اہم خَبر: شوپیاں میں کئی ملی ٹینٹس کے چھپے ہونے کی خبر، سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم شروع

جموں و کشمیر: شوپیاں میں کئی ملی ٹینٹس کے چھپے ہونے کی خبر، سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم شروع

جموں و کشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہو گیا ہے۔ یہ تصاد شوپیاں کے جیناپورا بیلٹ کے درگڑ علاقہ میں جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز کو علاقے میں ملی ٹینٹس کے چھپے ہونے کی خبر ملی تھی۔ اس کے بعد 44 نیشنل رائفل کے ساتھ ایک مشترکہ ٹیم نے تلاشی مہم شروع کی۔ جیسے ہی سیکورٹی فورسز ملی ٹینٹس کے ٹھکانے کے قریب پہنچے، انھوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ خبروں کے مطابق علاقے میں 2 سے 3 ملی ٹینٹس چھپے ہوئے ہیں۔

بشکریہ قومی آواز بیورو—

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading