ناندیڑ میں 21 سالہ نوجوان کا قتل

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز)2 نومبر کی رات تقریباً 1.30 بجے، 21 سالہ رتیش پاوڑے پر پاودے واڑی گاؤں میں کچھ لوگوں نے حملہ کر کے قتل کر دیا۔ان کے جسم پر 12 سے 13 زخم ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق پاودے واڑی گاؤں کا رہنے والا نوجوان رتیش پاوڑے (21) کل رات تقریباً ایک بجے … Read more

ناندیڑ:ڈاکٹرخورشید احمد کی اہلیہ کاانتقال

ناندیڑ:13 جنوری:(ورق تازہ نیوز)شہرناندیڑ کے معروف ماہر امراض اطفال ڈاکٹرخورشید احمد کی اہلیہ محترمہ ( موظف لیکچرار مدینتہ العلوم جونیرکالج ناندیڑ) کاطویل علالت کے بعد آج بروز پیر13 جنوری کو انتقال ہوگیا ہے ۔ نماز جناز و تدفین کل بتاریخ 14 جنوری بروز منگل صبح گیارہ بجے گنج شہیداں کربلا میں ادا کی جائے گی۔(انشا … Read more

مسلمانوں! کانگریس کی غلامی کوچھوڑو اورمجلس کو کامیاب کرو‘ ناندیڑ میں اسدالدین اویسی کا خطاب

ناندیڑ:9 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)جس طرح اورنگ آباد کے عوا م نے منصوبہ بندی کے ساتھ مجلس کا رکن پارلیمنٹ منتخب کیا ہے اسی طرز پر ناندیڑ کے عوام بھی یہاں کے دونوں اسمبلی حلقوں سے فیروز لالہ اور صابرچاوس کومنتخب کرکے نئی تاریخ رقم کرے ۔ اس طرح کی دردمندانہ اپیل مجلس اتحاد المسلمین … Read more

ناندیڑ حلقہ جنوب سے ایم آئی ایم نے کانگریس کے موجودہ کارپوریٹر صابر چاؤش کو امیدواری دی

ناندیڑ: 4 اکتوبر: (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ اسمبلی حلقہ (جنوب) سے آج ایم آئی ایم نے کانگریس کے موجودہ کارپوریٹر صابر چاؤش کو امیدواری دے دی. آج صابر چاؤش کو ایم آئی ایم دفتر میں محمد جابر , فیروز لالہ اور سید معین کوموجودگی میں پارٹی کا بی فارم دیا گیا. واضح ریے کہ صابر … Read more

24 جولائی کو ناندیڑ میں ونچت بہوجن اگھاڑی کے پارلیمنٹری بورڈ کی خواہشمند امیدواروں سے غیر رسمی ملاقات

ناندیڑ:19جولائی۔(ورق تازہ نیوز) خواہشمند امیدواروں سے غیر رسمی ملاقات کے لئے بہوجن ونچت اگھاڑی مہاراشٹر کی پارلیمنٹری بورڈ کے قائدین 24 جولائی کو ناندیڑ آرہے ہیں۔ وہ خواہشمند امیدواروں کے درخواستوں پرغورکریں گے ۔اور امیدواروں سے غیر رسمی انٹرویو لیں گے ۔ پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر اشوک بھاوسونونے ‘ انا بھاو پاٹل پردیش سیکریٹری ‘ … Read more