آج ناندیڑ میں جلسہ سیرت النبیﷺ

ناندیڑ:آج بروز منگل بتاریخ 4 اکتوبر بعد نماز عشاء مسجد مدینہ منورہ،شہید ٹیپو سلطان روڈ میں جلسہ بعنوان تعلیمات نبویؐ اور موجودہ مسلم معاشرہ انعقاد کیا گیا ہے

مقرر خصوصی کی حیثیت سے حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم سیرت النبی ﷺ پر خطاب فرمائیں گے۔
نوٹ : خواتین کے لئے مسجد کے قریب نعیم بھائی الیکٹریشن کے مکان پر سماعت کا نظم رہے گا اور بعد جلسہ سیرت کوءیز میں کامیاب ہونے والے طلباء کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading