کنوٹ میں رمضان المبارک میں مختلف پھلوں کی فروخت

کنوٹ:۔22مئی ۔(اکرم چوہان)کنوٹ میں دوسرے عشرہ میں مقدس ما ہ رمضان المبارک کی رونقیں بڑھ گئی ہیں۔دوکانوںپر مختلف ضروریات کے سامان مل رہے ہیں۔ناندیڑشہرسے تقریبا200کلومیٹر کے فاصلے پرموجود کنوٹ شہر میں اب عوام کی سہولت کےلئے تمام اشیاءو سامان دستیاب ہوگئی ہیں۔ کنوٹ میں موجود فیاض فروٹ سنٹر پرہرطرح کے پھل‘کھجور‘آم دستیاب ہیں ۔آم میں ہاپوس ‘دسہری ‘لنگڑہ آم کافی مشہور ہے۔جبکہ کھجوروں میں کیمیا‘عجوہ‘امیر‘برنی وغیرہ بھی دستیاب ہیں ۔ فیاض فروٹ سنٹر پرروزہ داروں کیلئے کئی سالوں سے رعایتی داموںپر اورپھلوںکوکاٹ کربھی دیاجاتا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading