہے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج رات ہی گیارہ بجے جامع مسجد اورنگ آباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ حضوری شاہ میاں کے قبرستان … Read more

اورنگ آباد میں پروفیسرعبدالقاد کی مرتب کردہ کتاب ”صادق دکن دیس میں“ کونورالحسنین کے ہاتھوں شانداراجرا ء

اورنگ آباد:26 فروری:( ورق تازہ نیوز) پروفیسرعبدالقادر کی مرتب کردہ کتاب”صادق دکن دیس میں“ کاآج بروزہفتہ دوپہربارہ بجے مولانا ابوالکلام آزاد ریسرچ سنٹرو ہال میں معروف فکشن نگار نورالحسین کے ہاتھوں اجراءعمل میںآیا ۔ اس تقریب رسم اجراءکی صدارت ممتاز ادیب اوردانشور ڈاکٹر ارتکاز افضل خاں نے کی ۔ یہ تقریب وارثان حرف و قلم … Read more