Last Update: 2:36

Last Update: 2:30 PM
मतदारसंघः नांदेड
फेरीः 39 वी अपडेट
आघाडीवरील उमेदवाराचे नावः प्रताप पाटील चिखलीकर
पक्षःभाजप
*मतंः295638
पिछाडीवरील उमेदवाराचे नावः अशोकराव चव्हाण
पक्षःकाँग्रेस
मतंः 269239
पिछाडीवरील उमेदवाराचे नावः यशपाल भिंगे
पक्ष- वंचित आघाडी
मत- 100826


ناندیڑ۔(ورق تازہ نیوز )ناندیڑ لوک سبھا حلقہ انتخاب کے لئے لیے رائے شماری جاری ہے اور اب تک تقریبا پانچ تا چھ راونڈر ہو چکے ہیں جس میں چار لاکھ ووٹوں کی گنتی ہوئی ہے۔جس میں بی جے پی کے امیدوار پرتاب پاٹل چھکلئ کر تقریبا تیس ہزار ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں ہیں کانگریس کے امیدوار اووک راو چوہان کی پوزیشن خراب نظر آ رہی ہے۔اور اب اپنے حریف امیدوار پر سبقت نہیں بنا سکے۔جبکہ ونچت اگھاڑی کے امیدوار یشپال بھینسے اچھا مظاہرہ کررہے ہیں۔ اب تک ہوئی ووٹوں کی گنتی کی تفصیل اس طرح ہے۔