مراٹھواڑا : اب عثمان آباد بھی محفوظ، اورنگ آباد میں بھی 11 صحتیاب

اورنگ آباد : 20 اپریل (یو این آئی)اورنگ آباد میں کوویڈ-19 کے آج 6 اور کل 5 مصدقہ مریض صحتیاب ہو کر گھر واپس لوٹے۔اسی طرح عثمان آباد میں بھی جہاں 3 مریض زیرِعلاج تھے انھوں نے بھی اس بیماری کو شکست دے دی اور انھیں بھی گھروں کو بھیج دی گیا۔ واضح رہے کہ … Read more

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: 24 ہفتوں کا حمل ساقط کرنے کی اجازت

اورنگ آباد : 20 اپریل (یو این آئی)اسقاطِ حمل کے لیے 20 ہفتوں کی طے شدہ مدت کے موجودہ قانون کے باوجود 24 ہفتوں کی حاملہ ایک 29 سالہ خاتون کو اس کے رحم میں پلنے والے بچہ ( جنین ) کے مختلف طبی پیچیدگیوں کا شکار ہونے کی بناء پر ممبئی ہائی کورٹ نے … Read more

اورنگ آباد کے لئے خوشخبری! ایک دن میں 6 افراد کورونا سے صحت یاب

آج اورنگ آباد کے لئے ایک اچھی خبر آئی ہے۔ ایک ہی دن کورونا مرض سے 6 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ ضلع سرجن نے بتایا کہ کل سات افراد کو اسپتال سے چھٹی دی جائے گی۔ اورنگ آباد ، 19 اپریل – مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں اتوار کے روز ایک شخص کورونا وائرس … Read more

اورنگ آباد :کوویڈ -19 کی مصدقہ مریض ماں نے لڑکی کو جنم دیا

اورنگ آباد : 18 اپریل (یو این آئی)کوویڈ -19 بیماری کی ایک مصدقہ حاملہ خاتون نے آج اورنگ آباد کے اسپتال میں ایک صحت مند بچی کو جنم دیا۔ کورونا وائرس کا شکار اس حاملہ خواتین کے ذریعے بچے کی پیدائش کا دنیا میں یہ پانچواں اور بھارت میں دوسرا کیس ہے۔ شہر کے چکل … Read more

اورنگ آباد: مبینہ ماسک نہ پہنے اور پولس سے تکرار کرنے کی پاداش میں گرفتار چار مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر ۱۸ اپریل کو سماعت متوقع

مبینہ ماسک نہ پہنے اور پولس سے تکرار کرنے کی پاداش میں گرفتار چار مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی عرض داشت اورنگ آباد سیشن عدالت میں داخل، ۱۸ اپریل کو سماعت متوقع ، پولس نے مسلم نوجوانوں کے ساتھ زیادتی کی اور ان پر مقدمہ بھی قائم کردیا، گلزار اعظمی ممبئی ۱۶ ، … Read more

ائمہ و موزنینِ مساجد کی تنخواہیں وقف بورڈ ادا کرے: مسلم نمائندہ کونسل

اورنگ آباد : 16 اپریل (یو این آئی)کووڈ- 19 کے سبب آج پورے ملک میں لوگ مختلف نوعیت کی پریشانیوں اور مشکلات کاشکار ہیں ایسے وقت میں غریب مزدور پیشہ طبقہ اور انتہائی قلیل آمدنی پر گزارا کرنے والے افراد انتہائی سخت حالات کا سامنا کر رہے ہیں، ان میں ائمہ و موزنینِ مساجد کی … Read more

مراٹھواڑہ: آٹھوں اضلاع میں اب صرف ناندیڑ محفوظ، پربھنی میں ایک ، اورنگ آباد میں 3 نئے مصدقہ مریض

اورنگ آباد : 16 اپریل (یو این آئی)ابتک محفوظ اور کل ہی حکومت کی جانب سے ‘گرین زون’ میں ظاہر کیے گئے پربھنی ضلع میں آج ایک شخص کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد اب مراٹھواڑہ کے آٹھوں اضلاع میں صرف ناندیڑ ضلع ہی ایک ایسا ضلع بچا ہے جہاں پر ابتک کوویڈ -19 پازیٹیو … Read more

اورنگ آباد : پولس سے تکرار کرنے کی پاداش میں گرفتار چار مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی عرض داشت عدالت میں داخل

پولس نے مسلم نوجوانوں کے ساتھ زیادتی کی اور ان پر مقدمہ بھی قائم کردیا، گلزار اعظمی ممبئی ۱۵ ، اپریل: کرونا وبا سے ہندوستان سمیت پوری دنیا دوچار ہے ایسے میں مہاراشٹر کے ثقافتی شہر اورنگ میں ۹، اپریل کی شام پولس اور پانچ مقامی نوجوانوں میں اس وقت مبینہ تکرار ہوگئی جب پولس … Read more

اورنگ آباد کورونا وائرس:لڑکا صحتیاب ہوا اور والد چل بسے,شہرمیں دوسری موت

اورنگ آباد : 14 اپریل (یو این آئی) اورنگ آباد میں کورونا وائرس کے سبب آج ایک 68 سالہ بزرگ شخص کی دوران علاج موت ہو گئی۔ اس مرض سے ہونے والی یہ دوسری موت ہے اس سے پہلے ایک ہفتہ قبل محلہ ساتارا ایک شخص کی موت ہو چکی ہے۔واضح ریے کہ متوفی شخص … Read more

اورنگ آباد میں 4 نئے مصدقہ مریض، جملہ تعداد 24 ہوئی، دو مریض صحتیاب

اورنگ آباد : 13 اپریل (یو این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اورنگ آباد میں کورونا وائرس کا کوئی بھی نیا مریض نہیں پایا گیا تھا، لیکن آج دوپہر چار مریضوں کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد اب اورنگ آباد شہرمیں مصدقہ مریضوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے جس سے ایک طرف عوام میں … Read more

اورنگ آباد ضلع کے تعلقہ پیٹھن میں افسوسناک واقعہ ‘ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک

اورنگ آباد : 12 اپریل (یو این آئی)تیرنا سیکھتے ہوئے پانی میں ڈوب کر ایک ہی خاندان نے 5 افراد کی موت ہو گئی۔ جن میں 42 سالہ ایک شخص اور اس کے 4 بچے شامل ہیں۔ جن کی عمریں 7، 9 اور 12 سال ہیں۔یہ افسوسناک حادثہ آج دوپہر اورنگ آباد ضلع کے تعلقہ … Read more

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے میڈیا کے خلاف اورنگ آباد بینچ میں مفاد عامہ کی رٹ داخل

اورنگ آباد : 10 اپریل (یو این آئی)حکومت خود اپنے ہی بنائے ہوئے قوانین اور ضوابط پر عمل پیرا نہیں ہے، اور ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو متاثر کرنے ، عوام کےبیچ نفرت اور دراڑ پیدا کرنے اور مسلم سماج کو بدنام کرنے میں مصروف میڈیا کے ایک طبقے کو مسلسل نظر انداز … Read more

ناندیڑ ، اورنگ آباد ، جالنہ ، لاتور ، امراوتی میں کورونا ٹیسٹ لیب کی سہولت دینے وزیر صحت راجیش ٹوپے کا مرکزی حکومت سے مطالبہ

ریاست میں ناندیڑ ، اورنگ آباد ، جالنہ، لاتور ، امراوتی میں کورونا ٹیسٹ لیب کے لئے اجازت دی جانی چاہئے۔ وزیر صحت راجیش ٹوپے نے آج مرکزی وزیر صحت سے کہا کہ وہ PPE کٹس تیار کرنے والی کمپنیوں میں تیزی لانے کے لئے ضروری سرٹیفیکیشن مہیا کریں ، جبکہ حکومت ہمیں یہ ہدایت … Read more

اورنگ آباد میں نوجوانوں کا پولس پر حملہ انتہائی شرمناک اور قابل مذمت واقعہ: امتیاز جلیل

اورنگ آباد،9 اپریل (یو این آئی)کورونا وائرس کے پس منظر میں اورنگ آباد میں آج ایک افسوس ناک اور قابل مذمت واقعہ پیش آیا۔ اورنگ آباد میں کلکٹر آفس کے قریب تعینات ٹریفک پولس کانسٹیلوں نے جب ایک موٹرسائکل پر سوار تین نوجوانوں کو روکنے کی کوشش کی تو ان نوجوانوں نے پولس والوں پر … Read more

ناندیڑ اور پربھنی کوچھوڑ کر پورا مراٹھواڑہ کورونا کی لپیٹ میں ‘ 28 مریض ہوگئے

اورنگ آباد : 8 اپریل (یو این آئی)مراٹھواڑہ میں جالنہ اور بیڑ اضلاع جو اب تک محفوظ تھے وہاں بھی ایک ایک مریض کی رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔ کل جالنہ کے دکھی نگر علاقہ میں ایک خاتوں کے رپورٹ مشبت ملی تھی ، جس کے بعد آج بیڑ ضلع کے آشٹی تعلقہ کے گاوں … Read more

اہم خبر:مولانا سعد کے خلاف فیس بک پر پوسٹ ڈالنے والا شرپسند ڈاکٹر گرفتار

اورنگ آباد5.اپریل۔(ورق تازہ نیوز)تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا محمد سعد کے خلاف سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ ڈالنے کے معاملے میں اورنگ آباد کے شرپسند ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولس ذرائع کے بموجب اورنگ آباد کے سیڈکو میں واقع کاسمو اسپتال کے ڈاکٹر سنبھاجی گویند چتلے عمر 38 سال نے اپنے … Read more

اہم خبر:اورنگ آباد میں کورونا سے پہلی موت : متاثرین کی تعداد 10 ہوگئی

اورنگ آباد: (ورق تازہ نیوز) آج دوپہر اورنگ آباد سےے ایک دل دہلا نے والی خبر سامنے آئی کہ کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کی دوران علاج موت ہوگئی۔ اس طرح مراٹھواڑہ میں کرونا سے یہ پہلی موت ہوئی ہے۔ اورنگ آباد میں آج مزید 7 کورونا وائرس سے متاثرہ افراد پائے گئے ہیں۔اس … Read more

بریکنگ نیوز : اورنگ آباد میں اب تک کل 10 کورونا پازیٹیو مریض

اورنگ آباد میں آج مزید 7 کورونا وائرس سے متاثرہ افراد پائے گئے ہیں۔اس طرح یہاں پر کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ این -4 سے 2, ستارا سے 1, دیولائی سے 1, جلال کالونی سے 2, عارف کالونی سے 2, روشن گیٹ کراڑ پورہ سے 1- یہ اطلاع آج ڈاکٹر نیتا اور مئیر … Read more

کورونامتاثر شخص کی لاش دفن کرنے سے انکارپر قبرستان کے متولیان کے خلاف قانونی کاروائی:انیس شیخ

اورنگ آباد :2اپریل(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹرمیں کرونا وائرس مریض سے سینکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور متاثر ہونے کایہ عمل جاری ہے کچھ مریض ہلاک بھی ہوئے ہیں ان میں مسلمان بھی شامل ہےں ۔ مسلم لاش کوفی الفور دفن کرنا ضروری ہے ۔ایسی اطلاع ہے کہ مسلم قبرستان کے ٹرسٹی اور عہدیداران کرونا سے متاثر … Read more

کوویڈ۔19: اورنگ آباد میں 800 سے زیادہ افراد home quarantine کے تحت گھروں میں بند

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نیتا پڈالکر نے بتایا ، "اگرچہ اورنگ آباد میں کورونا وائرس کا صرف ایک ہی مثبت کیس درج کیا گیا تھا ، لیکن home quarantine لوگوں کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی ہے۔” قرنطینہ کے تحت زیادہ تر افراد طالب علم ہیں اان کے کالج کے … Read more

کورونا کی مراٹھواڑہ میں دستک۔اورنگ آباد میں 59 سالہ خاتون میں وائرس کی تصدیق

اورنگ آباد، 15مارچ (یو این آئی) روس اور قزاخستان کے سفر سے مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر لوٹنے والی ایک 59سالہ خاتون میں اتوار کو کرونا وائرس کی تصدیق ہونے کے ساتھ ہی مراٹھواڑہ علاقے میں پہلا معاملہ سامنے آیا ہے جبکہ ریاست میں کرونا سے متاثر 32 لوگوں کی اب تک تصدیق ہوچکی ہے۔ … Read more

دہلی فسادات متاثرین ریلیف فنڈ میں 4 لاکھ 43 ہزار 8 سو 19 روپئے کی امداد

ملک کی راجدھانی دہلی میں گذشتہ 24 فروری کو شروع ہوئے فرقہ وارانہ منظم فسادات میں 47 افراد کی موت ہوئی اس کے علاوہ تین دن میں کروڑوں کی املاک گھر، کاروبار کو نذر آتش کیا گیا مسجدوں کو نقصان پہنچایا گیا ایسے میں ہماری ذمہ داری ھیکہ ہم سے جو بھی امداد ہو متاثرین … Read more

علم کی اشاعت کے لیے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی کاوشیں قابل ستائش : امتیاز جلیل

اورنگ آباد:پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے اسکالر شپ تقسیم پروگرام کا انعقاد اورنگ آباد: پاپولر فرنٹ آف انڈیا ملکی سطح کی سماجی ملی نتظیم ہے۔ اس کا مقصد تمام پسماندہ طبقات خصوصاً  مسلم سماج کی تعلیمی، معاشی، سماجی، قانونی تقویت پہنچانا، تعلیمی تقویت کے لیے PFI ملکی سطح پر مختلف مہمات چلاتی ہے … Read more

23 فروری کو بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد شاہین باغ اورنگ آباد میں

شہریت قانون کے خلاف لگاتار مظاہرہ کر رہے بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر آزاد 23 فروری کو اورنگ آباد تشریف لا رہے ہیں ۔ اس دورہ کا مقصد شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج درج کرنا ہے اور لوگوں کو یہ بتانا ہے کہ ایسے سیاہ قانون ہم پر نافذ نہیں کیے … Read more

وارث پٹھان کے متنازعہ بیان کے خلاف بی جے پی کا احتجاج

اورنگ آباد، 21 فروری (یو این آئی) آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رہنما وارث پٹھان کے اشتعال انگیز بیان کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعہ کو یہاں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کرناٹک میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں ایک ریلی میں وارث پٹھان … Read more

شاہین باغ اورنگ آباد میں 183 افراد نے خون کا عطیہ دیا

اورنگ آباد:(شہاب مرزا) کسی بھی ضرورت مند مریض کو خون عطیہ کرنا صدقہ جاریہ میں شمار ہوتا ہے، جبکہ کسی دوسرے انسان کی مدد سے قدرت الٰہی کی جانب سے قلبی سکون و راحت حاصل ہوتی ہے اور انسان ہر قسم کی آفات اور محرومیوں سے نجات پاتا ہے۔ قرآن پاک کی سورۃ المائدہ میں … Read more

اورنگ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ "آئین نے ہمیں اکثریت کی حکمرانی نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی دی ہے” ہائی کورٹ بنچ نے سی اے اے مخالف احتجاج کی اجازت دی

بمبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد بینچ نے کہا ، "ہمیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ ہم ایک جمہوری ملک ہیں اور ہمارے آئین نے ہمیں اکثریت کی حکمرانی نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی دی ہے۔” ممبئی : بمبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد بینچ نے کہا ہے کہ جو لوگ ایک قانون … Read more