بریکینگ نیوز:ضلع بیڑ کے مجلگاؤں میں مرکزی مسجد پر متنازعہ نعرہ لکھنے پر کشیدگی

بیڑ:25/ مارچ ۔ (ورقِ تازہ نیوز)ضلع بیڑ کے گاؤں مجلگاؤں میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی، جب فسادیوں نے مرکزی مسجد پر جئے شری رام کا نعرہ لکھ دیا،

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور مسلم کمیونٹی کے ذمہ داران مسلم نوجوانوں کو پرسکون رکھنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں !

اس ضمن میں بیڑ کے ایس پی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ملزم کی جلد از جلد گرفتاری کا تیقن دیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading