ناندیڑ : جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم تصویروں میں ۔۔۔

ناندیڑ میں جلوس عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں عاشقان رسول نے شرکت کی۔ *नांदेड़ मैं ईद मिलादउननबी जुलूस निकाला गया। हजारों आशिकाने रसूल की शिरकत* *ناندیڑ میں جلوس عید میلادالنبی کا شاندار انعقاد**ہزاروں عاشقان رسول کی شرکت* ALL INDIA #MAJLIS_E_ETTEHADUL_MUSLIMEEN #NANDED KI JANIB SE DEGLOOR NAKA … Read more

تفہیم شریعت مراٹھواڑہ کی پہلی میٹنگ اورنگ آباد میں منعقد

اورنگ آباد : تفہیم شریعت مراٹھواڑہ کی پہلی میٹنگ، مورخہ 8 ستمبر 2022, اورنگ آباد زیر صدارت حضرت مولانا محمد معزالدین قاسمی صاحب ،نظامت حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی صاحب۔ شرکاء مولانا ڈاکٹر صدرالحسن ندوی مدنی، ایڈوکیٹ ایس ایس قاضی،ایڈوکیت قاضی بہاؤالدین، ایڈوکیٹ نواب پٹیل،ایڈیٹر روزنامہ ورق تازہ ناندیڑ محمد تقی, مولانا محمد شفیق خان … Read more

ناندیڑ :موٹرسائیکل حادثہ، نوجوان جاں بحق ‘ایک زخمی

ناندیڑ:8 اکتوبر (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ-لاتور شاہراہ پر سونکھیڑ کے قریب ایک دو پہیہ گاڑی کو ٹپر کی ٹکر سے دو پہیہ گاڑی پر سوار ایک نوجوان ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ آج ہفتہ کی صبح چھ بجے کے درمیان پیش آیا۔ہروڑ تعلقہ لوہا سے ناندیڑ کوڈاکٹر سے چیک اپ کے لیے آتے … Read more

‘بھارت جوڑو’ یاترا کی ناندیڑ آمد کے ضمن میں کانگریس لیڈران کی انتظامیہ کیساتھ میٹنگ

ناندیڑ:8 اکتوبر (ورق تازہ نیوز) کانگریس قائد راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو’ یاترا کے ضمن میں سابق وزیر ڈی پی۔ ساونت نے انتظامی افسران کی میٹنگ کا اہتمام کیا اور تمام انتظامی افسران کو مدعو کیا کہ اس یاترا کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے کوئی انتظامی غلطی نہیں ہوگی۔ اس … Read more

آج ناندیڑ میں کُل ہند نعتیہ مشاعرہ

ناندیڑ:بضمن 144 واں عرس حضرت دولہے شاہ رحمن شہید بتاریخ 9 اکتوبر بروزاتوار بعد نماز عشاءاحاطہ درگاہ شریف ‘کھڑکپورہ ناندیڑ میں کُل ہند نعتیہ مشاعرہ رکھاگیا ہے جس میں اکبرتاج کھنڈواہ ‘ محمد احمدواحد حیدرآباد‘ تمیم نظام آبادی ‘ معین راہی بودھن ‘ رفیق سرور مالیگاوں ‘ رزاق رہبر جالنہ ‘ طاہراحمدطاہر کلمنوری ‘ ادریس … Read more

ناندیڑضلع میں لمپی بیماری سے 27 مویشی ہلاک

ناندیڑ:8 اکتوبر (ورق تازہ نیوز) ضلع کے 479 مویشی Lumpy سے متاثر ہوئے ہیں اور اس مرض کے کنٹرول کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ذریعے جامع ویکسینیشن پر زور دیا گیا ہے۔ آج 3 لاکھ 90 ہزار 129 مویشیوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی۔ ناندیڑضلع میں اب تک 27 مویشی اس بیماری سے مر … Read more

ناندیڑ: محمد عبدالقیوم کاانتقال پُرملال

ناندیڑ:(راست)شہر ناندیڑکے ساکن محمد عبدالقیوم صاحب (موظف ملازم عثمان شاہی مل ناندیڑ) کا آج 8اکتوبر 2022 کو صبح انتقال ہو گیا۔انا للہ وانا اليه راجعون مرحوم‘ محمد عبدالجبار (ملاوی افریقہ ) محمد عبدالودود صاحب (صدرِ مدرس نوبل ہائی اسکول ناندیڑ) اور عبدالقادر عرف دستگیر (کے جی این ٹینٹ ہاو س کھوجہ کالونی ناندیڑ) محمد عبدالباری … Read more

قندھار شریف میں سیرتِ مصطفیٰ کوئز مقابلہ، امیدواروں سے شرکت کی اپیل

قندھار شریف:الحمدللہ شہر قندھار شریف(ناندیڑ ضلع) میں پہلی مرتبہ عيد میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر مدرسہ رفاعیہ نوریہ للبنات کے زیرِ اہتمام سیرتِ مصطفیٰ کوئز مقابلہ رکھا گیا ہے۔اس کی نوعیت اس طریقے سے ہے اس کوئیز مقابلے میں چوتھی کلاس کے عمر کے بچوں سے لیکر تیس سال کے عمر … Read more

100 کلومیٹر کے ناندیڑ۔باسر پروجیکٹ کو ایشیائی بینک کی مالی امداد منظور

ناندیڑ: 6 اکتوبر (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع کے لیے سابق وزیر اعلیٰ اشوک راو¿ چوان کی طرف سے لیے گئے اہم فیصلوں میں، ناندیڑ سے باسر(تیلنگانہ) تک تقریباً 100 کلومیٹر کی لمبائی کا ایک پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے، اور حال ہی میں اس پروجیکٹ کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کی فنڈنگ کو منظوری … Read more

ورق تازہ ویب سائٹ کو 4.6 اسٹار : گوگل ریویو پر صارفین کے تاثرات پڑھئے

روزنامہ ورق تازہ کی ویب سائٹ پر اپنے تاثرات دیتے ہوئے صارفین نے 5 میں سے 4.5 اسٹار ریٹنگ دی ہے۔گوگل پر ملک بھر سے ویب سائٹ کے صارفین نے اپنے اپنے تاثرات دیئے ہیں۔ادارہ ورق تازہ تمام صارفین کا ممنون و مشکور ہے۔ روز نامہ ورق تازہ کی آن لائن ویب سائٹ کا آغاز … Read more

پی ایف آئی کے تین کارکنان کو 10 اکتوبرتک عدالتی تحویل

ناندیڑ:5اکتوبر۔ (ورق تازہ نیوز)مرکزی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پانچ سالوں کیلئے پابندی عائد کردی ہے ۔ اتوارپولس اسٹیشن کے پولس انسپکٹر بھگوان دھبڈگے نے احتیاطی کارروائی نمبر 1۔ 2 اور 3 کے مطابق عامر خان امجد خان (35سال) کمپیوٹر آپریٹر حیدرباغ ناندیڑ، عبدالندیم عبدالوحید (33سال) کمپیوٹر آپریٹر۔ حمیدیہ کالونی ناندیڑ، عطا الرحمن … Read more

ایکناتھ شندے ‘اشوک چوہان پر مہربان ‘ 728 کروڑ کی اسکیم کو منظوری دے دی

ممبئی: 5 اکتوبر (ورق تازہ نیوز) ایکناتھ شندے کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد، ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی مہا وکاس اگھاڑی حکومت کے فیصلوں کو منسوخ کر دیا گیاہے۔ کچھ فیصلے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ تاہم اشوک چوہان کے حلقہ میں واٹر گرڈ اسکیم کو منظوری مل چکی ہے اور ٹینڈر … Read more

ناندیڑسمیت مراٹھواڑہ کے سبھی اضلاع میں 2دنوں تک بارش کی پیش گوئی

ناندیڑ: 5 اکتوبر (ورق تازہ نیوز): محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مراٹھواڑہ میں بارش ہوگی۔ محکمہ کے مطابق 6 اکتوبر کو ناندیڑ‘جالنہ ‘ پربھنی‘ہنگولی اورلاتور میں بجلی کی گھن گرج کیساتھ بارش ہوگی اور 30تا40کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں بھی چلیں گی ۔ جبکہ 7اکتوبر کو … Read more

ناندیڑ : آیورویدک کالج کی طالبہ کی گوداری ندی میں چھلانگ لگاکر خودکشی کی کوشش

ناندیڑ: 5 اکتوبر (ورق تازہ نیوز) شہر کے ایک آیورویدک کالج میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ نے آج بدھ کی دوپہر گووردھن گھاٹ پل سے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔ لیکن وہاں موجود شہریوں نے فوری طور پر طالبہ کو پانی سے باہر نکالا۔ جس کے نتیجے میں … Read more

ناندیڑ کے وسنت راو کالے سینئر کالج کے جلسہ تقسیم اسناد کا کامیاب انعقاد

ناندیڑ:4 اکتوبر (ورق تازہ نیوز)مہاراشٹرکے سابق وزیر تعلیم کمل کشور کدم صاحب نے زور دے کر کہا کہ کالج کی تعلیم حاصل کرتے ہوئے طلباء کو علم کے ساتھ ساتھ اپنی ثقافت سے بھی آگاہ ہونا چاہئے، اور ثقافت کے تحفظ میں اہم رول ادا کرنا چاہئے۔ وہ وسنت راو¿ کالے سینئر کالج، دیگلور ناکہ، … Read more

اورنگ آبادممبرا ،داعش معاملہ ٗممبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد بنچ میں درخواست ضمانت پربحث مکمل ،حتمی فیصلہ محفوظ

ممبئی:4؍اکتوبر ( پریس ریلیز ) ممنوعہ تنظیم داعش سے تعلق رکھنے کے الزام میں اورنگ آباد اور ممبرا کے گرفتار شدہ نو جوانوں میں سے طلحہ پوترک، تقی سراج الدین اور فہد انصاری کی درخواست ضمانت پر آج یہاں ممبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد بنچ کے رو برجاری حتمی بحث مکمل ہو گئی ہے … Read more

آج بڑی درگاہ شریف ناندیڑ میں جلسہ جشن عید میلاد النبی ﷺ

ناندیڑ:آج بتاریخ : 4 اکتوبر 2022بروز: منگل بعد نماز عشاء بمقام بڑی درگاہ شریف گادی (گاڑی) پورہ ناندیڑ میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام جشن عید میلاد النبیﷺبڑے تزک و احتشام کہ ساتھ صاحبِ سجادہ نشین ومتولی (بڑی درگاہ شریف)کی زیر سرپرستی و مرکزی میلاد کمیٹی کی جانب سے حسبِ نظام العمل منعقد ہوگیا- جلسہ … Read more

آج ناندیڑ میں جلسہ سیرت النبیﷺ

ناندیڑ:آج بروز منگل بتاریخ 4 اکتوبر بعد نماز عشاء مسجد مدینہ منورہ،شہید ٹیپو سلطان روڈ میں جلسہ بعنوان تعلیمات نبویؐ اور موجودہ مسلم معاشرہ انعقاد کیا گیا ہے مقرر خصوصی کی حیثیت سے حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم سیرت النبی ﷺ پر خطاب فرمائیں گے۔ نوٹ : خواتین کے لئے مسجد کے … Read more

ناندیڑ:معیاری تعلیم کا حصول قوم کی ترقی کی ضمانت ہوتی ہے: فوزویہ خان

ناندیڑ:(راست) آج بتاریخ ۳ اکتوبر کو اُردو گھر ، ناندیڑ میں ایک اہم میٹنگ ’Fame‘ کی بانی محترمہ فوزیہ خان صاحبہ( رکن راجیہ سبھا) کی صدارت میں عمل میں آئی۔ جس میں محترمہ نے تعلیم کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی اور سامعین سے اپیل کی کہ ’Fame‘ کے ممبر بنئے اور ’Fame‘ کو … Read more

ضلعی سطح کا مثالی معلم اعزاز

اردھاپور ( شیخ زبیر ) مہاراشٹر راجیہ شکشک پریشد ناندیڈ کی جانب سے ضلعی سطح کا مثالی معلم اعزاز ڈاکٹر شیخ عتیق الرحمن ضلع پریشد ہائی اسکول تامسہ تعلقہ حدگاوں ضلع ناندیڈ کو تفویض

کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو آرام طلب زندگی کو چھوڑنا ہوگا: اسما سید(اسسٹنٹ کمشنر)

آکولہ میں فلائنگ کلرس ایجوکیشن فاونڈیشن کی چھٹی سالانہ تقریب کے موقع پر تعلیمی و سماجی اجلاس کا انعقاد یکم اکتوبر:( راست) آکولہ شہر کی معروف سماجی تنظیم،فلائنگ کلرس ایجوکیشن فاو نڈیشن پچھلے 6 سالوں سے روٹی بینک، کپڑا بینک، میڈیکل ریلیف سینٹر، مائیناریٹی ڈیولپمنٹ سینٹر اور روزگار پروجیکٹ جیسے مختلف سماجی کاموں میں لگاتار … Read more

خبر غم:مراٹھواڑہ کے سینئر صحافی حمید ملک کا اچانک انتقال

پربھنی:3. اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)یہ خبر اُردو صحافت کیلئے یقیناً افسوس ہیکہ علاقہ مراٹھواڑہ کے سینئر صحافی اور روزنامہ اورنگ آباد ٹائمز کے پربھنی کے نمائندے جناب حمید ملک صاحب عمر 73سال کا 3 اکتوبر کی شب تقریباً سوا گیارہ بجے کے قریب قلب پر شدید حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کی نمازِ … Read more

ناندیڑمیں جلوس عید میلاد النبی 9 اکتوبر کو

ناندیڑ:(راست ) مرکزی میلاد کمیٹی ناندیڑ کی جانب سے 12ربیع الاول شریف مطابق 9 اکتوبر بروز اتوار کو صبح ساڑھے نو بجے نظامی کالونی سے جلوس محمدی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا آغاز ہوگا۔ نیز آئ ٹی آئی کلا مندر وزیرآباد قدیم مونڈھا سے ہوتا ہوا احاطہ درگاہ حضرت مستان شاہ ولی قادری … Read more

راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا ناندیڑ بھی پہنچے گی ٗچھ دن قیام:اشوک راو

ناندیڑ:2؍اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز) بی جے پی جھوٹی افواہیں پھیلانے میں انتہائی ماہر ہے اور وہ اپنے اقتدار کا غلط استعمال کرتے ہوئے دوسروں کو بدنام کرتی ہے۔ اس طرح کے خیالات کا اظہار مہاراشٹر کانگریس کے صدر بالا صاحب تھورات نے کیا۔ وہ کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے ضمن … Read more

ناندیڑ: فرحانہ بی خودکشی معاملہ :جہیز و جادو ٹونا مخالف قانون کے تحت درج مقدمہ سے آٹھ ملزمین بری

ناندیڑ:2؍اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز) 2018ء میں ایک شادی شدہ خاتون کی موت کے بعد ہنڈا و کالے جادو قانون کے تحت درج مقدمہ کے آٹھ ملزمین کو اسسٹنٹ سیشن جج آر آر پٹواری نے سرکاری فریق کی جانب سے جرم کو ثابت نہ کیے جانے پر بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تامسہ تعلقہ حدگائوں … Read more

ناندیڑ:ایک ہی خاندان کے 28؍افراد زخمی ، 19 کی حالت تشویشناک

کنوٹ:2؍اکتوبر( ورقِ تازہ نیوز) کنوٹ تعلقہ کے شیونی میں واقع ایسار پٹرول پمپ کے قریب اتوار کو بھیانک حادثہ پیش آیا۔ حدگائوں تعلقہ کے ہسترا بورگائوں کے ایک خاندان کے تقریباً 30 افراد تلنگانہ ریاست میں ایک مندر کے درشن کے لیے جارہے تھے۔ تاہم شیونی کے پاس ان کی گاڑی کے سامنے اچانک بکری … Read more

سرزمین لوہا (ناندیڑ) میں موئے مبارک شریف کی زیارت کا اہتمام

لوہا (ناندیڑ) سرزمین لوہا میں موئے مبارک شریف کی زیارت کا اہتمام کیا گیا ہےآپ تمام حضرات کو یہ بتاتے ہوئے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ 3 اکتوبر 2022 پیر کے دن قدیم سنی جامع مسجد لوہا میں۔ موئے مبارک لایا جا رہا ہے لوہا شہر کے تمام مسلمانوں سے گزارش کی جاتی ہے … Read more

بریکینگ نیوز: ناندیڑ پولس نے فائرنگ کرکے ڈکیتی میں ملوث لٹیرے کو گرفتار کیا

ناندیڑ:2 /اکتوبر(ورق تاز ہ نیوز): کل دن دہاڑے عمری تعلقہ کے موضع سندھی کے وینکٹ راو پاٹل کولے کریڈٹ سوسائٹی میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی تھی۔ایل سی بی نے اس معاملے میں آج علی الصبح ایک ڈیکیٹ کو فائرنگ کرکے گرفتار کرلیا ہے اور مسروقہ رقم بھی برآمد کرلی ہے۔ کل کی واردات میں … Read more