Browsing Category

BEED NEWS IN URDU

بھیانک حادثہ میں ونچت بہوجن اگھاڑی کے چار عہدیداران ہلاک

گیورائی(بیڑ):26نومبر۔(ورق تازہ نیوز) ڈرائیور کا قابو نہ رہنے سے لاتور سے اورنگ آباد کی سمت جارہی کار ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی اس بھیانک حادثہ میں کار میںسوار چاروں افراد کی موت ہوگئی ۔بتایاجاتا ہے کہ یہ چاروں ونچت بہوجن اگھاڑی کے لاتور کے…

عاشق نے معشوقہ کو تیزاب اور پٹرول ڈال کر زندہ جلادیا‘ نامراد عاشق ناندیڑ ضلع سے گرفتار

بیڑ/ناندیڑ، 15 نومبر (یواین آئی ورق تازہ نیوز) دیوالی کے تہوار پر ایک دل دہلانے والے سانحہ میں 22سالہ دوشیزہ نے تیزاب کے حملہ کے 16گھنٹے کے بعد دم توڑ دیا ہے۔اس کے عاشق نے تیزاب کے ساتھ ساتھ پٹرول ڈال کر آگ لگا دی تھی اور لڑکی 12 گھنٹے تک…

بیڑ کی بزرگ و معروف شخصیت مولانا واحد علی خان مالک حقیقی سے جاملے

بیڑ: 28 اگست (یو این آئی)بیڑ ضلع کی بزرگ و معروف شخصیت، مولانا واحد علی خان(چائے پتی والے) ساکن کارنجہ روڈ، بیڑ، جمعرات کی رات 2 بجے، 8 محرم الحرام 1442 ہجری, مطابق 28 اگست 2020 کو اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔ مرحوم نے زندگی کی 87 بہاریں…

اورنگ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ "آئین نے ہمیں اکثریت کی حکمرانی نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی دی…

بمبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد بینچ نے کہا ، "ہمیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ ہم ایک جمہوری ملک ہیں اور ہمارے آئین نے ہمیں اکثریت کی حکمرانی نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی دی ہے۔" ممبئی : بمبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد بینچ نے کہا ہے کہ جو لوگ…

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے بیڑ کے مسلم نوجوانوں کی ضمانت منظور

جمعیۃ علماء نے قانونی امداد فراہم کی، دفاعی وکلاء قابل مبارکباد، گلزا راعظمی ممبئی 6 جنوری. شہریت ترمیمی بل و این آر سی کے خلاف پوراملک سراپا احتجاج بنا ہوا ہے گذشتہ20دسمبر کو مہاراشٹر کے پربھنی،کلم نوری اور بیڑ میں اسی طرح کے احتجاجی…

بیڑ کے مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر بحث مکمل ‘6جنوری کوفیصلہ:گلزار اعظمی

ممبئی: 3 جنوری (ورق تازہ ٹ) شہریت ترمیمی بل و این آر سی کے خلاف پوراملک سراپا احتجاج بنا ہوا ہے گذشتہ20دسمبر کو مہاراشٹر کے پربھنی ،کلم نوری اور بیڑ میں اسی طرح کے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں تھیںجس میں احتجاجیوں اور پولس کے درمیان جھڑپیں…

پر بھنی ،بیڑ ،کلم نوری و دیگر شہروں میں پولیس کارروائی سے خوف و ہراس کا ماحول

ممبئی ۔24 دسمبر (ورق تازہ نیوز ) شہریت ترمیمی بل اور این آر سی کے خلاف جہاں پورا ملک سراپا احتجاج بنا ہواہے مسلمانوں کے ساتھ برادران وطن بھی بڑی تعداد میں حصہ لے رہے ہیںاور سی اے اے اور این آرسی کی پر زور مخالفت کر رہے ہیں وہیں ممبئی و مہا…

بیڑ: بس۔ٹیمپو کے تصادم میں چار افراد ہلاک، 15 زخمی

اورنگ آباد، 24 دسمبر(یو این آئی)مہاراشٹر کے ضلع بیڑ میں چندن ساور گاؤں کے پاس منگل کے روز ایک بس اور ٹیمپو کے درمیان تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد اور دیگر 15 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ سڑک حادثہ ایک بجے کے قریب پیش آیا جب…

اس نوجوان نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کاعہدہ دینے کاعجیب مطالبہ کردیا‘جانئے پورا معاملہ

بیڑ:31 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)شری کانت وشنو گدلے نامی تعلیم یافتہ نوجوان نے مہاراشٹر کے سیاسی تعطل پر ایک انوکھااورعجیب مطالبہ ریاستی گورنر سے کرتے ہوئے کہاکہ جب تک مہاراشٹرمیںسینا۔بی جے پی میں وزارت اعلیٰ کاتعطل ختم نہیں ہوجاتا…