ناندیڑ:آج بتاریخ : 4 اکتوبر 2022بروز: منگل بعد نماز عشاء بمقام بڑی درگاہ شریف گادی (گاڑی) پورہ ناندیڑ میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام جشن عید میلاد النبیﷺبڑے تزک و احتشام کہ ساتھ صاحبِ سجادہ نشین ومتولی (بڑی درگاہ شریف)کی زیر سرپرستی و مرکزی میلاد کمیٹی کی جانب سے حسبِ نظام العمل منعقد ہوگیا-
جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوگا۔بارگاہ رسالت مآبﷺ میں نعت شریف پیش کرنےکی سعادت حاصل کی جاۓ گی۔بعداز شہر کہ معزز علماء اہلسنت کے نورانی و عرفانی خطابات ہونگے اور فاتحہ خوانی دعا خیرکہ بعد نیاز (لنگر) شریف کا اہتمام ہوگا۔
آپ عزت مآب اس نورانی و بابرکت جلسہ میں
معہ احباب شرکت فرماکر برکاتِ عید میلاد النبی ﷺ سے مستفیض ہوکر سعادت دارین حاصل کریںاور نیاز (لنگر)شریف تناول طعام فرماکر ممنون و مشکور فرماۓ.اس طرح کی اطلاع بزمِ فیضانِ مکھاشاہ اولیاء مداریہ ناندیڑ نے دی ہے ۔