ناندیڑ:: کھڑکپورہ مدینہ ہوٹل کیس میں شیخ یونس کا بیٹا ہی اصل ملزم نکلا
ناندیڑ:6ستمبر ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ شہر کے واگھی روڈ سیلاب نگر میں گزشتہ دنوں ایک ہوٹل مالک کو اس کے گھر میں ہی قتل کرنے کی واردات انجام دی گئی تھی۔ اس معاملے میں پولیس نے مقتول کے بیٹے کو ہی گرفتار کیا ہے اس کے علاوہ دیگر دو ملزمین بھی حراست میں ہے۔ تفصیلات … Read more