بیڑ کی بزرگ و معروف شخصیت مولانا واحد علی خان مالک حقیقی سے جاملے
بیڑ: 28 اگست (یو این آئی)بیڑ ضلع کی بزرگ و معروف شخصیت، مولانا واحد علی خان(چائے پتی والے) ساکن کارنجہ روڈ، بیڑ، جمعرات کی رات 2 بجے، 8 محرم الحرام 1442 ہجری, مطابق 28 اگست 2020 کو اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔ مرحوم نے زندگی کی 87 بہاریں دیکھنے کے بعد اس دارفانی سے کوچ … Read more