اورنگ آباد میں کورونا کے 28نئے معاملات، مجموعی تعداد 349ہوئی

aurangabad-corona_1588295752

اورنگ آباد، 6مئی (یو این آئی) مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں بدھ کو عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 28نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد 349پر پہنچ گئی ہے۔

Aurangabad Corona Update; 28 more positive patients found.

Jaibhimnagar – 5.
Kabadipura – 5.
Dattanagar – 4.
Baijipura – 4.
Sanjaynagar – 3.
Pundliknagar – 3.
Indraprastha Colony – 1.
Begampura – 1.
Satara Road – 1.
Haq Tower – 1.

Total 349.
سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ ضلع میں 28نئے معاملات میں سے 27اورنگ آباد شہر سے اور ایک دیہی علاقہ سے ہے۔
ضلع میں اب تک کورونا سے متاثرہ11مریضوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ 26مریض ٹھیک ہوئے ہیں۔