جلگاؤں کارپویشن میں بی جے پی کی سیمابھولے میئر
بی جے پی ہی کے اشوین سونونے ڈپٹی میئر منتخب ،شیوسینا نے چناؤ کا بائیکا ٹ کیا۔ جلگاؤں (سعیدپٹیل )کارپوریشن میں تیراویں میئر کے عہدے کےلۓ بی جے پی کی سیما بھولے اور بی جے پی ہی کے ڈاکٹراشوین سونونے ڈپٹی میئر منتخب کرلۓ گۓ۔اس مرحلے کا شیوسینا نے بائیکاٹ کیا تھا۔شیوسینا کے پندرہ … Read more