Year: 2019
ونچت اگھاڑی کے بہترمظاہرے سے ناندیڑمیں کانگریس کیلئے خطرے کی گھنٹی
ناندیڑ:24 مئی۔(ورق تازہ نیوز)لوک سبھا انتخابات کے نتائج یقینا ناندیڑ بالخصوص کانگریس پارٹی کیلئے جھٹکہ دینے والے ثابت ہوئے ہیں لیکن سب سے بڑا جھٹکا کانگریس کو بھوکر حلقہ اسمبلی نے دیا ہے جہاں پر کانگریس کے رکن اسمبلی ‘ پنچایت سمیتی ‘ مجلس بلدیہ وضلع پریشد ارکان ہونے کے باوجود بی جے پی امیدوار … Read more
پرسنل لاءبورڈ کی مسلمانوں سے اپیل
لکھنو. 24 مئی۔ عام انتخابات میں بی جے پی کے یک طرفہ جیت پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبور ڈ نے ہندوستانی مسلمانوں کو اس ضمن میں پریشان نہ ہونے کی تلقین کی ہے ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے جنرل سکریٹری نے جمعرات کو بی جے پی کے … Read more
افسوس کہ حرکت نہ رہی تجھ میں ہی ورنہ!
افسوس کہ حرکت نہ رہی تجھ میں ہی ورنہ…! مفتی غلام رسول قاسمی 8977684860 کیا کہا؟ کانگریس ہار گئی اور بی جے پی پھر سے بازی لے گئی۔۔؟ تو کیا ہوا؟ اگر کانگریس ہی جیت جاتی تو کونسی خلافت اسلامیہ قائم ہو جاتی تھی۔۔! مسلمانوں کے لیے دونوں ہی تو نقصان دہ ہیں، اور کیوں … Read more
ورلڈ کپ 2019: وارم اپ میچ میں افغانستان کی پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست
افغانستان نے ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی ٹیم نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں افغانستان کو جیت کے لیے 263 رنز کا ہدف دیا جو افغانستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ورلڈکپ 2019 کا باقاعدہ آغاز 30 … Read more
سورت میں ایک عمارت میں آگ سے 17 طالب عالم ہلاک، 17 زخمی
سورت، 24 مئی (یواین آئی) گجرات میں سورت شہر کے سرتھانہ علاقے میں جمعہ کو ایک عمارت کے ٹیوشن کلاس روس میں اچانک زبردست آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں 17 طالب علموں کی موت ہوگئی اور 17 دیگر زخمی ہوگئے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اس حادثے پر اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا … Read more
لوک سبھا میں 22 نہیں بلکہ 27 مسلم ممبران پارلیمنٹ کامیاب: مسلم لیگ لیڈر پرویز قیصر کی وضاحت
نئی دہلی، 24 مئی (یو این آئی) سینئر مسلم لیگی لیڈر سید پرویز قیصر نے بعض اخبار میں شائع اس خبر کو نامکمل اور غلط قرار دیا ہے جس میں اس مرتبہ لوک سبھا میں مسلمان ممبران کی تعداد22 بتائی گئی ہے۔ سید پرویز قیصر کے مطابق مسلم ممبران کی جو فہرست شائع ہوئی ہے … Read more
سماجوادی پارٹی کے فتحیاب امیدواروں میں آدھے سے زیادہ مسلمان!
ملائم سنگھ اور اکھلیش یادو ضرور جیتنے میں کامیاب رہے لیکن ان کے خاندان کے دیگر ارکان ہار گئے، دلچسپ بات یہ ہے کہ جیتنے والے امیدواروں میں آدھے سے زیادہ مسلمان ہیں۔ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے اور نریندر مودی کی 2014 والی لہر اس مرتبہ سونامی بن گئی۔ … Read more
فیس بک نے تین ارب ’جعلی‘ اکاؤنٹس بند کر دیے، کتنے باقی ہیں؟
سماجی رابطے کی مقبول عام ویب سائٹ’’ فیس بک‘‘ نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 2 ارب 19 کروڑ جعلی اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ فیس بک نے اپنی تازہ ترین ’نافذ العمل رپورٹ‘ شائع کر دی ہے جس میں اکتوبر 2018 سے مارچ 2019 کے دوران مختلف اکاؤنٹس … Read more
راہول گاندھی کا کانگریس صدارت سے استعفی؟
نئی دہلی، 24 مئی (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات میں زبردست شکست کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی کے استعفے کی قیا س آرائی تیز ہوگئی ہیں۔ایسی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ پارٹی کی سب سے اعلی پالیسی ساز یونٹ کانگریس ورکنگ کمیٹی کی سنیچر کو بلائی گئی میٹنگ میں مسٹر راہل گاندھی … Read more
جسمانی وزن میں کمی کے لیے یہ پھل ضرور کھائیں
کون ہوگا جسے مزیدار اور کھٹے میٹھے آڑو پسند نہیں ہوں گے؟ منہ کا ذائقہ بہتر کرنے کے ساتھ یہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند پھل ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ آڑو میں پوٹاشیم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیتی ہے؟ اسی … Read more
انتخابی نتائج پر تبصرہ : سعادت اللہ حسینی امیر جماعت اسلامی ہند
انتخابی نتائج کا اعلان ہوچکا ہے اور بہت جلد نئی حکومت زمام کار سنبھال لے گی۔ ملک کے جمہوری نظام میں منتخب نمائندے صرف اُن لوگوں کے نمائندے نہیں ہوتے جنہوں نے ان کے حق میں رائے دی ہے بلکہ وہ تمام شہریوں کے نمائندے ہوتے ہیں۔ ہم نو منتخب ارکان پارلیمان اورحکمرانوں سے توقع … Read more
اترپردیش میں کانگریس کومہ میں
لکھنؤ: 24 مئی. اترپردیش میں پہلے سے ہی اکھڑی سانسیں لینی والی کانگریس اس وقت کومہ میں جانے کی حالت میں ہے اس انتخابات میں اسے صرف رائے بریلی سیٹ پر ہی کامیابی مل سکی ہے۔کانگریس صدر اہل گاندھی اپنی روایتی سیٹ امیٹھی ، یو پی ریاستی صدر راج ببر فتح پور سے اپنی سیٹ … Read more
ملک میں سب سے زیادہ کس امیدوار نے ووٹ لیا جانئے
نئی دہلی، 24 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے مسٹر شنکر لالوانی نے سترہویں لوک سبھا کے لئے ہوئے انتخابات میں مدھیہ پردیش کی اندور سیٹ پر 10 لاکھ 68 ہزار سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے اس بار ریکارڈ قائم کیا ہے۔ مسٹر لالونی نے پانچ لاکھ 47 ہزار 754 ووٹوں … Read more
کوئٹہ میں مسجد کے باہر دھماکے میں پانچ افراد زخمی
اسلام آباد، 24 مئی.پاکستان میں کوئٹہ کے پشتون آباد علاقے میں واقع رحمانیہ مسجد کے نزدیک آج جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم سے کم پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع پولس کی ابتدائی رپورٹ میں دی گئی ہے۔ پولس نے بتایا کہ زخمیوں کو کوئٹہ کے سول اسپتال میں منتقل … Read more
لوک سبھا الیکشن 2019: مہاراشٹر میں یو پی اے بمقابلہ ونچت اگھاڑی
ایڈوکیٹ پرکاش امبیڈکر کی قیادت میں ونچت بہوجن اگھاڑی (BA) نے لوک سبھا انتخابات 2019 کے لیے مہاراشٹر کی کل 48 سیٹوں میں سے 47 سیٹوں پر اپنے امیدوار میدان میں اتارے تھے ۔ 23 مئی 2019 ء کو جب انتخابات کے نتائج ظاہر کر دیے گئے تب مہاراشٹر میں ہوئی کل ووٹنگ کی گنتی … Read more
ہندووں کے دماغ میں ہیرا پھیری’ہوئی: اسد الدین اویسی
حیدرآباد، 23 مئی.(پی ایس آئی) لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے لئے جاری ووٹوں کی گنتی کے درمیان جہاں ایک طرف بی جے پی کے لئے بدھائیں کا دور شروع ہو گیا ہے. دوسری طرف اب الزام لگانے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے. اے آئی ایم آئی ایم چیف اسد الدین اویسی نے … Read more
پربھنی سے شیوسینا کے سنجے جادھو ہنگولی سے سینا کے ہیمنت پاٹل کی جیت
پربھنی: 23 مئی۔(ورق تازہ نیوز) پربھنی لوک سبھاچناو میں شیوسینا کے ایم پی سنجے جادھو نے 5 لاکھ 38 ہزار 941 ووٹ حاصل کرکے اپنے حریف این سی پی کے امیدوار راجیش اتم راو وٹکر کوشکست دے دی ۔ وٹیکر نے 4 لاکھ 96 ہزار372ووٹ حاصل کئے ۔جبکہ بہوجن ونچت اگھاڑی کے امیدوار محمد عالمگیر … Read more
ناندیڑ:بہوجن ونچت اگھاڑی ‘کانگریس امیدوار کی شکست کااہم سبب
ناندیڑ:23 مئی۔(ورق تازہ نیوز)آج جمعرات 23 مئی کو 16۔ناندیڑ لوک سبھا حلقہ انتخاب کے ای وی ایم کتے ووٹوں کی گنتی صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوئی ۔ جملہ 24 راونڈ کے بعد ریٹرئنگ آفیسر نے نتائج کااعلان کیا کہ بی جے پی کے پرتاپ پاٹل چکھلی کو 4لاکھ82ہزار148 سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں … Read more
کیا آپ کو روزے رکھنے کے فوائد کا علم ہے؟
رمضان میں دنیا بھر میں مسلمان روزے رکھتے ہیں اور اس سے انہیں خطرناک امراض سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بیلور کالج آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ رمضان میں روزہ رکھنے سے انسولین کی مزاحمت کا خطرہ کم … Read more
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
بہت کم ہی ایسا ہوتا ہے اور بہت کم ہی کسی کو تقدیر سے یہ سعادت ملتی ہے کہ دبے کچلے معاشی و سماجی بدحالی کا شکار لوگوں کی خدمت کرنے کی خاطر کسی کو سیاسی قوت حاصل ہوورنہ دل میں لاکھوں تمناؤں کے باوجود قوت کی عدم ہ حصول یابی کے سبب ان پسمانداوں … Read more
کانگریس کی شکست پر اشوک راؤ چوہان نے کیا کہا دیکھئے
عوام کا فیصلہ تسلیم ہے: اشوک چوہان ممبئی:ممبئی: (ورق تازہ نیوز) لوک سبھا انتخاب میں عوام نے اپنے ووٹوں کے ذریعے جو فیصلہ دیا ہے اسے کھلے دل سے قبول کرتے ہوئے مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدرکی حیثیت سے اس شکست کی ذمہ داری میں تسلیم کرتا ہوں۔ پارلیمانی انتخاب کے نتائج کے بعد … Read more
تیلنگانہ: حیدرآباد سے اسد الدین اویسی کامیاب ٹی آرایس کو 9،کانگریس کو تین، بی جے پی کو چار سیٹیں
حیدرآباد23مئی(ایجنسیز) حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے مجلس کے صدر و موجودہ رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کامیاب قرار دیئے گئے۔انہوں نے بی جے پی کے اپنے قریبی حریف بھگونت راو کو شکست دی۔ اسد الدین اویسی نے 503473ووٹ حاصل کئے جبکہ بی جے پی امیدوار نے 232140ووٹ حاصل کئے۔کانگریس کے امیدوار محمد فیروز خان نے … Read more
امتیازجلیل کی شکل میں اورنگ آباد سے چالیس سال بعد مسلمان امیدوار کامیاب،23مسلمان لوک سبھا پہنچے
سب سے زیادہ سات اترپردیش سے کامیاب ہوئے ہیں امتیازجلیل کی شکل میں اورنگ آباد سے چالیس سال بعد مسلمان امیدوار کامیاب،23مسلمان لوک سبھا پہنچے ممبئی 23مئی(ایجنسیز)مہاراشٹر میں اورنگ آباد سے ایک عرصہ بعد کسی مسلمان امیدوار نے لوک سبھا کا انتخاب جیتنے میں کامیابی حاصل کی ہے،آل انڈیا مسلم اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) … Read more
آفیشیل نیوز : مہاراشٹر:اورنگ آباد سے امتیاز جلیل فاتح ،شیوسینا کے سنیئرلیڈرکھیرے کو شکست دی
مودی لہر:مہاراشٹرمیں بھی کانگریس کوزبردست شکست کا سامنا ، ممبئی،23مئی (یواین آئی) ممبئی سمیت مہاراشٹر میں بھی مودی لہر نے کانگریس کا کام تمام کردیا ہے ،چندرپورسے کانگریس کو ایکل حلقہ میں کامیابی ملی ہے جبکہ شردپوار کی صاحبزادی اور این سی پی امیدوارسپریا سلے پوار تیسری مرتبہ بارہ متی سے جیت گئی ہیں۔انہوں نے … Read more
کشن گنج :تین مسلم امیدواروں میں مقابلہ‘ایم آئی ایم امیدوار کی پوزشن معلوم کریں
کشن گنج:(بہار)23 مئی۔(ورق تازہ نیوز)بہار کے لوک سبھا حلقہ کشن گنج سے تین مسلم امیدواروںمیں کاٹے کا مقابلہ ہورہا ہے ۔ پانچ بجے تک ووٹوں کی گنتی کے مطابق کانگریس کے ڈاکٹر محمدجاوید353559‘جنتادل(یو) کے امیدوار سید محموداشرف نے 323149اور ایم آئی ایم کے اخترالایمان نے 284591ووٹ حاصل کئے تھے ابھی ووٹوں کی گنتی جاری تھی … Read more
پولیو کے مزید دو نئے کیس رپورٹ، رواں سال تعداد 19 ہو گئی
عہدے داروں کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیس سامنے آنے سے یہ نشاندہی ہوتی ہے کہ ماحول میں اب بھی پولیو وائرس موجود ہے جو ہر بچے کے لیے خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔
یو پی کی کیرانہ سے تبسم بیگم کوشکست‘بی جے پی کو کامیابی
کیرانہ:(یو پی)23 مئی۔(ورق تازہ نیوز)اترپردیش کے حلقہ لوک سبھا کیرانہ سے سماج وادی پارٹی کی امیدوار تبسم بیگم اپنے حریف بی جے پی کے امیدوار پردیپ کمار سے الیکشن ہارگئی ہیں ۔تبسم کو 400479اورپردیپ کمار کو 506495ووٹ ملے ہیں۔ووٹوں کی گنتی ابھی جاری تھی لیکن تبسم بیگم کی ہار پر مہر ثبت ہوچکی ہے ۔