طالبات کو برہنہ کرکے تلاشی لینے والی سرکاری ٹیچر کا تبادلہ
اندور: مدھیہ پردیش کے اندور میں آج حکام نے ایک سرکاری اسکول کے ٹیچر کا تبادلہ کردیا جس میں موبائیل کی تلاش میں طالبات کو برہنہ کرکے ان کی تلاشی لی۔ جمعہ کے روز پیش آئے واقعہ کے بعد انتظامیہ نے تحقیقات شروع کی اور ملزم ٹیچر کا اسکول سے تبادلہ کردیاگیا۔ عہدیداروں کے مطابق … Read more