ووٹوں کی گنتی:آج ملک کے مختلف حصوں تشددپھوٹ پڑنے کاخدشہ

نئی دہلی،22مئی (یو این آئی) داخلی امور کی وزارت نے ریاستی چیف سکریٹریوں اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرلز سے ، کل ووٹوں کی گنتی کے سلسلے میں ملک کے مختلف حصوں میں تشدد پھوٹ پڑنے کے پیش نظر الرٹ رہنے کو کہا ہے۔ایم ایچ اے نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے نظم وضبط اور امن قانون قائم رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ریاستوں ، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مزید ہدایت دی ہے کہ ووٹوں کی گنتی کے مقامات اور اسٹرانگ روم سکیورٹی کے لئے مناسب اقدامات اٹھائیں۔ یہ ہدایات مختلف بیان بازیوں اور تشدد کی دھمکیوں کے پیش نظر جاری کی گئی ہیں

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading