اورنگ آباد: کورونا متاثرین کی لگارتار بڑھ رہی ہے تعداد۔آج 80 مریض پائے گے۔ جملہ تعداد 829 ہوگئ۔

Health workers visit door to door thermal screening

اورنگ آباد : 15 مئی (یو این آئی)یہاں کورونا کا قہرلگاتار بڑھتا ہی جا رہا ہےآج دوپہر تک شہر میں کورونا وائرس کے 80 نئے مصدقہ مریض ہائے گئے۔حکومتی اطلاعات کے مطابق آج صجح 74 مریض ملے تھے اور دوپہر میں مزید 4 نئے مریض ملنے کے بعد یہ تعداد 80 ہو گئی ہے۔ اورنگ آباد میں اب کوویڈ-19 مصدقہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر اب 829 ہو چکی ہے، اور کوویڈ-19 سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔

یہاں 13 مارچ کو پہلا مریض ملا تھا۔ اس کے بعد 26 اپریل تک صرف ایک دو اس طرح بہت کم نئےمریض سامنے آئے تھے، لیکن 27 اپریل کو اچانک ایک ہی دن میں 42 مریض ملے تھے اس کے بعد لگاتار یہ تعداد تیزی سےبرھتی ہی جا رہی ہے اور ہر روز نئے مریضوں کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد یہ تعداد 829 ہو چکی ہے۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2127223997422988&id=100004062250336

آج اورنگ آباد شہر میں جو نئے مریض پائے گئے ہیں ان میں این 6سیڈکو 2 ، بڈی لین 1، روشن گیٹ 1 ، سنجے نگر 1 ، سادات نگر 1، بھم نگر ، بھاؤسنگھ پورہ 2 ، وسندھرا کالونی 1 ، ورنداون کالونی 3 ، نیا نگر 7 ، کیلاس نگر1 ، پنڈالیک نگر 8 ، سلک مل کالونی 6 ، ہمت نگر5 ، چاؤس کالونی1 ، بھوانی نگر4، حسین کالونی 15 ، پرکاش ٹاؤن 1، شیو کالونی 5 ، پنڈالیک نگر 1 ، حسین کالونی ، گلی نمبر 5 میں 2 ، رحیمانیہ کالونی 2 ، بیجی پورہ 5 ، ہنومان نگر 1 ، حسین نگر1 ، امر سوسائٹی 1، نیو ہنومان نگر 1 ، درگا ماتا مندر 1 یہ علاقے شامل ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading