قندھار شریف:الحمدللہ شہر قندھار شریف(ناندیڑ ضلع) میں پہلی مرتبہ عيد میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر مدرسہ رفاعیہ نوریہ للبنات کے زیرِ اہتمام سیرتِ مصطفیٰ کوئز مقابلہ رکھا گیا ہے۔اس کی نوعیت اس طریقے سے ہے اس کوئیز مقابلے میں چوتھی کلاس کے عمر کے بچوں سے لیکر تیس سال کے عمر کے لوگ (participate) یعنی حصّہ لئے سکتے ہیں ۔اور اِس کوئز میں حصّہ لینے کی آخری تاریخ 11 اکتوبر ہے
کوئز competition اس طریقے سے رہیگا کی ہم آپ کو ایک بُک دینگے جس کا نام (سیرت کوئز) ہے جس کے اندر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سیرت کے متعلق چیسو سوالات کے جوابات ہے اُن سوالات کے جوابات آپ نے یاد کرنا ہے اور 13 اکتوبر کو اس کا امتحان ہوگا جس میں سو سوالات ہونگے صحیح سوالات کے جوابات دینے والے candidate کو انعام سے نوازا جائیگا۔اور یہ کوئیز مقابلہ دو language پر مشتمل ہوگا اردو اور ہندی language مراٹھی اسکول کے بچے بھی حصّہ لے سکتے ہیں۔
جو بچہ یا بچی جس اسکول میں پڑھتے ہیں اُن کا exam حال وہی اسکول رہیگا یعنی exam center point(امتحان گاہ)۔
جو مراٹھی اسکول یا کولج یا اسکول نہیں جاتے وہ اس کوئز مقابلہ میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو اُن کے لیے مدرسہ رفاعیہ نوریہ للبنات چھوٹی گلی قندھار میں امتحان ہوگا ایگزام ڈیٹ 13 اکتوبر بروز جمعرات 12 بجے سے لیکر 2 بجے تک ہوگا
اور ایگزام ٹائم 2 گھنٹے کا ہوگا۔اور اِس کوئیز مقابلہ میں حصّہ لینے کے لئے آپ کو 112 روپے ادا کرنے ہونگے اِس 112 روپئے میں آپ کی ایڈمشن فی ایگزیم فی بُک فی اور ایک سرٹیفکیٹ دیا جائیگا۔
لہٰذا آپ خود اِس کوئز مقابلہ میں حصّہ لیں اپنے گھر کے خواتین کو اور اپنے بچوں کو اِس کی ترغیب دیں کیوں کہ ہم ہر سال آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ اپنی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں کبھی ہم اپنے گھر کو سجا کر کبھی پرچمِ رسالت بلند کر کے کبھی کیسی غریب کو کھانا کھلا کر
جلوس میں جلسے میں شرکت کرکے over all ہم اپنے اعتبار سے آقا کا میلاد مناتے ہیں لیکن اِس سال آقا کی سیرت پڑھ کر یاد کر کے آقا کی زندگی سمجھ کر آقا کی سیرت سمجھ کر آقا کا میلاد مناتے ہیں۔
اِس کوئیز كا فرسٹ انعام5786 ساتھ میں ٹرافی اور سرٹیفکیٹ ۔دوسرا انعام3000 ٹرافی اور سرٹیفکیٹ ۔ تیسرا انعام 1100 روپئے رہیگا۔
لہٰذا زیادہ سے زیادہ اِس کوئیز میں حصّہ لیں اور اپنی اور اپنے بچوں کے معلومات میں اضافہ کریں۔ اس طرح کی اطلاع مدرسہ رفاعیہ نوریہ للبنات چھوٹی گلی قندھار شریف کےحافظ عاصم رضا صاحب قندھار شریف۔ رابطہ نمبر ۔ 9970113117 نے دی ہے