روزنامہ ورق تازہ کی ویب سائٹ پر اپنے تاثرات دیتے ہوئے صارفین نے 5 میں سے 4.5 اسٹار ریٹنگ دی ہے۔
گوگل پر ملک بھر سے ویب سائٹ کے صارفین نے اپنے اپنے تاثرات دیئے ہیں۔ادارہ ورق تازہ تمام صارفین کا ممنون و مشکور ہے۔
روز نامہ ورق تازہ کی آن لائن ویب سائٹ کا آغاز 25 اگست2018 کو ہوا تھا ۔الحمداللہ آج 6 اکتوبر 2022 ہے ۔ اور اب Monthly Avg Users کی تعداد دو لاکھ سے زائد ہے۔
اور اس تعداد میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ اس سے ویب سائٹ کی مقبولیت کا اندازہ ہوتا ہے ۔ ملک کے مختلف بڑے شہروں سے قلمکاروں کے فون کال مسلسل موصول ہور ہے ہیں ۔ قلم کا را پاقلمی تعاون دے رہے ہیں جس کے لئے ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ آئندہ بھی قلمی تعاون جاری رہے گا۔ ویب سائٹ کے صفحات پر پڑھنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد بھارت کے ناندیڑ میں ہے جبکہ غیر ممالک میں سب سے زیادہ پاکستان سعودی عربیہ اور یو اے ای میں صفحات پڑھے جار ہے۔
بھارت میں ناندیڑ پونے ناگپور حیدرآباد مبئی بنگلورو پٹنہ جئے پور اورنگ آباد احمد آباد چینائی، آگرہ اندور سری نگر لکھنو نئی دہلی اور غیر ممالک کے شہروں میں جدہ ریاض | وسعودی عر بی متحدہ عرب امارات ، دوحہ، قطر، دوبئ اور نیو یارک ( یوایس اے) تھائی لینڈ فلپائن کو بیت برطانیہ آئر لینڈ ) اسرائیل بحرین شامل ہیں ۔ جہاں ویب سائٹ کے | ناظرین پاۓ جاتے ہیں ۔ پڑوسی ملک پاکستان اور بنگلہ دیش میں بھی ناظرین ویب
سائٹ کا مطالعہ کر رہے ہیں۔Urdu Daily Waraqu E Taza would love your feedback. Post a review to our profile.https://g.page/r/CeLsEYfQrPoHEBI/reviewاردو روزنامہ ورق تازہ آپ کے تاثرات کو پسند کرے گا۔ ہمارے پروفائل پر ایک Review پوسٹ کریں۔https://g.page/r/CeLsEYfQrPoHEBI/review

























