ناندیڑ:80 سے زائد آٹورکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی

ناندیڑ:13جنوری(ورق تازہ نیوز) شہر کے ٹرافک نظام کو درہم برہم کرنے کیلئے ذمہ دار بے ہنگم آٹورکشہ ڈرائیوروں کے خلاف شہر ٹرافک پولس نے مہم شروع کردی ہے اور 70تا80 آٹورکشہ والوںکے خلاف جرمانہ کی کاروائی کی گئی ہے ۔ شہر کے اہم چوراہوں میں100میٹر کے فاصلے تک نوپارکنگ زون کااعلان کیاگیاہے ۔ ناندیڑکے ایس … Read more

ملازم کی موت کے معاملے میں فرینڈس زردہ کے مالک سمیت تین افرد کے خلاف مقدمہ درج

ناندیڑ:9جنوری(ورق تازہ نیوز)ملازم کی موت کیلئے ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے قدیم مونڈھا کے معروف زردہ تاجر سلیم سوداگر(مالک فرینڈس زردہ) سمیت تین افراد کے خلاف وزیر آباد پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ دوکان مالک تنخواہ نہیں دے رہے ہیں اس وجہ سے ملازم نے 31 جنوری 2018ء کو شام کے وقت اپنے … Read more

ناندیڑ: ہزاروں مزدور و ملازمین کا کلکٹر آفس تک مورچہ

ناندیڑ:8جنوری۔(ورق تازہ نیوز) لیبرایکٹ میں مرکزی حکومت کی مالکان کے حق میں ترمیم ‘خانگیانہ ‘کنٹراکٹ ملازمین و مزدوروں کے زیرالتواءمطالبات کے لئے ملک کی دس تنظیموں نے دو روزہ بند کااعلان کیا تھا۔ آج ناندیڑمیں بھی اسکا اثر نظر آیااور حکومت کی ان پالیسیوں کے خلاف متحدہ ملازمین کرتی سمیتی کی جانب آج بروز منگل … Read more

ناندیڑ:دوکان سے ساڑیاں چوری کرنیوالی برقعہ پوش خواتین کاویڈیو

ناندیڑ:8جنوری۔(نامہ نگار)شہر کے قدیم مونڈھا میں واقعہ سائی ٹیکسٹائل ریڈی میڈ کپڑا دوکان سے گزشتہ دنوں دو برقعہ پوش خواتین نے کپڑے خریدی کرنے کے بہانے آٹھ قیمتی ساڑیاں چوری کرلیں۔اس معاملے میں اتوارہ پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قدیم مونڈھا مین پروین کمار مادھوراو¿ کاڑے کی سائی ٹیکسٹائل ریڈی … Read more

اشوک گہلوت کے ہاتھوں ناندیڑ میں مہاتما پھلے وساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی

ناندیڑ: 3 ڈسمبر 2019. (ورق تازہ نیوز) راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے آج یہاں مہاتما جیوتی با پھلے وساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی کے موقع پر ملک اور خاص طور پرمہاراشٹر میں تبدیلی آنے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر میں تبدیلی کی ہوا چل چکی ہے، جس کی ابتداءیہاں … Read more

ناندیڑ: شیام ٹاکیز میں دوگروپ میں مارپیٹ اور سنگباری

ناندیڑ:30ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)آج بروزاتوار 30ڈسمبر کوشہرکے شیام ٹاکیز میں رنویر سنگھ کی نئی فلم ”سمبا“ کے دوپہرکے شو کے دوران دو گروپ میں زبردست مارپیٹ و کافی ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے بعدایک گروپ کے نوجوانوںنے تھیٹر کے باہرآکر سینماہال کی توڑ پھوڑ کردی ۔عدالت میں کام کرنے والے پولس انسپکٹر وکرم ہراڑے نے دوڑتے … Read more

”مردبھی بکتے ہیں جہیز کے نام پر“ ناندیڑ کی مسجد سندر نگر میں شیخ عبدالستار کاخطاب

ناندیڑ:29ڈسمبر (ورق تازہ نیوز) ترجمہ: اے ایمان والو ایک دوسرے کا مال حرام یا باطل طریقے سے نہ کھاو۔ یہ آیت کس طرح جوڑے جہیز کے لین دین کرنے والوںسے مخاطب ہے ۔ اس کی تفصیل ا صل کتاب ”مرد بھی بکتے ہیں ‘ جہیزکے لئے “ میں پیش کی گئی ہے ۔ اعلیٰ حضرت … Read more

میڈیا کے نمائندوں ، ملازمین کیلئے ای وی ایم ‘وی وی پیاٹ کی مشق

ناندیڑ: 26ڈسمبر:(ورق تازہ نیوز)آئندہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں ای وی ایم ‘وی وی پیاٹ ان نئی مشینوں کااستعمال ووٹنگ کیلئے کیا جائے گی.ان نئی الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں و وی وی پیاٹ کے بارے میں ناندیڑضلع میںشعوربیداری مہم روبہ عمل لائی جارہی ہے ۔ آج ناندیڑ ضلع کلکٹر ارون ڈونگرے کی موجودگی میں میڈیا … Read more

ناندیڑ: مدینة العلوم ہائی اسکول میں خسرہ اور روبیلا ٹیکہ اندوزی مہم کا انعقاد

ناندیڑ: 24 دسمبر : (ورق ِتازہ نیوز) آج ناندیڑ کے معروف تعلیمی ادارہ مدینتہ العلوم ہائی اسکول میں حکومت ہند اور عالمی تنظیم برائے صحت WHO کی جانب سے 9 ماہ سے لیکر 15 سال تک کے تمام عمر کے بچوں کو ٹیکہ اندوزی مہم کے تحت اسکول ہذا کے طلبہ و طالبات کو صدر … Read more

لوہا مجلس بلدیہ چناؤ میں ”ووٹنگ مشینوں“ میں چھیڑچھاڑ

کانگریس کا عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے فیصلہ ناندیڑ:18ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)حال ہی میں لوہا مجلس بلدیہ کے انتخابات میں بی جے پی کو بھاری ووٹوںسے اکثریت حاصل ہوئی۔لیکن اس چناو پر سوالیہ نشان لگایا جارہا ہے۔کانگریس نے کہاکہ ووٹنگ مشینوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے ۔ کیونکہ الیکشن کمیشن کے دیئے ووٹوں کی … Read more

ناندیڑ:فاروق علی خان نے اسٹینڈئنگ کمیٹی چیرمین کاعہدہ سنبھال لیا

ناندیڑ:18ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز) ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈئنگ کمیٹی کے بلا مقابلہ چیرمین منتخب ہونے کے بعدآج منگل کو فاروق علی خان نے باضابطہ اپنے عہدہ کاجائزہ حاصل کرلیا ۔فاروق علی خان مسلسل تیسری مرتبہ حضرت پیربرہان نگر وار ڈ سے کانگریس پارٹی کی نمائندگی کرتے آرہے ہیں ۔پارٹی کے سینئر کارپوریٹر ہونے کے … Read more

آندھرا کے طوفان سے ناندیڑ میں درجہ حرارت میں گراوٹ

دو دنوں سے کڑاکے کی ٹھنڈ سے شہریان پریشان ناندیڑ:18ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز) آندھرا پردیش کے فٹائی طوفان نے اب تیلنگانہ پر بھی قبضہ کرلیاہے۔ یہ تلنگانہ سرحد پرمراٹھواڑہ بھی متاثر ہوا ہے ۔ناندیڑ ضلع میں درجہ حرارت دوپہر سے 14 ڈگری سیلس پر پہنچ گیاہے. موسم میں نمی 72 فیصد تک پہنچ گئی. … Read more

جملے بازی کا اختتام اب محض چندماہ دور: اشوک چوہان

وکاس‘ کا ڈھنڈورا پیٹنے سے پہلے یہ بتائیں کہ کلیان ڈومبیولی کے لوگوں کے ساڑھے ۶ ہزار کروڑ کب دیں گے؟ ممبئی: 18ڈسمبر ۔(ورق تازہ نیوز)شرڈی کے سائی بابا کے سامنے آکر بھی وزیراعظم نے جھوٹ بولا تھا اور اسی روایت کو انہوں نے کلیان میں بھی جاری رکھا۔ گزشتہ چار سالوں سے جملہ بازی … Read more

ناندیڑ:سینئر کارپوریٹرفاروق علی خان اسٹینڈئنگ کمیٹی کے نئے چیرمین

ناندیڑ:17ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز) ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈئنگ کمیٹی کے چیرمین عہدہ پر آج کانگریس پارٹی کے سینئر کارپوریٹر جناب فاروق علی خان کا بلا مقابلہ انتخاب عمل میں آیا ہے۔آج اس عہدہ کیلئے پرچہ نامزدگی کے ادخال کاآخری دن تھاا سلئے کانگریس کی جانب سے کافی قیاس آرائیاں لگائی جارہی تھی کہ پارٹی … Read more

ناندیڑ: تاجر آشیش پاٹنی پر گولی چلانے والے دونوں ملزمین کو 10 دسمبر تک پولس کسٹڈی

ناندیڑ:7ڈسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)ہارڈوئیر تاجر آشیش پاٹنی پر جان لیوا حملہ کرکے تین فائرئنگ کرکے شدیدزخمی کرنے والے دو ملزمین کو پولس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ آج انھیں عدالت میں پیش کیاگیا ۔چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ رویندر کرنکاڑ نے انھیں 10ڈسمبر تک پولس کسٹڈی میں بھیج دیا ہے۔4ڈسمبر کو شب نوبجکر 20منٹ پر آشیش پاٹنی اپنی … Read more

دہلی-ناندیڑ-دہلی ہوائی سروس کیلئے بکنگ کا آغاز, 19 نومبر کو پہلی اڑان

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز): ناندیڑ سے دہلی کے لئے ہوائی سروس شروع کرنے کا مطالبہ پچھلے ایک سال سے کیا جارہا تھا ۔ بلاخر ایئر انڈیا نے دہلی۔ناندیڑ۔دہلی ہوائی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ مسافروں کی سہولت کے لئے اس روٹ کے ہوائی ٹکٹ کی بکنگ کا بھی آغاز ہوچکا ہے۔ ایئر … Read more

ناندیڑ کے سرپرست وزیر نے جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی

ڈی پی ڈی سی اجلاس میں رام داس کدم کاسلوک قابلِ مذمت: ڈی پی ساونت ناندیڑ۔30اکتوبر(ورقِ تازہ نیوز) : ڈی پی ڈی سی ےہ ضلع کے ترقیاتی منصوبہ بندی کی ایک اہم کمیٹی ہے اور اس کے ذریعہ سے ضلع کے ترقیاتی کام انجام دیئے جاتے ہیں۔ ڈی پی ڈی سی کے اجلاس مقررہ وقت … Read more

ناندیڑ شہر میں سٹہ بازی کاغیر قانونی کاروبار عروج پر

ہند ۔ویسٹ انڈیز میچ پرسٹہ لگانے والے رنگے ہاتھوں گرفتار ناندیڑ:30اکتوبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)لوکل کرائم برانچ کی ٹیم نے ائیر پورٹ پولس اسٹیشن حدود کے ودھوت نگر میں ایک بلڈئنگ میں جاری سٹہ بازی کے اڈہ پرچھاپہ مارا ہے ۔ ناندیڑ میں سٹہ بازی کے اڈہ پرچھاپہ‘دونوجوان گرفتار

ناندیڑ:مقدمات واپس لینے کیلئے خاتون کوزندہ جلانے کی کوشش

ناندیڑ:24اکتوبر۔(ورقِ تازہ نیوز) مقدمات واپس لینے کیلئے ایک خاتون کواسکے شوہر نے گیاس تیل ڈال کر زندہ جلاکر قتل کرنے کی کوشش کی ۔یہ واقعہ شہر کے چیتنیہ نگر تا آسنا روڈ پر رونما ہوا ۔ ائیر پورٹ پولس اسٹیشن میں فریادی ودیا ولد آتمارام بسودے عمر 27 سال ساکن کاٹ کڑمبا تعلقہ قندہار ‘حال … Read more

"ورق تازہ” ویب سائٹ کے ناظرین کی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار….

روزنامہ” ورق تازہ“ کے فیس فک پیج. ٹوئٹر ہینڈل ‘ٹیلی گرام چینل ‘گوگل پلس پیج کو لائک (like)اور فالو(Follow) کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی invite کریں. ٹیلی گرام چینل فیس بک پیج ٹویٹر گوگل پلس ویب سائٹ لنک

ناندیڑ:لڑکی کیساتھ چھیڑچھاڑ‘غنڈوں نے والدکو پیٹ پیٹ کرقتل کردیا

ناندیڑ: 18ستمبر ۔(ورق تازہ نیوز) کئی دنوں سے لڑکی کو چھیڑچھاڑ کرنے پراس بارے میں دریافت کرنے پر والد کی آنکھوں میں چٹنی ڈال کر مارپیٹ کی گئی جس میں لڑکی کے والد کی موت ہوگئی۔ماہور پولس کی لاپرواہی سے والد کی موت ہوئی ہے اس طرح کا الزام لڑکی نے عائد کیا ہے ۔ … Read more

یوتھ کانگریس کے نومنتخبہ صدر عبدالغفار کی گلپوشی

ناندیڑ:15؍ستمبر(عبدالرحمٰن):ناندیڑ جنوب حلقہ اسمبلی یوتھ کانگریس کے نومنتخبہ صدر عبدالغفار عبدالستار کو آج حمیدیہ کالونی کے ساکنان کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔اس ضمن میں عبدالغفار کے اعزاز میں ایک تہنیتی تقریب کا انعقاد مسجد علی سے قریب ہلال نگر میں کیا گیا۔اس تقریب میں ہلال نگر،بلال نگر، حمیدیہ کالونی،قدوائی نگر،پاکیزہ نگر وغیرہ علاقوں … Read more

رافیل گھوٹالے کے خلاف25 ستمبر کو کانگریس کا احتجاجی مورچہ

ناندیڑ۔15ستمبر(نامہ نگار) : لوک سبھا چناﺅ میںنریندر مودی نے ”نہ کھاﺅ گا نہ کھانے دوں گا“کا نعرہ دے کر اقتدار حاصل کیا۔ مگر مودی کی حکومت میں رافیل ہیلی کاپٹر خریدی میں کروڑوں روپیئے کا گھوٹالا ہوا ہے۔ ملک کے تحفظ کے لئے استعمال ہونے والے ہیلی کاپٹر کی خریدی کے معاملہ میں گھوٹالہ کرکے … Read more

کنوٹ میں نوجوان کی نعش ملی

کنوٹ:14ستمبر۔(اکرم چوہان)شہر کے ریلوے اسٹیشن کے عقب میں جھاڑیوںں سے آج 30 سالہ نوجوان کی نعش ملی ۔ جسکی شناخت پرمود دت رام جادھو ساکن کھیرڈی کے طور پر ہوئی ہے ۔جو فی الحال شہر کنوٹ کے رام نگر میں قیام پذیرتھا ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کنوٹ پولس فی الفور جائے واردات پر پہنچ … Read more