کشن گنج :تین مسلم امیدواروں میں مقابلہ‘ایم آئی ایم امیدوار کی پوزشن معلوم کریں

کشن گنج:(بہار)23 مئی۔(ورق تازہ نیوز)بہار کے لوک سبھا حلقہ کشن گنج سے تین مسلم امیدواروںمیں کاٹے کا مقابلہ ہورہا ہے ۔ پانچ بجے تک ووٹوں کی گنتی کے مطابق کانگریس کے ڈاکٹر محمدجاوید353559‘جنتادل(یو) کے امیدوار سید محموداشرف نے 323149اور ایم آئی ایم کے اخترالایمان نے 284591ووٹ حاصل کئے تھے ابھی ووٹوں کی گنتی جاری تھی ۔ ڈاکٹر محمدجاوید کے منتخب ہونے کے قومی امکانات ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading