‘بھلایا جا رہا ہے‘: صرف دن منانا ہی کافی نہیں

اکیس اگست 1980ء کو غیر ملکیوں سے نفرت کرنے والے تین دہشت گردوں نے ہمیبرگ میں قائم مہاجرین کے ایک مرکز کے ایک کمرے میں کھڑکی کے ذریعے آتش گیر مادہ پھینکا تھا۔ اس کمرے میں ویتنام کے دو شہری اٹھارہ سالہ دوآن لان اور نگوین چاؤ سو رہے تھے۔ اس واقعے میں یہ دونوں … Read more

فلسطینیوں کو زیر زمین سڑک کی تعمیر کی اجازت ایک اسرائیلی سازش

اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق اس سڑک کی تعمیر سے فلسطینیوں کو اسرائیلی بستی معلہ ایدومیم سے گزرے بغیر ازیم کے دیہات اور عنات، حزمی اور ال رام کے علاقوں کے درمیان آمد و رفت کی سہولت میسر ہو گی۔ اس کے نتیجے میں اس نام نہاد علاقے E1 میں ”یہودی بستیوں یا آباد کاریوں‘‘ … Read more

کورونا وائرس سے دنیا میں 3864 اموات، 110859 افراد متاثر

چین کے ہوبئی صوبے کے دارالحکومت ووہان سے پھیلنے والےجان لیوا کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 101 سے زیادہ ممالک آ چکے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 3،864 سے زیادہ ہو چکی ہے جبکہ 110،859 افراد اس وائرس سے زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ہندوستان میں بھی … Read more

افغانستان ميں دو صدور نے حلف اٹھا ليا

افغانستان ميں دو مختلف تقاريب ميں دو مختلف شخصيات نے ملکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھايا۔ اشرف غنی نے صدارت کی دوسری مدت کے ليے حلف اٹھايا تاہم ان کے حريف عبداللہ عبداللہ اليکشن ميں ان کی کاميابی تسليم کرنے کو تيار نہيں۔ نتيجتاً سابقہ حکومت ميں چيف ايگزيکيٹو کی ذمہ داری سنبھالنے والے … Read more

’لوگ گھروں میں نماز ادا کریں، مسجد جانے سے اجتناب برتیں‘

وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان ایک مسلم اکثریتی ملک ہے اور وہاں کے شہریوں کو حکومت نے ہدایت کی ہے کہ وہ خاص طور پر جمعے کی نماز ادا کرنے کے لیے مساجد جانے سے گریز کریں۔ یہ امر اہم ہے کہ سابقہ سوویت یونین کی اس جمہوریہ میں ابھی تک کورونا وائرس کی تشخیص کسی … Read more

ایران میں بحث: ’کورونا وائرس کا مقابلہ مذہب سے کریں یا سائنس سے؟‘

ملکی دارالحکومت تہران سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ چینی صوبے ہوبے کے شہر ووہان سے شروع ہو کر اب تک دنیا کے تمام آباد براعظموں میں 60 سے زائد ممالک میں پھیل جانے والے کورونا وائرس سے چین کے بعد جو ممالک سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، ان میں جنوبی کوریا … Read more

امریکا کا پہلا یہودی صدر؟ سینڈرز، بلومبرگ روایت شکنی کے خواہاں

ترقی پسند اور روشن خیال سیاسی اقدار کے حامی اور امریکی سینیٹ کے ڈیموکریٹ رکن برنی سینڈرز اسی سال ہونے والے صدارتی الیکشن میں اپنی پارٹی کے امیدوار بننے کے خواہش مند ہیں۔ وہ اب تک اس دوڑ میں شامل باقی تمام سیاستدانوں سے آگے ہیں۔ برنی سینڈرز کے علاوہ ارب پتی بزنس مین مائیکل … Read more

کمرہء عدالت میں ہیڈاسکارف پہننے پر پابندی جائز، جرمن دستوری عدالت

جرمن ریاست ہیسے میں وکلاء سمیت تمام عدالتی عملے پر پابندی عائد ہے کہ کوئی کمرہء عدالت میں ہیڈاسکارف نہ پہنے۔ اس پابندی کے خلاف ایک خاتون نے جرمنی کی اعلیٰ ترین دستوری عدالت سے رجوع کیا تھا۔ اس خاتون کا موقف تھا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے عائد کردہ یہ پابندی جرمن دستور … Read more

کورونا وائرس: شیعہ زائرین کو ایران جانے سے روک دیا گیا

ایران سے پاکستان واپس آنے والے 200 سے زائد افراد کو بھی ایران سرحدی علاقے میرجاوا میں روک لیا گیا ہے۔ مقامات مقدسہ کی زیارات کے لیے پاکستان سے ہر سال 80 ہزار سے زائد شیعہ زائرین بلوچستان سے ہو کر ایران میں داخل ہوتے ہیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقوں … Read more

’امیر لوگوں کی شادی غریبوں سے ہو جائے تو غربت کا مسئلہ حل ہو جائے گا‘

انڈونیشیا کے وفاقی وزیر برائے ثقافت مہادجیر افیندی نے ایک دلچسپ لیکن متنازعہ تجویز پیش کی۔ ان کا کہنا ہے کہ کم اور درمیانی آمدنی والے افراد اگر امیر لوگوں سے شادی کر لیں تو اس سے ملک میں غربت کی شرح کم ہو جائے گی۔ دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک … Read more

ٹڈی دل کے نئے اور بڑے حملے کا خدشہ

مشرقی افریقہ میں ٹڈی دل کے حملوں کے باعث تیرہ ملین سے زائد انسانوں کے فاقوں کا شکار ہو جانے کا شدید خطرہ ہے۔ خطرناک ٹڈی دل مغربی ایشیا اور مشرقی افریقہ میں کئی ملین انسانوں کی بقا خطرے میں ڈالے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے صورت حال کو انتہائی تشویش ناک قرار دے رکھا … Read more

جرمنی میں نیوزی لینڈ کی مساجد جیسے بڑے حملوں کا منصوبہ ناکام

جرمن دارالحکومت برلن سے پیر سترہ فروری کو ملنے والی رپورٹوں میں وفاقی حکومت کے ایک ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا کہ انتہائی دائیں بازو کے جس جرمن شدت پسند گروپ نے ملک میں وسیع پیمانے پر مساجد پر مسلح حملوں کا منصوبہ بنایا تھا، اور جسے قانون نافذ کرنے والے ملکی اداروں نے … Read more

وہ برطانوی بادشاہ جو حقیقت میں ’ملکائیں‘ تھے

برطانوی پارلیمان نے رواں برس فروری کے مہینے کو ہم جنس پسندی کی تاریخ کے لیے منسوب کر رکھا ہے۔ اس مناسبت سے لندن میں واقع پارلیمنٹ کی سیاحت کرنے والوں کو اراکین پارلیمان اور شاہی خاندان کے بعض افراد کی پوشیدہ زندگی کے بارے بتایا جاتا ہے کہ کون سے مرد اور خواتین ہم … Read more

پیرس کے میئر بننے کا خواب سیکس ویڈیو کی اشاعت نے چور چور کر دیا

جمعہ کے روز ایک ویب سائٹ پرایک سیکس ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں ایک شخص کو انتہائی نازیبا عمل میں مصروف دکھایا گیا۔ اس کے فوراً بعد 42 سالہ فرانسیسی سیاستدان بنیامن گرییواؤ، جو فرانسیسی صدر کی پارٹی کے لیے مارچ میں ہونے والے مقامی انتخابات کی دوڑ میں شامل تھے، نے اس سے … Read more

افغانستان میں شدید برفباری: مرنے والوں کو دفنانا بھی مشکل

مرکزی افغان صوبے دائی کُنڈی میں پانچ روز سے جاری شدید برف باری اور برفانی تودوں کی زد میں آ کر کم از کم اکیس افراد ہلاک ہوئے۔ صوبائی گورنر نے اس بارے میں آج جمعرات کو ایک خصوصی اجلاس کے بعد تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے … Read more

اسرائیلی اسپائی ویئر: غلط استعمال کرنے والوں کی رسائی روکنے کی دھمکی

اسرائیل حالیہ برسوں کے دوران دنیا بھر میں سائبر سکیورٹی ٹیکنالوجی کی ایجاد میں سرفہرست رہا ہے۔ اسرائیلی ٹیکنالوجی اور اسٹارٹ اپ کمپنیوں کی جدید ترین ایجادات اور اس صنعت کی ترقی کا ایک راز یہ بھی ہے کہ ان میں اسرائیلی خفیہ اداروں کے سابق اہلکار بھی بھرتی کیے جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک … Read more

ایرانی جیل میں قید ساٹھ سالہ محققین شادی کی اجازت کے طلبگار

ایران اور فرانس کی دوہری شہریت کی حامل ممتاز ماہر بشریات فریبا عادل خواہ اور ان کے ہمکار افریقی علوم کے ماہر اور فرانسیسی محقق رولاند گابرئیل مارشل نے کل جمعے کو اوین جیل کے حکام کو شادی کرنے کی اجازت کے لیے علیحدہ علیحدہ درخواسیتں پیش کیں۔ ان دونوں کے وکیل سعید دھقان کے … Read more

کورونا وائرس کا جھانسا

ٹورانٹو سے جمائیکا کی جانب ایک پرواز پر سوار ایک کینیڈا کے باشندے نے ہوائی جہاز پر چڑھتے ہی مسافروں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے سبب جہاز کو واپس ٹورانٹو ایئر پورٹ لینڈ کرنا پڑا۔ ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے بعد پولیس نے 29 سالہ کینیڈا کے اس شہری کو گرفتار کر … Read more

چین میں کورونا وائرس، پاکستان کی معیشت کو درپیش خطرات

متاثرہ ممالک اس وائرس سے بچنے کے لئے اقدامات بھی کر رہے ہیں، پاکستان کی معیشت جو پہلے ہی بحالی کی سمت میں گامزن ہے، خطرناک حد تک متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ چین میں کورونا وائرس کی اطلاعات کے فورا بعد ہی جہاں بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹس پر اس کے منفی اثرات دیکھے گئے، … Read more

چینی کورونا وائرس متاثرین کا پہلا غیرملکی معالج ایک پاکستانی

ایک پاکستانی ڈاکٹر نے چین میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے ووہان میں مریضوں کے علاج کے لیے اپنی خدمات رضاکارانہ طور پر پیش کیں۔ وہ چین میں اس وبائی مرض سے متاثرہ افراد کا علاج کرنے والے پہلے غیر ملکی ڈاکٹر بھی ہیں۔ پاکستان میں چینی سفارت خانے نے … Read more

بریگزٹ: برطانیہ کی رخصتی کی گھڑی آن پہنچی

یکم فروری سے آئندہ گیارہ ماہ کے دوران ای یو اور برطانیہ کو مستقبل کے تعلقات طے کرنے ہونگے۔ اس دوران برطانیہ یورپی یونین کے قوانین پر عمل کرنے کا پابند رہے گا۔ تاہم برطانیہ اب یورپی یونین میں قانون سازی کے عمل سے باہر ہوگا۔ اس کے علاوہ یورپی پارلیمان یا کسی دوسرے ادارے … Read more

بوس و کنار پر پابندی، روسی پريشان

صارفين کے حقوق کے تحفظ کی نگرانی کرنے والے ايک روسی واچ ڈاگ Rospotrebnadzor نے روسی شہريوں کو ہدايت دی ہے کہ وہ ہاتھ ملانے، بوسہ دينے یا چوم کر خوش آمديد کہنے وغيرہ سے پرہيز کريں اور چہروں پر ماسک پہن کر رکھيں۔ شہريوں سے کہا گيا ہے کہ وہ بالخصوص بھيڑ والے مقامات … Read more

ایرانی فیکڑی: جہاں پرچم صرف جلانے کے لیے بنائے جاتے ہیں

یہ فیکڑی ایرانی دارالحکومت تہران کے جنوب مغربی شہر خمین میں واقع ہے، جہاں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایسے جھنڈے پرنٹ کرتے ہیں اور پھر سوکھنے کے لیے انہیں لٹکا دیا جاتا ہے۔ احتجاجی مظاہروں کے دنوں میں اس فیکڑی میں ماہانہ بنیادوں پر تقریبا دو ہزار امریکی اور اسرائیلی پرچم تیار کیے جاتے ہیں۔ … Read more

آؤشوٹس: ہٹلر دور کی خوفناک قتل گاہ

آؤشوٹس کيمپ پولینڈ کے جنوبی شہر کراکو سے پچاس کلو میٹر مغرب میں واقع ہے۔ ہٹلر کے پولینڈ پر قبضے کے بعد 1940ء سے 1945ء تک وہاں لاکھوں لوگوں کو موت کی نیند سُلادیا گیا۔ ان لوگوں میں اکثریت یورپ بھر سے چن چن کر لائے گئے یہودی خاندانوں کی تھی۔ ہٹلر کی نازی آمریت … Read more

جرمن فوج میں انتہا پسندی کے سینکڑوں مبینہ واقعات زیر تفتیش

فیڈرل جرمن آرمی کی کاؤنٹر انٹیلیجنس سروس کے مطابق بہت سے انتہا پسندانہ واقعات کی نشاندہی حالیہ برسوں میں ہوئی تھی۔ ایسے واقعات کی نشاندہی وفاقی فوج کے علاوہ اس سے ملحقہ یا اس کے ذیلی سکیورٹی اداروں میں بھی ہوئی ہے۔ ان میں ساڑھے پانچ سو تک فوجیوں کے دائیں بازو کی انتہا پسندی … Read more

امن ڈیل کے بعد امریکی فوج افغانستان سے واپس لوٹ جائے، سروے

افغان شہریوں کی رائے پر مبنی سروے رپورٹ انسٹیٹیوٹ برائے مطالعہٴ جنگ اور امن (Institute of War and Peace Studies) نے مرتب کیا ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسی فیصد افغان شہریوں کے مطابق اُن کے ملک کی جنگی صورت حال کا خاتمہ صرف اور صرف امن ڈیل سے ممکن ہے۔ صرف … Read more

آسٹریلوی پروفیسر نے ایران کی جاسوس بننے سے انکار کر دیا

برٹش آسٹریلین ڈاکٹر کیلی مور گلبرٹ مشرق وسطیٰ امور کی ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ میلبورن یونیورسٹی میں اسلامی علوم کی پروفیسر بھی ہیں۔ وہ سن دو ہزار اٹھارہ سے تہران کے شمال میں واقع اوین جیل (زندان اوین) میں قید ہیں۔ ان کو جاسوسی کرنے کے الزام میں دس برس قید کی سزا سنائی … Read more

ليبيا کو شام بننے سے بچانے کے ليے جرمنی ميں سمٹ

سياسی عدم استحکام و افراتفری کے شکار ملک ليبيا ميں قيام امن کے ليے آج اتوار 19 جنوری کو جرمن دارالحکومت برلن ميں ايک سمٹ جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے زير انتظام اس کانفرنس کی ميزبانی جرمن چانسلر انگيلا ميرکل کر رہی ہيں جبکہ ديگر اہم ترين شرکاء ميں روسی صدر ولاديمير پوٹن، ترک صدر … Read more