بریکینگ نیوز: 6 جنوری سے اورنگ آباد شہر میں اسکول بند

اورنگ آباد:5. جنوری۔ (ورق تازہ نیوز) ریاست میں کوویڈ اور اومیکرون کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیشِ نظر کئی شہروں میں اسکولوں کو دوبارہ بند کر دیا گیا ہے

مراٹھواڑہ کے اہم شہر اورنگ آباد میں بھی کل 6 جنوری تا 31 جنوری 2022 تک اول تا آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ضلع کلکٹر استیک کمار نے یہ احکامات آج جاری کئے ہیں۔البتہ نہم تا بارہویں جماعت کی کلاسیس حسب معمول جاری رہیں گی

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading