ناندیڑ: 9تا11نومبر تک اسکول بس سروس بندرہے گی:لاتورکر

ناندیڑ:5نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)کانگریس رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران 7تا 11 نومبر کے درمیان پولس انتظامیہ نے ناندیڑضلع و شہر میں کئی سڑکوں بند کیا ہے یا پھر انکی ٹرافک کو متبادل راستوں کی سمت موڑدیاگیا ہے ۔ اسی طرح ناندیڑ شہر میں بھی کئی سڑکیں بند رہیں گی … Read more

ناندیڑ: ضلع سالانہ منصوبہ کے کل 623.52 کروڑکے منصوبہ بندی کو منظوری

ناندیڑ:5نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) یہ اچھی بات ہے کہ کورونا کے بعد کی مدت کے دوران ضلع میں ضلع پریشدوں کے اسکولوں میں طلباءکی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ہم نے طویل عرصے سے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ ریاست کے ہر کونے میں کوئی بھی طالب علم یہاں تک کہ دور دراز … Read more

ناندیڑ:مہاراشٹر کے سابقہ وزیر عارف نسیم خاں کی کارحادثہ کاشکار

ناندیڑ:5نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) مہاراشٹر کے سابق کابینہ وزیر اور مہاراشٹر کانگریس کے ورکنگ صدر عارف (نسیم) خان کی کارآج بلولی میں ٹول پلازہ کے پاس حادثہ کاشکار ہوگئی جس میں انکے پاوں میں چوٹ آئی ہے۔وہ مسٹر راہول گاندھی کے بھارت جوڑو تحریک میں شرکت کیلئے حیدرآباد سے ناندیڑ کی سمت آرہے تھے … Read more

اورنگ آباد کے شاعر ومعلم قدیرخاں سیفی کاانتقال

اورنگ آباد:5نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)شہر اورنگ آباد کے نامور شاعر اورمعلم عبدالقدیرخاں سیفی کا آج بروز ہفتہ 5 نومبر کو صبح دس بجے انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 72سال تھی ۔ وہ مولانا آزاد ہائی اسکول اورنگ آباد کے موظف مدرس تھے ۔انھوں نے فروغ اردو ادب تنظیم کی بنیاد ڈالی تھی جس … Read more

ناندیڑ میں بھارت جوڑو یاترا رائچور اور حیدرآباد کا ریکارڈ توڑ دے گی:ایچ. کے پاٹل

ناندیڑ:4نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)کنیا کماری سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاتراشروع ہوئی جو کشمیر تک جائے گی۔ اس یاترا کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔ خاص طور پر کرناٹک کے رائچور اور تلنگانہ کے حیدرآباد میں ریکارڈ بھیڑ ریکارڈ کی گئی۔ لیکن ناندیڑ میں سابق وزیر اعلیٰ اشوک راو  چوہان کی … Read more

ناندیڑ:وظیفہ یاب ایڈیشنل کلکٹررام گگرانی‘اوربیوی کی گرفتاری ‘بیٹے کو پولس کسٹڈی

ناندیڑ:4نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) ریٹائرڈ ایڈیشنل کلکٹر رام نارائن گگرانی کو ان کی بیوی اور بیٹے کے ساتھ جنہوں نے اپنی آمدنی سے 45 فیصد زیادہ دولت جمع کی تھی، کو اینٹی کرپشن بیورو نے حراست میں لے لیا ہے۔ پرتھمیش رام نارائن گگرانی کو ایڈیشنل سیشن جج ایس۔بانگر نے تین دن کی پولیس … Read more

ناندیڑ: تاجر کو 10 لاکھ میں ایک کلو سونا دینے کے بہانے لوٹ لیا گیا

بھوکر:3نومبر ( ورقِ تازہ نیوز): تلنگانہ کے تاجرکو ایک کیلو سونا 10 لاکھ میں دینے کالالچ دے کر 5 لاکھ روپے اور دو موبائل فون چھیننے کا واقعہ یکم نومبر کو دوپہر کے قریب بھوکر کنوٹ روڈ پر واقع سودھا پراجکٹ کے قریب جنگل میں پیش آیا۔ریاست تلنگانہ کے نرمل ضلع کے انتا پیٹھ کے … Read more

ناندیڑ:گٹکھا ضبطی معاملے میں ملزم کو چاردن کی پولس کسٹڈی

ناندیڑ:3نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)کل مورخہ 2 نومبر کو فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے شہر کے علاقے مرمراگلی میں تین بند دکانوں سے 74 لاکھ 11 ہزار 350 روپے مالیت کا ممنوعہ گٹکا ضبط کیا۔ اس معاملے میں گرفتار ملزمین میں سے ایک کو چیف مجسٹریٹ کیرتی جین دیسارڈا نے چار دن کی پولیس حراست … Read more

ناندیڑ:ریاستی محکمہ آبکاری کی بڑی کاروائی ‘ نقلی شراب کی بوتلیں ضبط‘پانچ ملزمین گرفتار

ناندیڑ:3نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)ریاستی محکمہ آبکاری نے ایک فور وہیلر سے نقلی دیسی شراب کے 25 ڈبوں اور جعلی غیر ملکی شراب کے 10 ڈبوں کو ضبط کیا ہے۔ دو فور وہیلر سمیت 10 لاکھ 83 ہزار 60 روپے کا سامان ضبط کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ اسٹیٹ ایکسائز کی طرف … Read more

بھارت جوڑو یاترا کے پیش نظر اشوک چوہان نے پیدل چلنے کی مشق شروع کردی

ناندیڑ:ناندیڑضلع میں ر اہول گاندھی کی بھارت جوڑویاترا 7نومبر کوداخل ہورہی ہے ۔ کانگریس قائد راہول گاندھی نے کنیاکماری سے کشمیر تک بھارت جوڑو یاترا نکالنے کافیصلہ کیاہے اور انھوں نے اب تک نصف تک سفر مکمل کرلیا ہے ۔مہاراشٹرمیں انکی یاترا اسی ماہ 7نومبر کو دیگلور تعلقہ میںداخل ہورہی ہے ۔ اس دوران راہول … Read more

ناندیڑ:دوچوروں کی تحویل سے نقدی 17لاکھ روپے ضبط

ناندیڑ:2نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)شہر کے سمان کنسٹرکشن کے دفتر میں ہونے والی چوری کا معاملہ صرف دو روز میں حل ہو گیا ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ سری کرشنا کوکاٹے نے بتایا کہ لوکل کرائم برانچ کی ٹیم نے اس معاملے میں دو چوروں کو گرفتار کیا اور ان سے 22 لاکھ روپے میں سے 17 … Read more

ناندیڑ:دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا غیر قانونی گٹکھا ضبط

ناندیڑ:2نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے وزیرآباد پولیس اسٹیشن حدود کے مرموراگلی علاقے میں دوپہر دو بجے کے قریب چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کا ممنوعہ اور غیر قانونی گٹکھے کا ذخیرہ ضبط کیا۔ کارروائی شروع ہونے کے فوراً بعد منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں پولیس سپرنٹنڈنٹ شری کرشنا کوکاٹے نے … Read more

ناندیڑ:آٹورکشہ حادثہ میں کم سن لڑکے سمیت دوافراد ہلاک ‘دیگر زخمی

کنوٹ:یکمنومبر ( ورقِ تازہ نیوز)یکم نومبر کی صبح بودھیڑی تعلقہ کنوٹ کے زائرین تلنگانہ میں اڈیلے دیوی کے درشن کے لیے روانہ ہوئے۔ جب آٹو جلدھارا سے جھلکاواڑی کے راستے سے گزر رہا تھا، جھلکاواڑی گھاٹ کی ڈھلوان پر ڈرائیور نے کنٹرول کھو دیا اورآٹو الٹ گیا، جس سے بالاجی پانڈورنگ کھوکلے (عمر 9) اور … Read more

ڈاکٹر نہال احمد خان کومراٹھواڑہ کے پہلے ”مسلم ڈی ایم کارڈیالوجسٹ“ بننے کا اعزاز

پربھنی:یکم نومبر: کامل ایجوکیشن سوسائٹی پربھنی کے نو منتخب سیکریٹری محترم اقبال احمد خان صاحب کے ہونہار فرزند ڈاکٹر نہال احمد خان نے امسال ریاست تیلنگانہ کے ورنگل کی معروف یونیورسٹی "کالوجی نارائن راو  یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس” سے ڈاکٹری کی گراں قدر و اعلیٰ ڈگری "ڈی ایم کارڈیالوجی” بہترین کامیابی کے ساتھ حاصل کی … Read more

ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کی معیاد کااختتام,کمشنر ڈاکٹرسنیل لہانے ایڈمنسٹریٹر نامزد

ناندیڑ:31اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی پانچ سالہ معیاد آج 31 اکتوبر 2022کوختم ہوچکی ہے۔اورکل بروز منگل یکم نومبرسے کارپوریشن پر ایڈمنسٹریٹر کاتقرر کیاجائے گا۔حکومت مہاراشٹر کے محکمہ شہری ترقیات کی ڈپٹی سیکریٹری پرینکا کلکرنی چھاپ والے نے آج 31اکتوبر کو ایک مکتوب جاری کیا ہے۔ مہاراشٹر مہانگر ایکٹ کی ترمیم ودفعہ … Read more

ناندیڑ سے بیدر کے درمیان دو اسپیشل ٹرینوں کی سہولت

ناندیڑ:30اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز) گرونانک جینتی کے ضمن میں ناندیڑ تا بیدر کے درمیان مکمل طور پر ریزرو اسپیشل ٹرین چلائی جائے گی۔ اس ٹرین میں 15 ڈبے ہیں۔ ٹرین نمبر 07505 ناندیڑ تا بیدر یہ ناندیڑ سے 7نومبر کی صبح 11.50 بجے روانہ ہوگی اور شام 6.30 بجے بیدر پہنچے گی۔ واپسی کے … Read more

ریلوے کے تتکال ٹکٹ کیلئے دلالی دیوالی میں مسافرین کا ہجوم، ریزرویشن ٹکٹ بلاک میں !

پورنا :30اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز) دیوالی کے موقع پر مسافرین کے ہجوم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پورنا۔ پربھنی ریلوے اسٹیشن پر تتکال ٹکٹ دینے کے لیے دلالی عروج پر ہے۔ ممبئی۔ پونے سفر کرنے کے لیے ٹکٹ بلاک میں دئے جارہے ہیں۔ دیوالی تہوار کی وجہہ سے ممبئی و پونے کی سمت واپس جانے … Read more

ناندیڑ:قتل کے پانچ ملزمین کو پولیس کسٹڈی

ناندیڑ:30اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز) تین دن قبل جان سے مارنے کی دھمکی دے کر تیسرے دن تیز دھار ہتھیار سے ایک 28 سالہ نوجوان کا قتل کرنے کے الزام میں بلولی عدالت نے یکم نومبر تک پولیس کسٹڈی میں روانہ کرنے کا حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 اکتوبر کی شب 10 بجے بالاجی … Read more

ناندیڑ:2لاکھ 34ہزار روپے مالیت کے 21 مسروقہ موبائل فون برآمد

ناندیڑ:28اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز)موبائل فون چوری کرنے اور مدعی کو موٹر سائیکل کے ساتھ گھسیٹنے والے دو افراد کو پکڑنے کے بعد وزیرآباد کی کرائم انویسٹی گیشن ٹیم نے ان چوروں سے 2 لاکھ 34 ہزار روپے مالیت کے 21 مسروقہ موبائل فون برآمد کر لیے ہیں۔ 27 اکتوبر کو چندرامنی گنگارام انگولے نے … Read more

ناندیڑضلع میں مختلف وارداتوں میں دونوجوانوں کاقتل

 ناندیڑ:28اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز) جب ضلع میں ہر طرف دیوالی منائی جا رہی تھی، وہیں اسلا پور اور کنڈل واڑی پولیس اسٹیشن حدود میں قتل کے دو واقعات پیش آئے ہیں۔ ان میں سے ایک کو اس کے دوستوں نے قتل کر دیا جب کہ ایک اور واقعے میں بیوی کا جھگڑا رفع دفع … Read more

آج ناندیڑ میں تفسیر القران کا پروگرام

ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 27 اکتوبر کو بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم سورۃ البقرہ کی تفسیر فرمائیں گے – مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ غوث بھائی باغبان اور فصیح بھائی کے مکان پر سماعت کا نظم رہے گا۔ آپ … Read more

بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کےلئے مولانا آزاد وچار منچ کی مہم شروع

ناندیڑ:26اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز)کانگریس قائد راہول گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا پورے ملک کادورہ کررہی ہے۔یہ یاترا 7 نومبر کو مہاراشٹرمیںداخل ہورہی ہے۔ مولانا آزاد وچار منچ مہاراشٹرا پنے عہدیداران اورعام ممبران و ورکرس کو اس یاترا میںشامل کرنے کے لئے ساری ریاست میں مہم چلارہی ہے۔اس ضمن میں منچ کے صدر … Read more

ناندیڑضلع میں اب تک لمپی بیماری سے 74 جانور ہلاک

ناندیڑ:25اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز) گائے زمرے کے مویشیوں میں گانٹھ کی بیماری کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ضلعی انتظامیہ وسیع پیمانے پر ویکسینیشن کے ساتھ ساتھ جانوروں کی صفائی کے بارے میں عوام میں بیداری پیدا کر رہی ہے۔ ضلع کے کل 166 متاثرہ دیہاتوں میں اس وقت 1 ہزار 982 گائے … Read more

مراٹھواڑہ کے 57 ایم ایل اے کو دو ماہ کے لیے 45 کروڑ کا ترقیاتی فنڈ ملا

ناندیڑ:25اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز)ایم ایل اے لوکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت مالی سال 2022-23 کے لیے منظور کیے گئے فنڈز میں سے، ریاستی منصوبہ بندی کے محکمے نے اراکین اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے اراکین کو ان کے حلقوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے ماہ ستمبر اور اکتوبر کےلئے57 ارکان اسمبلی کو45کروڑ46 لاکھ67ہزار … Read more

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس پربھنی میں ردی فروخت کے لیے دستیاب

پربھنی:25اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز) اخبارات کی ردی ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس، پربھنی کی جانب سے فروخت کیے جارہے ہیں۔ جو لوگ ردی اٹھانا چاہتے ہیں وہ دفتری اوقات کے دوران ردی کو دیکھ سکتے ہیں۔ رجسٹرڈا سکریپ خریدار جو اسکریپ خریدنا چاہتے ہیں وہ اپنے لفافے فی کلو ٹیرف کے ساتھ بدھ کو ڈسٹرکٹ انفارمیشن … Read more

پونہ سے ناندیڑ واپسی کے دوران بھیانک حادثہ‘ شوہر شدید زخمی‘ بیوی کی موت‘ دو بچے معمولی زخمی

ناندیڑ:ناندیڑ:24اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز)دیوالی تہوار منانے کے لئے پونہ سے اپنے گاوں حمایت نگرکی سمت واپس آرہے نوجوان تاجر کی گاڑی کوبیڑ کے پاس بھیانک حادثہ ہوگیا۔ جس میں میاں۔بیوی اوربچے زخمی ہوگئے لیکن دوران علاج بیوی کی موت ہوگئی۔زخمی شوہر کو علاج کےلئے ناندیڑ کے اسپتال میں منتقل کیاگیا ہے ۔ عین دیوالی … Read more

ناندیڑ:بیوی پرشک وشبہہ ‘شوہر نے قتل کردیا

ناندیڑ:24اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز)کردار پر مسلسل شک کرنے پر بیوی کو سر پر پتھر مار کر قتل کرنے اور اسے جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ 22 اکتوبر کو قندھار تعلقہ کے بوری خورد میں رونماہوا۔ اس معاملے میں ملزم شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور عدالت نے … Read more

ناندیڑ:محمد اشرف بھائی میمن کا انتقال

ناندیڑ:24/اکتوبر ۔محمد اشرف بھائی میمن کا انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین۔ ان کی نمازجنازہ وتدفین بعد نمازعشاء8:30بجے کربلاء کے قبرستان میں ادا کی جائیگی انشاءاللہ جلوس جنازہ مرحوم کے بھائی محمد سلیم بھائی میمن کےمکان واقع ایان ٹاورکے پیچھے دیگلور ناکہ ناندیڑ سے نکالا … Read more