طلاق ثلاثہ آرڈیننس : مجلس اتحاد المسلمین کی بامبے ہائی کورٹ میں عرضی داخل
اسدالدین اویسی کی صدارت والی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے تین طلاق پر مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے آرڈیننس کے خلاف بامبے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔ اس آرڈیننس کے خلاف مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈروارث پٹھان نے عرضی دائرکرکے آرڈیننس کی مدت پرسوال اٹھائے ہیں۔ … Read more