AURANGABAD URDU NEWS
مراٹھواڑہ میں کورونا کے تقریباً سات ہزار نئے معاملے، 144 لوگوں کی اموات
اورنگ آباد: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ۔ 19 کے 6999 نئے معاملے سامنے آئے اور اس کے انفیکشن سے مزید 144 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ صحت افسران نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ سبھی ضلع ہیڈ کوارٹروں سے یواین آئی کی جانب سے یکجا کی گئیں تفصلیات کےمطابق … Read more
دسویں جماعت طلبہ کی فیس واپس کی جائے: ہیپی ٹو ہلپ فاؤنڈیشن
اورنگ آباد(نامہ نگار ): ہیپی ٹو ہیلپ فاونڈیشن نے کورونا کے تناظر میں لاک ڈاؤن کے دوران دسویں جماعت کے امتحانات دینے والے تمام طلبہ کی امتحانی فیس واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ، تعلیمی سال 2020-2021 کا کلاس دہم کے امتحانات منسوخ کردیے ہیں۔ فی … Read more
پدم شری فاطمہ رفیق ذکریا چل بسیں
اورنگ آباد:6 اپریل۔ (ورق تازہ نیوز)مرحوم ڈاکٹر رفیق ذکریا کی شریک حیات پدم شری میڈم فاطمہ ذکریا کا آج انتقال ہوگیا ۔وہ بجاج اسپتال اورنگ آباد میں زیر علاج تھیں ۔ وہ ایک نامور قومی صحافی ‘ادیبہ اور تعلیمی جہد کارتھیں. وہ مولانا آزاد ایجوکیشن سوسائٹی اورنگ آباد کی صدرتھیں ۔اس سوسائٹی کے زیرانتظام کئی … Read more
بریکنگ نیوز : اورنگ آباد میں "بریک دی چین” کے نام پر دوبارہ 30 اپریل تک سخت لاک ڈاؤن : سبھی غیر ضروری دوکانیں اور کاروبار بند : رمضان کے متعلق کوئی گائیڈ لائینس نہیں ؟ مسلمانوں میں بے چینی: کپڑا تاجر پریشان حال
اورنگ آباد : 6 اپریل (ورق تازہ نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے دو دن قبل ہی بریک دی چین کے نام سے کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے ریاست بھر میں متعدد پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ جس کے چلتے آج اورنگ آباد اور ناندیڑ کے ضلع کلکٹرس نے بھی حکمنامہ جاری کرتے ہوئے … Read more
معروف اردو صحافی رفیع الدین رفیق کی خلد آباد میں تدفین
اورنگ آباد (شہاب مہدی کبیر) شہر اورنگ آباد کے معروف سینئر صحافی رفیع الدین رفیق،حرکت قلب بند ہونے کے باعث رحلت کرگئے ،ان کی عمر 52 سال تھی۔ابتدا میں انھیں اورنگ آباد کے سہارا اسپتال میں شریک کیا گیا تھا بعد میں گھاٹی ہسپتال منتقل کیا گیا دوران علاج جمعرات کی شام 6:30 بجے رفیع … Read more
معروف سینئر صحافی رفیع الدین رفیع کا انتقال
اورنگ آباد:یکم اپریل (ورق تازہ نیوز) اورنگ آباد میں آج شب یہ خبرغم آئی کہ مراٹھواڑہ کے بے باک وسینئر صحافی جناب رفیع الدین رفیع عمر 50 سال ساکن اورنگ آباد کا آج یکم اپریل کو شب سات بجے کے قریب اونگ آباد کے گھاٹی اسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا ۔ چند روز قبل … Read more
بریکینگ نیوز:اورنگ آباد میں کل سے نافذ ہونے والا لاک ڈاون منسوخ‘امتیاز جلیل کی کوشش کامیاب
اورنگ آباد:30مارچ(ورق تازہ نیوز)اورنگ آباد ضلع میں 31مارچ سے لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان ضلع کلکٹرسنیل چوہان نے گزشتہ دنوں کیاتھا جس کے بعد یہاں کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے اس فیصلہ کی شدید مخالفت کی تھی اور 31مارچ کو زبردست مورچہ نکالنے کااعلان کیاتھا ۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ پرلاک ڈاون … Read more
مراٹھواڑہ میں کوروا وائرس کے 4905 نئے متاثرین، 57 اموات
اورنگ آباد، 29 مارچ (یو این آئی) مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقہ میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی عالمی وبا کے تیزی سے بڑھنے کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 4905 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے اور 63 مریضوں کی موت ہوگئی۔ محکمہ صحت کے حکام نے پیر کے یہ اطلاع دی۔ تمام ضلعی ہیڈ … Read more
31 مارچ کو لاک ڈاون کے خلاف MIM کا مورچے کا اعلان : رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کریں گے قیادت : دیکھیں ویڈیو
اورنگ آباد : 28 مارچ (ورق تازہ نیوز) مجلس اتحاد المسلمین کے اورنگ آباد رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس لیتے ہوئے مرکزی / ریاستی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ریاست میں بڑھتے ہوئی کورونا اموات کیلئے حکومت کا محکمہ صحت ذمہ دار … Read more
اورنگ آباد میں 30 مارچ سے 8 اپریل تک لاک ڈاؤن میں کیا کھلا رہے گا کیا بند جانئے مکمل تفصیلات اس چارٹ میں
اورنگ آباد: 27مارچ (ورق تازہ نیوز) ضلع کلکٹر اورنگ آباد سنیل چوہان نے آج شام اعلان کیا کہ اورنگ آباد ضلع میں 30مارچ تا 8 اپریل تک سخت لاک ڈاون نافذ رہے گا اس دوران صرف ضروری اشیاءکی دوکانیں ہی کھلی رہیں گی جبکہ تمام دوکانیں وکاروبار مکمل بند رہیں گی ۔ ضلع کلکٹر کے … Read more
بریکینگ نیوز : اورنگ آباد میں 30 مارچ سے سخت لاک ڈاون نافذ : کیا کھلا کیا بند جانئے
اورنگ آباد: 27مارچ (ورق تازہ نیوز) ضلع کلکٹر اورنگ آباد سنیل چوہان نے آج شام اعلان کیا کہ اورنگ آباد ضلع میں 30مارچ تا 8 اپریل تک سخت لاک ڈاون نافذ رہے گا اس دوران صرف ضروری اشیاءکی دوکانیں ہی کھلی رہیں گی جبکہ تمام دوکانیں وکاروبار مکمل بند رہیں گی ۔ ضلع کلکٹر کے … Read more
مراٹھواڑا خطہ کورونا سے ہوا بے حال، 4597 نئے کیسز، 57 ہلاکتیں
اورنگ آباد: مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس (کووڈ- 19) کی وبا ایک بار پھر انتہائی تیزی سے پھیلنے لگی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خطہ کے آٹھ اضلاع میں 4597 نئے کیسز اور 57 مریضوں کی ہلاکت کی رپورٹ ملی ہے۔ ہفتہ کے روز خطہ کے ہیلتھ افسران نے یہ اطلاع … Read more
اورنگ آباد : بیٹی کی خودکشی کے غم کو برداشت کرتے ہوئے، تین ماہ بعد ٹھیک اسی دن والد کا بھی انتقال
اورنگ آباد : 25 مارچ (نامہ نگار)۔ اپنی بیٹی کی خودکشی کے غم کو برداشت کرتے ہوئے ، اسے خودکشی پر مجبور کرنے والے خاطی شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کو سزا دلاوانے کی خواہش دل میں لیے ، تین ماہ بعد ٹھیک اسی دن ،جس دن بیٹی نے خودکشی کی تھی والد کا بھی … Read more
ہم نے15 ماہ جیل میں گزارے اور 20 سالوں تک ذینی کرب، جسمانی تکلیف اور معاشی نقصان برداشت کیا، اس کا ذمہ دار کون؟: ضیاء الدین صدیقی
اورنگ آباد : 10 مارچ (یو این آئی)ہم کل بھی بے قصور تھے اور آج بھی بے قصور ہیں، لیکن گزشتہ 20 سالوں کے دوران زبردست ذہنی و جسمانی تکالیف اور معاشی پرشیانیاں برداشت کرنے اور بے قصور ہونے کے باوجود دیڑھ سال تک جیل میں گزارنے کے ساتھ ساتھ سماجی طور پر بائیکاٹ کیے … Read more
بریکینگ نیوز: 11مارچ سے اورنگ آباد میں جزوی طور پر لاک ڈاون کا فیصلہ
اورنگ آباد :7 مارچ (یو این آئی)گزشتہ دو دنوں سے اورنگ آباد میں لاک ڈاؤن لگائے جانے کی افواہیں جاری تھیں جس کی آج شام تصدیق ہوگئی اورضلع کلکٹر سنیل چوہان نے آج شام 7 بجے اس بات کا اعلان کردیا کہ اورنگ آباد میں 11 مارچ سے 4 اپریل تک جزوی لاک ڈاؤن لگایا … Read more
اورنگ آباد میں لاک ڈائون سے متعلق TV9کی خبر بے بنیاد
دو دن میں لیا جائے گا لاک ڈائون کا فیصلہ:آستک کمار پانڈے اورنگ آباد:(ف۔الف)اورنگ آباد میں لاک ڈائون لگائے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ٹی وی 9چینل نے بغیر تحقیق کے خبر چلادی ہے کہ اورنگ آباد میں پیر سے ۱۰ دن کا لاک ڈائون نافذ کیا جارہا ہے۔ جس کے بعد شہریان میں … Read more
جمعیۃ علماء شہر اورنگ آباد کے زیر اہتمام جلسہ اصلاح معاشرہ کا کامیاب انعقاد اللہ کے نبی محمد ﷺ سے سچی محبت کے بغیر ایمان کامل نہ یں ہوتا،نبی ﷺ سے محبت ہوگی تو دین کا کام کرنے میں آسانی ہوگی:سید مح مد اظہر مدنی والدین کی ذمہ داری ہیکہ ایسے حالات میں اولاد کی صحیح تربیت کریں دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم سے واقف کرائیں: مولانا فاروق وستانویشہر کے تمام مسلکوں کے علماء کرام کا بہترین اتحاد کا مظاہرہ
جمعیۃ علماء شہر اورنگ آباد کے زیر اہتمام جلسہ اصلاح معاشرہ کاکامیاب انعقاد اللہ کے نبی محمد ﷺ سے سچی محبت کے بغیر ایمان کامل نہیں ہوتا،نبی ﷺ سے محبت ہوگی تو دین کا کام کرنے میں آسانی ہوگی:سید محمد اظہر مدنی والدین کی ذمہ داری ہیکہ ایسے حالات میں اولاد کی صحیح تربیت کریں … Read more
مراٹھواڑہ: کورونا کے 605 نئے معاملے ، 5 مریض ہلاک
اورنگ آباد:مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 کے 605 نئے کیس سامنے آئے جبکہ تین مریضوں کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع طبی اہلکاروں نے بدھ کے روز دی ہے۔ تمام ضلع ہیڈ کوارٹرز سےموصولہ تفصیلات کے مطابق خطے کے ان آٹھ اضلاع میں سے ناندیڑسب سے زیادہ متاثررہا جہاں … Read more
اورنگ آباد:محترمہ شمیم بیگم کا75سال کی عمر میں اچانک انتقال
نماز مغرب کی اذاں کے اختتام کے ساتھ ہی زندگی کاسفر تمام! اورنگ آباد: 23 فروری (ورق تازہ نیوز)شمیم بیگم زوجہ مرحوم محمداطہر کوتوال کا 75سال کی عمر میں مختصرسی معمولی علالت کے باعث بروز پیر22فروری کوبوقت اذانِ مغرب انتقال ہوگیا ۔جیسے ہی نماز مغرب کی اذاں لاﺅڈاسپیکر پرگونجی مرحومہ نے گھبراہٹ اور بے چینی … Read more
ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کورونا پازیٹیو : دعائے صحت کی اپیل
Salaam everyone I have tested positive for Covid today. 3 days ago I had a few symptoms and had isolated since then. Have been admitted for further treatment. Stay safe everyone, also remember in prayers. — imtiaz jaleel (@imtiaz_jaleel) February 22, 2021 اورنگ آباد: مہاراشٹر میں کورونا کی نئی لہر آنے کے بعد سے مسلسل … Read more
بریکینگ نیوز:کورونا کے پیش نظراورنگ آباد اورپربھنی ضلع انتظامیہ کے اہم فیصلے
اورنگ آباد: 20 فروری (ورق تازہ نیوز) ودربھ اور مراٹھواڑہ کے دیگر اضلاع میں کورونا کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے۔ اس پس منظر میں اورنگ آباد اورپربھنی ضلع انتظامیہ نے اہم فیصلے کیے ہیں۔ اورنگ آباد شہر میں دسویں اور بارہویں جماعت کے سوا تمام کلاسوں کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس … Read more
مراٹھواڑہ میں کورونا پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا: ڈویژنل کمشنر سنیل کندریکر کی کلکٹرس کے ساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو کلپ وائرل ہوگئی : فنکشن ہالس اور کوچنگ کلاسیس پر کاروائی کرنے کا حکم : آڈیو کلپ سننے کیلئے لنک پر کلک کریں
اورنگ آباد: ریاست میں کورونا ایک بار پھر سرخیوں میں آگئی ہے۔ لہذا ، احتیاطی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اورنگ آباد ڈویژنل کمشنر سنیل کیندریکر کی ایک آڈیو کلپ بھی وائرل ہوگئی ہے جس میں انہوں نے چوکس رہنے کی انتباہ دی ہے کیونکہ مراٹھواڑہ میں کسی بھی وقت کورونا کا پھیلاؤ ہوسکتا ہے۔ … Read more
مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس کے 217 نئے مریض، چار مریضوں کی موت
اورنگ آباد، 10 فروری (یو این آئی) مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ- 19 کے 217 نئے مریضوں کی رپورٹ ملی ہے اور چار مریضوں کی موت ہوگئی۔طبی حکام نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔ یو این آئی کو تمام ضلعی صدر دفاتر سے موصولہ تفصیلات کے مطابق خطے … Read more
بے قصور مسلم خاتون نے 18 سال پاکستانی جیل میں گزارے، واپسی کے 14 دن بعد انتقال
اورنگ آباد: (یو این آئی)ایک 65 سالہ ہندوستانی خاتون جس نے 18 سالوں تک بغیر کسی جرم کے پاکستان کی جیلوں میں زندگی گزاری اور بالاخررہائی پاکر واپس اپنے مادر وطن ہندوستان (اورنگ آباد-دکن) پہنچنے کے صرف دو ہفتوں بعد ہی اپنے مالک حقیقی سے جا ملیں۔ کل 9 فروری کی سہ پہر جب اس … Read more
وقف زمین کی غیرقانونی خرید وفرخت کرنے والوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچائیں گے: رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل
اورنگ آباد: 29 جنوری ( یو این آئی) اورنگ آباد شہر کے جالنہ رورڈ پر واقع کروڑوں روپیوں کی قیمتی زمین کو تمام قوانین کو بالئے طاق رکھ کر غیر قانونی طور پر اور دھڑلے سے خرید و فرخت کرنے والے اور انکا ساتھ دینے والے تمام افراد کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچانے … Read more
مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس کے مزید 214 نئے کیسز
اورنگ آباد ، 30 جنوری (یواین آئی) مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے مزید 214 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ اطلاع خطہ کے ہیلتھ حکام نے دی۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ مدت کے دوران مزید چار مریض کورونا وائرس سے ہلاک … Read more
ممبرا، اورنگ آبادداعش معاملہ میں9 ملز مین پر فرد جرم عائد
؍ فروری سے اورنگ آباد خصوصی عدالت میں کیس کی سماعت شروع 4 اورنگ آباد 27؍ جنوری ( پریس ریلیز ) ممنوعہ تنظیم داعش سے تعلق رکھنے کے الزام میں اورنگ آباد اور ممبرا کے گرفتار شدہ نو جوانوں کا مقدمہ اورنگ آباد کی خصوصی عدالت میں برق رفتاری سے جاری ہے آج یہاں این … Read more