ناندیڑ ضلع میں 7 اگست تک نئے ودھان سبھا حلقہ میں ووٹرز کے اعداد و شمار
#ناندیڑ ضلع میں 7 اگست تک نئے #ودھان سبھا حلقہ میں ووٹروں کے اعدادوشمار
#ناندیڑ ضلع میں 7 اگست تک نئے #ودھان سبھا حلقہ میں ووٹروں کے اعدادوشمار
بالی ووڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار کا ستارہ ان دنوں گردش میں چل رہا ہے۔ ان کی فلمیں باکس آفس پر لگاتار فلاپ ہو رہی ہیں، لیکن وہ ان سب سے بے فکر اپنی آئندہ ریلیز ہونے والی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس درمیان انھوں نے ایک ایسا نیک کام کیا ہے … Read more
مارٹینا کینچی نیٹ بولیویا کے جنگل سے گزر رہی تھیں جہاں سرخ رنگ والی تتلیاں اردگرد چکر لگا رہی تھیں۔ ہم نے انھیں کہا وہ کچھ دیر کے لیے رک جائیں کیونکہ ہماری ٹیم آگے نہیں بڑھ سکتی تھی۔مارٹینا کے شناختی کارڈ کے مطابق ان کی عمر 84 برس تھی۔ مگر 10 منٹ کے اندر … Read more
وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش کیے جانے کے بعد کانگریس نے سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ابھی مسلموں کو نشانہ بنا رہی ہے، پھر عیسائیوں اور پارسیوں وغیرہ کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔ #WaqfAmendmentBill introduced in the #LokSabha "It is a direct attack on freedom of religion… Next, you … Read more
’’جب بھی NEET کا رزلٹ آتا ہے، میرا دل کٹے پرندے کی طرح پھڑپھڑاتا ہے، میں نڈھال ہوجاتی ہوں، اس کرب ناک شام کا منظر نہیں بھول پاتی ،جب میں نےاسی رزلٹ کی شام اپنے جگر کا ٹکڑا کھودیا تھا۔‘‘ وہ یہ کہتے ہوئے زارو قطار رونے لگی، کچھ سمجھ میں نہیں آیا کہ اتنی … Read more
بھارت کے سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ بنگلہ دیش میں تبدیل ہوتی سیاسی صورتحال سے سب سے بڑا نقصان بھارت کو ہو سکتا ہے، جس نے شیخ حسینہ کی حمایت میں سب کچھ داؤ پر لگا دیا، تاہم پھر بھی انہیں بچا نہ سکا۔ بنگلہ دیش میں ہونے والی سیاسی افراتفری اور اس … Read more
نئی دہلی: مرکز، وقف ایکٹ 1995 میں ترمیمات کا بل جاریہ ہفتہ ہی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ اخبار دی ہندو نے اس بل کی نقل تک رسائی حاصل کی ہے۔ مجوزہ قانون سازی میں دفعہ 40 کو حذف کردیا گیا ہے جو بورڈ کے اختیارات سے متعلق ہے تاکہ وہ یہ … Read more
اورنگ آباد: عثمان آباد کا نام بدل کر دھاراشیو رکھنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف، بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اورنگ آباد کا نام بدل کر چھترپتی سمبھاجی نگر کرنے کے خلاف بھی سپریم کورٹ میں دو عرضیاں دائر کی گئی ہیں۔ دریں … Read more
پیرس اولمپکس 2024 میں خواتین کے ٹائیکوانڈو مقابلے میں سعودی عرب کی ایتھلیٹ دنیا ابو طالب نے جیت کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منگل کو ہونے والے ویمنرز ٹائکوانڈو انڈر 49 کلوگرام ویٹ کلاس کے راؤنڈ آف 16 مقابلے میں دنیا ابو طالب نے اسرائیلی ایتھلیٹ اویشاگ … Read more
اس میں کوئی شک نہیں کہ 31 جولائی کو تہران کے قلب میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل نے غزہ کی پٹی میں پہلے سے ہی ناکام جنگ بندی کے مذاکرات کو منجمد کر دیا۔تاہم غزہ کی پٹی میں حماس کے رہ نما یحییٰ السنوار کی ہنیہ کی جانشینی کے … Read more
ناندیڑ:7اگست ( ورق تازہ نیوز) وزیراعلی لاڈلی بہن اسکیم کم آمدنی والے گروپوں کی خواتین کے لیے مالی آزادی میں ایک نیا انقلاب ہے۔ ریاست کی خواتین اور اطفال ترقی کی وزیر آدیتی وردا سنیل تٹکرے نے زور دے کر کہا کہ پوری ریاست میں خواتین کے اپنے بینک اکاو¿نٹ، اپنے اکاو¿نٹ میں اپنی رقم، … Read more
اسلام آباد: چین‘ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے مالیہ کی قلت سے پریشان پاکستان کو ایک سال کے لئے 12بلین امریکی ڈالر کا قرض دینے پرآمادگی ظاہرکی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) امکان ہے کہ جاریہ ماہ کے اواخر میں 7 بلین امریکی ڈالر کے بیل آؤٹ پیاکیج کو منظوری … Read more
ممبئی:7اگست ( ورق تازہ نیوز)اکتوبر 2024 میں ہونے والے مہاراشٹر ریاستی اسمبلی الیکشن میں مسلم امیدواروں کو مہاویکاس اگھاڑی زیادہ سے زیادہ تعداد میں ٹکٹ دےنے کے مطالبے کو لے کر4 اگست کو ممبئی کے مراٹھی پترکار بھون میں مولاناآزاد و چار منچ مہاراشٹر پردیش کا اجلاس ہوا ۔جس کی صدات منچ کے صدر و … Read more
اسمبلی انتخابات میں مہایوتی کو لگے گا بڑا جھٹکا: نانا پٹولے مہاوکاس اگھاڑی میں کوئی بھی پارٹی ’چھوٹا بھائی، بڑا بھائی‘ نہیں ہے۔ ایم وی اے ہی اسمبلی انتخابات کا چہرہ ہے اسبملی انتخابات کے لیے منشور تیار کرنے کی ذمہ داری سابق وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان پر، وہ تمام طبقات سے بات چیت … Read more
ممبئی: ریاست کے اقلیتی طبقے کی ہمہ جہت ترقی کے لیے ’ٹارٹی‘، ’بارٹی‘، ’سارتھی‘، ’مہاجیوتی‘، ’امرت‘ کی طرز پر ’مائناریٹی ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ‘ یعنی ’ایم آر ٹی آئی‘ کا قیام عمل میں آیا ہے۔ ریاستی کابینہ نے اس اسکیم کو منظوری دی ہے۔ یہ اہم فیصلہ نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی کوششوں … Read more
ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیل کے ہاتھوں حماس سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کے بعد ایران جوابی کارروائی کے لیے تیاری میں ہے۔ دونوں ملکوں کے پاس اسلحہ کے حوالے سے کیا قوت ہے ، ان سطور میں اس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ایران ایرانی فضائیہ میں 37000 اہلکار شامل ہیں۔ تاہم … Read more
فلسطین کی مزاحتمی تحریک حماس نے منگل کے روز جاری کردہ بیان میں اس امر کی تصدیق کی ہے کہ تہران میں قتل ہونے والے تنظیم کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بعد غزہ میں حماس کے اہم رہنما یحییٰ السنوار گروپ کے نئے سربراہ ہوں گے۔ ہفتے کے روز حماس نے بتایا … Read more
نئی دہلی: بنگلہ دیش میں تشدد کے درمیان اپنا ملک چھوڑ کر ہندوستان میں ٹھہریں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ آئندہ 48 گھنٹوں میں یورپ جا سکتی ہیں۔ تاہم وہ یورپ کے کس ملک جائیں گی اس بارے میں کوئی صحیح معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔ اس سے قبل ان کے لندن جانے کی باتیں … Read more
ناندیڑ:6اگست ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ اور پر بھنی سے ایک ساتھ شائع ہونے والے روزنامہ ”ورق تازہ“ کے 30 سالہ جشن کے ضمن میں بروز اتوار 4 اگست 2024 کو صبح 11 بجے اتھیتی ہوٹل ناندیڑ میں معروف سینیئر صحافی وہ ادیب محمد تقی کی نثری تصنیف ”مٹی کے چاند ستارے“ کا اجراءناندیڑ جنوب حلقہ … Read more
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے منگل کو لوک سبھا میں کہا کہ حج کمیٹی میں سنگین بدعنوانی چل رہی ہے، اس لیے حکومت کو اس کی مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) سے جانچ کرانے کی ضرورت ہے۔ اویسی نے وقفہ صفر … Read more
لکھنؤ: 6/ اگست (ا یجنسیز)اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں 20 سالہ مسلم لڑکی شیبا کے بہیمانہ قتل کے معاملہ میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، شیبا کے قتل میں اس کا غیر مسلم عاشق ملوث نکلا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے جب لڑکی کی لاش برآمد کی تو اس … Read more
این سی پی-ایس پی کے اقلیتی ڈویژن کے ریاستی صدر جاوید حبیب کا مطالبہ ممبئی: محمود الرحمن کمیٹی نے سفارش کی تھی کہ ریاست میں مراٹھا و مسلم کمیونٹی کو 5 فیصد ریزرویشن دیا جائے لیکن ریاستی حکومت نے ابھی تک ریزرویشن پر کوئی موقف نہیں اختیار کیا ہے۔ اس کی وجہ سے مراٹھا و … Read more
ریزرویشن کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے وزیر اعظم کو پہل کرنی چاہئے: نانا پٹولے ریزرویشن پر کانگریس کا موقف واضح ہے، ذات پات پر مبنی مردم شماری کرائی جائے اور 50 فیصد کی حد ختم کی جائے ریاست کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال سنگین ہے، فوری امداد فراہم کی جائے، کسانوں … Read more
ناندیڑ:5اگست ( ورق تازہ نیوز)اردھاپور ایجوکیشن سوسائٹی اردھاپور کے متنازعہ صدر سید وسیم باری سید شمس الدین، سکریٹری فیاض الدین اکبر الدین انصاری، اس وقت کے صدرمدرس سید ذاکر علی سید سعادت علی کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس اسٹیشن اتوارہ ناندیڑ میں پیشی کے بعد مدعی شاہدہ بیگم زوجہ … Read more
اس یاترا میں سماج کے مختلف طبقات کی توقعات اور احساسات کو جاننے کی کوشش کی جائے گی ممبئی: این سی پی کی ’جن سمّان یاترا‘ ناسک کے ڈنڈوری سے 8 اگست سے شروع ہوگی اور یاترا کا پہلا مرحلہ 31 اگست کو شمالی مہاراشٹر، مغربی مہاراشٹر، ممبئی اور ودربھ میں ختم ہوگا۔ یہ اطلاع … Read more
تعلیمی اداروں میں حجاب یا برقع پر پابندی کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ سپریم کورٹ نے منگل کے روز جانکاری دی ہے کہ اس نے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف داخل عرضیوں کو فہرست بند کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ یعنی جلد ہی حجاب پر پابندی کے خلاف … Read more
नांदेड : ६ ऑगस्ट. या घटनेत नांदेड शहरातील देगलूरनाका परिसरातील चार तरुणांचा मंगळवारी शहराजवळील झरी मौज येथील जलकुंभात बुडून मृत्यू झाला त्याच्यासोबत असलेला मुहम्मद फैजान हा बचावला आहे घटनेची माहिती मिळताच वरिष्ठ पोलीस अधिकारी अविनाश कुमार आणि विनायक सर अपघातस्थळी पोहोचले आणि तरुणाचा मृतदेह पाण्यातून बाहेर काढण्यात आला आणि शवविच्छेदन करण्यात आले. या तरुणांचे वय … Read more
ناندیڑ:6/ اگست ۔( حیدر علی کے ذریعے)ناندیڑ شہر کے دیگلورناکہ علاقہ کے رہنے والے چار نوجوان کی آج بروز منگل کو شہر سے قریب واقع جھری کے پانی کے کھدان میں ڈوب کر دردناک موت ہوگئی ۔اس واقعہ میں سید فضیل ،قاضی مزمل،سید صدیقی ،اور عفان ڈوب گئے۔جبکہ انکے ساتھ موجود محمد فیضان خوش قسمتی … Read more