’مودی کا سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، محض ایک دھوکہ‘
نئی دہلی: مرکزی کابینہ میں اقلیتوں کو نظر انداز کرنے پرمودی حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے دہلی کانگریس کے سکریٹری اور سپریم کورٹ کے وکیل سرفراز احمدصدیقی نے کہاکہ مودی کاسنٹرل ہال میں کئے گئے عہد سب کا ساتھ سب کا وکاس‘ سب کا وشواس محض ایک دھوکہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ … Read more
انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ لاہور اور کراچی کے سیوریج کے پانی کے متعدد نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق یہ ظاہر کرتی ہے کہ ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ اونچی سطح پر ہے۔