لوہا (ناندیڑ) سرزمین لوہا میں موئے مبارک شریف کی زیارت کا اہتمام کیا گیا ہےآپ تمام حضرات کو یہ بتاتے ہوئے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ 3 اکتوبر 2022 پیر کے دن قدیم سنی جامع مسجد لوہا میں۔
موئے مبارک لایا جا رہا ہے لوہا شہر کے تمام مسلمانوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ 3 اکتوبر 2022 پیر کے دن صبح گیارہ بجے ریسٹ ہاؤس لوہا موڑ پر جمع ہو جائے ریسٹ ہاؤس لوہا موڑ سے جلوس کی شکل میں ادب و احترام کے ساتھ۔
قدیم سنی جامعہ مسجد تک لانا ہے مسجد میں لانے کے بعد مرد حضرات کو ظہر کے نماز تک۔ موۓ مبارک کی زیارت کرائی جائے گی نماز ظہر یعنی دو بجے سے شام 5 بجےتک خواتین کو مسجد کے بازو والی جگہ میں موۓ مبارک شریف کی زیارت کرائی جائے گی
طالبِ دعا۔ محمد یوسف رضا پنجاری