ناندیڑ: پیر برہان کنٹین مینٹ زون 28 دن سے پہلے نہیں کھولا جاسکتا : ایس پی وجئے کمار مگر
ناندیڑ شہر کے چار کنٹینمنٹ زون اعلان کی تاریخ سے 28 دن تک جاری رہیں گے. کنٹینٹ زون میں رہنے والے افراد کو اعلان کردہ تاریخ سے 28 دن مزید سہولیات نہیں ملیں گی۔ وہ اس بات سے آگاہ رہیں. پولیس سپرنٹنڈنٹ وجے کمار مگر نے بتایا کہ انتظامیہ اس بات کو یقینی بنانے کے … Read more