ناندیڑ:بھاگیہ نگر ٹرپل مرڈر کیس: مرکزی ملزم سمیت دو گرفتار

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز): ناندیڑ کے بھاگیہ نگر علاقے میں پیش آئے ٹرپل مرڈر کیس میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق 4 اپریل 2026 کو کینال روڈ پر ایک شخص کو پرانی دشمنی کے سبب چاقو اور تلوار سے قتل کیا گیا تھا، جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئے تھے۔

خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس ٹیم نے وارانسی میں کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔ دوران تفتیش ملزمان نے جرم کا اعتراف کر لیا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading