ایودھیا فیصلہ۔ اے ائی ایم پی ایل بی نے فیصلہ کیاکہ نظرثانی کی درخواست عدالت میں پیش کریں گے۔ ویڈیو
مذکورہ اے ائی ایم پی ایل نے فیصلہ کیاکہ وہ پانچ ایکڑ اراضی تسلیم نہیں کرے گا۔ نئی دہلی۔کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ نے نے اتوار 1نومبر کے روزاعلان کیاکہ وہ ایودھیا اراضی تنازعہ کیس کے متعلق سنائے گئے فیصلے پر نظرثانی کی سپریم کورٹ میں درخواست داخل کریں گے۔ بورڈ کی جانب سے … Read more