جے این یو ’فیس میں 2000روپئے تک کا اضافہ‘40فیصد کیمپس ہوگا متاثر‘

ہاسٹل کی فیس میں اضافہ کے متعلق مسودہ سے دستبرداری کا طلبہ مطالبہ کررہے ہیں‘ جس میں 1700روپئے کا اضافہ کیاگیا ہے اور ایک وقت کے لئے میس سکیورٹی فیس کو بھی متعارف کروایاگیا ہے جو قابل واپسی ہے‘ جس کو 5,500سے بڑھاکر 12000روپئے کردیاگیا ہے دہلی۔ سال2017میں تقریبا40فیصد طلبہ کا داخلہ ہوا تھا جن … Read more

تبریز کا قتل ہوا ہے‘ ہماری رپورٹ کو غلط انداز میں پیش کیاجارہا ہے۔پوسٹ کرنے والے ڈاکٹرس کا استفسار۔ ویڈیو

چند ماہ قبل جھارکھنڈ میں تبریز انصاری نامی ایک نوجوان کو ہجومی تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیاگیاتھا۔ اس ضمن میں پولیس نے ملزمین کے خلاف قتل کا مقدمہ درج بھی کیا۔ مگر پوسٹ مارٹم رپورٹ نے اس واقعہ کو ایک نیا موڑ دیدیا ہے۔ #Exclusive | Doctors confirm Tabrez Ansari's was a murder and … Read more