رام پور سے اعظم خان کی جیت ‘جیہ پردہ ہارگئی

0 5

را م پور:(یو پی)23 مئی۔(ورق تازہ نیوز)اترپردیش کے لوک سبھا حلقہ انتخااب رام پور سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار اعظم کان نے 5,09180ووٹوںسے جیت درج کروائی ہے ۔ جبکہ ان کی حریف بی جے پی کی جیہ پردہ صرف 3,67,742ووٹ حاصل کئے ہیں۔ بی جے پی کے لئے یہ سیٹ بڑی وقار کی تھی لیکن قدآور قائد اعظم خان کے سامنے جیہ پردہ بہت کمزور امیدوار ثابت ہوئی ہیں ۔ ابھی ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔