جاپان میں ’سنامی‘ یا ’میگاکوئک‘ کے اندیشہ سے خوف کی لہر، 3.20 لاکھ لوگوں کی جان خطرے میں!

جاپان میں گزشتہ 8 اگست کو ریکٹر اسکیل پر 7.1 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس نے لوگوں میں دہشت پیدا کر دی تھی۔ کچھ رپورٹس کے مطابق اس زلزلہ میں ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں اور کئی عمارتوں میں شگاف پیدا ہونے کی خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔ اس زلزلہ کے بعد سنامی کا الرٹ … Read more

جرمن ٹینک دہائیوں بعد روس میں داخل، تین روسی علاقوں میں الرٹ

ایک نئے اشتعال انگیز بیان میں روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیو نے دھمکی دی ہے کہ روسی ٹینک برلن میں ریخسٹاگ کی عمارت کے سامنے والے ریپبلک سکوائر تک پہنچ سکتے ہیں۔ یہ رد عمل اس وقت سامنے آیا ہے جب جرمن بکتر بند گاڑیاں یوکرینی یونٹوں کے ساتھ روسی علاقے کورسک … Read more

کیا ہندوستان میں کچھ بڑا ہونے والا ہے؟ ’ہنڈن برگ ریسرچ‘ کے 4 الفاظ والے پوسٹ سے نئی ہلچل شروع

ہنڈن برگ ریسرچ ایک بار پھر سرخیوں میں آ گیا ہے۔ وجہ ہے اس کے ذریعہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر انگریزی میں کیا گیا 4 الفاظ پر مشتمل ایک پوسٹ۔ اس پوسٹ اشارہ دیا گیا ہے کہ ہندوستان میں کچھ بڑا ہونے والا ہے۔ جب سے یہ پوسٹ سامنے آیا ہے، ایک ہلچل … Read more

یوپی میں مدرسوں کے الحاق کیلئے 2یونیورسٹیاں کھولی جائیں گی: وزیر بہبود اقلیت

لکھنؤ: 11/ اگست ( ایجنسیز)مدرسوں کو مسلمہ قرار دینے کے عمل میں تبدیلی کی بات کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیراقلیتی امور اوم پرکاش راج بھر نے کہا ہے کہ ریاست میں 2 یونیورسٹیاں کھولی جائیں گی اور تمام مدرسوں کا ان سے الحاق ہوگا۔انہوں نے پی ٹی آئی ویڈیوز سے حال میں کہا کہ ہماری … Read more

وشال گڑھ فساد: مسلم نمائندہ کونسل نے پولیس اور حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے

کولہاپور:( راست)14 جولائی کو وشال گڑھ، ضلع کولہاپور میں ہونے والے تشدد کے واقعے پر کل جماعتی وفاق مسلم نمائندہ کونسل نے مہاراشٹر حکومت اور پولیس انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ کونسل کے وفد، جس میں جنرل سیکرٹری معراج صدیقی اور یاسر صدیقی شامل تھے، نے 21 جولائی کو وشال گڑھ کا دورہ … Read more

غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیل کا میزائل حملہ، ایک سو افراد لقمہ اجل بن گئے

اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کے تسلسل میں ایک نئے خونی باب کا اضافہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب اسرائیل فوج نے غزہ میں ایک اور سکول پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں مزید 100 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی … Read more

مسجد اقصیٰ کی جگہ پر ایک نئے یہودی ہیکل کی دوبارہ تعمیر کا اعلان، سرخ گائیوں کی قربانی کا سلسلہ شروع

یروشلم: یہودیوں کے مذہبی گروہ نے سرخ گائیں کی قربانی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اسرائیلیوں کے ایک مذہبی گروپ کو سرخ بچھیا Red Heifer کی قربانی سے قبل ان سے مشابہت رکھنے والی ایک گائے کی قربانی کی رسم ادا کرتے ہوئے دکھایا گیا … Read more

کرکٹر سراج کو حیدرآباد کےجوبلی ہلز میں 600 مربع گز امکنہ اراضی مختص

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے ہندوستانی کرکٹر محمد سراج کو شہر میں 600مربع گز قطعہ امکنہ اراضی مختص کی ہے۔ ریاستی حکومت نے جمعہ کے روز شہر کے پاش علاقہ جوبلی ہلز میں ہندوستانی تیز گیند باز سراج کو مکان کی تعمیر کے لئے 600 مربع گز اراضی بلا معاوضہ مختص کرنے کے احکام جاری کئے۔ … Read more

ممبئی کےسی ایس ٹی ریلوے اسٹیشن پر آر ڈی ایکس رکھنے کا کال موصول

ممبئی:10/ اگست ۔ (ورقِ تازہ نیوز)چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمینس یعنی سی ایس ایم ٹی ریلوے اسٹیشن پر آر ڈی ایکس رکھنے کو لے کر دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد ہلچل مچ گئی ہے۔ نامعلوم شخص نے جی آر پی کنٹرول روم کو فون کیا اور سی ایس ایم ٹی ریلوے اسٹیشن پر آر … Read more

وقف ترمیمی بل 2024 : مضمرات و ممکنات

ڈاکٹر نورالسلام ندوی،پٹنہ وقف کامطلب ہے کہ کسی چیز کو اپنی ملکیت سے نکال کر اللہ کی ملکیت میں اس طرح محبوس کر دینا کہ اس کا فائدہ بندوں کو ہو۔ اس کے منافع کو فقرا و مساکین اور دوسرے کارہائے خیر میں صرف کرنا وقف ہے ۔ اسلام میں شروع سے لے کر آج … Read more

عشق میں17سالہ بیٹی حاملہ بننے پرباپ نے گلہ گھونٹ دیا

بریلی(یو پی): بریلی میں ایک شخص نے اپنی 17سالہ حاملہ بیٹی کے معاشقہ پر اس کا گلہ گھونٹ دیا اور پولیس بعدازاں پولیس اسٹیشن پہنچ کر اپنے جرم کا اقبال کرلیا،پولیس نے یہ بات کہی۔بریلی کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (سٹی) راہول بھٹی کے بموجب کم عمر لڑکی کے یہاں ایک موضع کے متوطن بھوجندر عرف … Read more

اسکولوں میں اب بچوں کو ’گڈ مارننگ‘ کی جگہ ’جئے ہند‘ کہنا ہوگا، حکومت نے جاری کیا نوٹیفکیشن

گڑگاوں:ہریانہ کی بی جے پی حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سبھی طلبا کو اسکول میں ’گڈ مارننگ‘ کی جگہ ’جئے ہند‘ کہنے کا حکم صادر کیا ہے۔ رواں سال 77ویں یومِ آزادی کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہریانہ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا … Read more

MPCC Urdu News 9 August 24

بی جے پی کا 400 پار کا رتھ مہاراشٹر نے روکا، مہایوتی حکومت سب سے بدعنوان حکومت: رمیش چنیتھلا چھترپتی شیواجی مہاراج کے مہاراشٹر کو بی جے پی کی مہایوتی حکومت نے گجرات کے پاس گروی رکھ دیا ہے: نانا پٹولے ریاستی کانگریس کے ایس سی شعبہ کی ریاستی سطح کی ’وجے سنکلپ‘ اجلاس کا … Read more

سپریم کورٹ نے ممبئی کے کالجوں میں برقعہ حجاب پر پابندی کے سرکلر پر جزوی طور پر پابندی لگادی، نوٹس جاری

نئی دہلی :9/ اگست (ایجنسیز)سپریم کورٹ نے ممبئی کے نجی کالجوں میں حجاب، نقاب، برقع، اسٹال اور ٹوپی پر پابندی کے سرکلر پر اگلی سماعت تک روک لگا دی ہے۔ عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے تلک کی مثال دی ہے۔ عدالت نے پوچھا کہ کیا کسی کو اس بنیاد پر کالج میں داخلے کی … Read more

نیٹ پی جی امتحان کو منسوخ کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار، ’کیریر کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے‘

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 11 اگست کو ہونے والے نیٹ پی جی امتحان 2024 کو ملتوی کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ دو لاکھ طلبہ کو امتحان میں شریک ہونا ہے، 4 لاکھ والدین ہیں اور چار طلبہ امتحان ملتوی کرنے کے لیے یہاں آئے ہیں۔ عدالت نے … Read more

17 ماہ جیل میں گزارنے کے بعد منیش سسودیا رہا،عآپ میں جشن کا ماحول

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو سابق ڈپٹی چیف منسٹر دہلی منیش سسودیا کو ضمانت دے دی۔ وہ دہلی شراب پالیسی کیس میں 17 ماہ سے تہاڑ جیل میں بند تھے۔منیش سسودیا شراب گھوٹالہ میں 17 ماہ جیل میں گزارنے کے بعد آج شام جیل سے باہر آگئے۔ 17 ماہ بعد جیل سے رہا … Read more

Revise: Sachin Sawant Urdu News 9 August 24

باندرہ مشرق کی ریاستی حکومت کی زمین پر محکمہ ریلوے کا قبضہ سچن ساونت کی قیادت میں نوپاڑہ، بہرام و غریب نگر کے لوگوں کی ڈویژنل ریلوے منیجر سے ملاقات ممبئی: باندرہ مشرق میں باندرہ ریلوے اسٹیشن سے متصل نوپاڑہ، بہرام پاڑہ اور غریب نگر بستی کی زمین کی ملکیت کا معاملہ ایک بار پھر … Read more

Sachin Sawant Urdu News 9 August 24

باندرہ مشرق کی ریاستی حکومت کی زمین پر محکمہ ریلوے کا قبضہ سچن ساونت کی قیادت میں نوپاڑہ، بہرام و غریب نگر کے لوگوں کی ڈویژنل ریلوے منیجر سے ملاقات ممبئی: باندرہ مشرق میں باندرہ ریلوے اسٹیشن سے متصل نوپاڑہ، بہرام پاڑہ اور غریب نگر بستی کی زمین کی ملکیت کا معاملہ ایک بار پھر … Read more

اورنگ آباد نام تبدیلی معاملہ سپریم کورٹ سے خارج

✍️ سلیمان شاہین این سی پی اورنگ آباد اور عثمان آباد والے معاملے کو الیکشن سے پہلے ہی ختم کردینا چاہتی تھی تاکہ گلے میں پڑا طوق اتر سکے. عثمان آباد والے معاملے میں بھی پیٹینشر کا تعلق این سی پی سے تھا. جنھوں نے سپریم کورٹ میں انتہائی لاپرواہی برتی کیس آن لائن فائل … Read more

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت میں شامل 16 افراد کون ہیں؟

ڈھاکہ: نوبل امن انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس نے جمعرات کی شام بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھایا۔ چار روز قبل وزیراعظم شیخ حسینہ کو استعفیٰ دے کر ہندوستان آنا پڑا تھا۔ 84 سالہ یونس نے جمعرات کی رات ڈھاکہ کے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے … Read more

D.El.Ed ڈی ایل ایڈ امتحان میں مستقبل کے 30 فیصد اساتذہ ناکام

ممبئی:9/ اگست ۔( ورقِ تازہ نیوز)مہاراشٹرا اسٹیٹ ایگزامینیشن کونسل کی جانب سے منعقدہ ڈی ایڈ (-D.El.Ed) امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ مراٹھی اور انگریزی میڈیم کے 30 فیصد متوقع اساتذہ اس امتحان میں ناکام ہوئے ہیں۔ ریاست کا ڈی ایڈ نتیجہ 71.66 فیصد ہے جو … Read more

وقف ترمیمی بِل اور اپوزیشن! شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز )

مرکزی حکومت نے وقف ترمیمی بِل جمعرات کے روز لوک سبھا میں پیش کردیا لیکن اسے منظور نہیں کراسکی۔ بِل کے منظور نہ ہونے کی بنیادی وجہ اپوزیشن کی طرف سے شدید ترین مخالفت بنی ۔ آج جس طرح اپوزیشن نے متحد ہوکر وقف ترمیمی بِل کی مخالفت کی اس سے یہ ثابت ہوتا ہے … Read more

ویڈیو:ڈھاکہ میں جب خوبصورت حسینہ نے فوجی سے مصافحہ کیا اور پھر فوجی نے۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی ہے، جہاں مظاہرین میں موجود خاتون نے فوجی اہلکار سے مصافحہ کیا ہے، تاہم خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر موجود اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمانی رنگ کے کپڑے زیب تن کیے … Read more

آپ مسلمانوں کے دشمن ہیں، ایوان میں اسد اویسی کی حکومت پر سخت تنقید

نئی دہلی: 8/ اگست ( ایجنسیز)حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹراسدالدین اویسی نے جمعرات کو ایوان میں کہاکہ وقف ترمیمی بل 2024 مسلم دشمن اور مودی حکومت کی من مانی ہے۔ اویسی نے کہاکہ یہ بل پیش کرکے مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت ملک کو تقسیم کررہی ہے۔یہ بل آئین کے آرٹیکل 14، … Read more

بلدیہ الیکشن لڑنے 2 بچوں کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ

امراوتی: حکومت آندھرا پردیش نے ریاست میں شرح پیدائش میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے بلدی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے دو بچوں کے اصول کو برخاست کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریاستی کابینہ کے اجلاس میں جو چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو کی زیر صدارت کل منعقد ہوا، یہ فیصلہ کیا گیا۔ ریاستی کابینہ نے … Read more

اسمبلی انتخابات کی تیاریاں‘ کانگریس لیڈر 10 اگست سے مراٹھواڑہ و ودربھ کا دورہ کریں گے

ممبئی: مہاراشٹر پردیش کانگریس اسمبلی انتخابات کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اس کے تحت ریاستی کانگریس کے تمام اہم لیڈران 10 اگست سے مراٹھواڑہ اور ودربھ کا دورہ کریں گے۔ ریاستی انچارج رمیش چنیتھلا سمیت ریاست کے سینئر لیڈران ضلع وار میٹنگ کریں گے اور اضلاع کا جائزہ لیں گے۔ اس دورے میں انچارج … Read more

MPCC Urdu News 8 August 24

اسمبلی انتخابات کی تیاری کے لیے کانگریس لیڈر 10 اگست سے مراٹھواڑہ و ودربھ کا دورہ کریں گے ریاستی کانگریس کے انچارج رمیش چنیتھلا سمیت ریاست کے سینئر لیڈران جائزہ لیں گے ممبئی: مہاراشٹر پردیش کانگریس اسمبلی انتخابات کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اس کے تحت ریاستی کانگریس کے تمام اہم لیڈران 10 اگست … Read more

ہمارا مقصد عوام کی خدمت ہے، ہم بادشاہ نہیں عوام کے خادم ہیں: اجیت پوار

جھوٹی اور گمراہ کن باتوں کے شکار نہ ہوں، اسمبلی انتخابات میں مہایوتی کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے ہمیں آشیرواد دیں ’جن سمّان یاترا‘ کی ناسک کے ڈنڈوری سے شروعات، اجیت پوار و سنیل تٹکرے کا جگہ جگہ والہانہ استقبال ناسک، ڈنڈوری: مجھ جیسے عوامی خادم کے لیے عوام ہی سب کچھ ہے۔آپ تین … Read more