بے قصور نوجوانوں کی رہائی کے لیے جمعیت علماء ہند کی کوششیں تیز۔

ہجومی تشدد کے خلاف جلسے کے انعقاد اور واپس لوٹ رہے مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج کے بعد بےقصور مسلم نوجوانوں کی گرفتاریوں کے خلاف جمعیت علماء ہند کے ایک وفد نے پولیس کے اعلیٰ افسران سے ملاقات کی ۔جمعیت علماء ہند کے قومی سیکریٹری حکیم الدین قاسمی نے اے ڈی جی اور ایس … Read more

کیا ہندوستان میں پانی سے زیادہ سستا ہوگیا ہے مسلمانو ں کا خون؟ ہندوستان میں خوف و ہراس کا ماحول، کچھ مسلمان اپنا نام تبدیل کرنے پر غور

حیدرآباد: ہندوستان میں ہجومی تشدد میں مارنے کے و اقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ کبھی گؤ کشی کے نام پر مسلمانو ں کو مارا جاتا ہے۔تو کبھی جئے شری رام نعرہ نہ لگانے کیلئے مارا جاتا ہے۔ کبھی مسلمانو ں سے کہا جاتا ہے کہ وہ پاکستان چلے جائے۔ کبھی انہیں … Read more

جھارکھنڈ حکومت نے تسلیم کیاکہ ہجومی تشدد کی وجہہ سے ہوئی تھی تبریز انصاری کی موت

رانچی۔ جھارکھنڈ حکومت نے اس بات کو تسلیم کرلیاہے کہ سرائے کالے‘ خرسواں میں تبریز انصاری کی موت کا سبب ہجومی تشدد تھا۔ سرائے کالے‘ خرسواں ڈپٹی کمشنر کی رپورٹ کی بنیاد پر حکومت نے بھی اس پر اتفاق جتاتے ہوئے حکومت نے تبریز کے پسماندگان کے لئے دو لاکھ روپئے معاوضہ ادا کرنے کا … Read more

گؤرکشاکے نام پر ہجومی تشددکےخلاف یوگی آدتیہ ناتھ کابیان۔ کیا بڑا اعلان

گؤرکشاکےنام پرہجومی تشددکےخلاف یوگی حکومت بہت فکرمندنظرآرہی ہے۔ گؤرکشاکےنام پرہجومی تشددسے نمٹنے کے لیے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک نیا منصوبہ بنایاہے۔انہوں نے کہاکہ گائیوں کی تجارت کرنے والوں کاتحفظ بہت ضروری ہے۔اس ضمن میں انہیں گؤسیواآیوگ سے شناختی کارڈ ملناچاہیے۔ تاکہ ہجومی تشددجیسے واقعات رونمانہ ہوں۔ واضح رہے کہ یوپی میں … Read more

مدھیہ پردیش۔ کیو ں یہ مسلم بیوروکریٹ اپنا نام تبدیل کرنا چاہتا ہے۔

قبل ازیں انہوں نے کہاکہ”ایک شیطان کی طرح خان نامیرے تعقب کررہا ہے“۔ بھوپال۔ ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر حکومت مدھیہ پردیش کے ایک بیوروکریٹ نے ہفتہ کے روز کہاکہ ”نفرت کی تلوار“ سے خود کو بچانے کے لئے وہ چاہتے ہیں کہ اپنا تبدیل کرلیں۔ اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں بے … Read more

ہجومی تشدد کے ملزمین کو بلاتفریق مذہب اور ذات پات سزا دی جائے گی: جھارکھنڈ چیف منسٹر

رانچی۔جھارکھنڈ کے چیف منسٹر راگھوبار داس نے پرزور انداز میں اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ذات پات او رمذہب کے نام پر ان لوگوں کے ساتھ امتیاز نہیں برتا جائے گا جو ہجومی تشدد کے واقعات میں ملوث ہیں اور زیادتیوں کو برداشت نہیں کیاجائے گا۔ سرائے کیلا‘ خرسوان ضلع میں موٹر سیکل … Read more

اس ملک کی مٹی میں محبت ہے، کوئی اسے ایک تہذیب کی بنیاد پر بانٹ نہیں سکتا۔ مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی۔۔ موسلادھار بارش کے درمیان مسلمانان بھٹکل نے ہجومی تشدد کے خلاف کیا احتجاج

ہجومی تشدد کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے، اور ملک اکثریت اس کے خلاف ہیں، مسلمانان بھٹکل موسلادھار بارش میں بھی بھیگ کر ہجومی تشدد کے خلاف پرامن احتجاجی ریلی نکالی، اور اپنی سچی حب الوطنی اور دینی حمیت کا ثبوت دیا۔ مجلس اصلاح وتنظیم کی ایک اواز پر مسلمانان بھٹکل نے اپنی … Read more

مخالف ہجومی تشدد ریالی تشدد میں تبدیل‘ کانگریس لیڈر کے علاوہ پانچ کو پولیس نے لیا تحویل میں

سورت۔ ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی ہجومی تشدد کے خلاف شہر کی ایک تنظیم کی جانب سے جمعہ کے روز منعقدہ ریالی کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے پندرہ آنسو گیس شل اور ایک روانڈ ہوائی فائیرنگ بھی کی‘ اسی دوران ہجوم کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ بھی کیاگیا۔اس واقعہ میں … Read more

جانئے‘کیوں پپو یاد و ہندوستان میں رہنا نہیں چاہتے؟

مباحثہ مندر مسجد‘ کرکٹ‘پاکستان‘ بنگلہ دیش پر ہورہا ہے‘ مگر ترقی‘ بے روزگاری اور انفرسٹکچر پر نہیں۔ نئی دہلی۔ بہار کے موسمی سیاست داں اور لوک سبھا کے رکن راجیش رنجن عرف پپو یادو نے بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ جہاں کہیں پر بھی … Read more

ہجومی تشدد (ماب لنچنگ) کے خلاف صرف مذمتی بیان کافی نہیں، بلکہ قانون سازی کی ضرورت: مولانا ارشد مدنی

ہندوستان صدیوں سے اپنی مذہبی غیر جانبداری اور رواداری کے لئے مشہور ہے، سیکولرازم اور رواداری نہ صرف ہندوستان کی شناخت ہے بلکہ یہی اس کے آئین کی روح بھی ہے۔ آج ملک میں اقلیتوں خاص طورسے مسلمانوں کو ان کی مذہبی شناخت کی بنیاد پر نشانہ بنایا جارہا ہے جس کی وجہ سے اب … Read more

نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ ایسی جگہوں میں جانے سے احتیاط برتیں جہاں اکیلے پڑھ سکتے ہوں : محمود مدنی

جمیعت علماء ہند کے جنرل سیکرٹری مولانا محمود مدنی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جوش کے ساتھ ہوش سے بھی کام لینا چاہیے، اگر کہیں جانا ہے تو اکیلے نہ جائیں اگر خدا نہ خواستہ کہیں اکیلے ہوئے تو ڈرنا نہیں چاہیے اپنے اندر دفاع کی صلاحیت رکھنی چاہیے۔  اگر کہیں کسی بات میں … Read more

اترپردیش: جئے شری را م نہ کہنے پر مسلم شخص کی بے رحمی سے پٹائی، شدید زخمی

کانپور(اترپردیش): ایک تازہ ترین واقعہ کے مطابق ایک مسلم شخص کو بے رحمی سے مارا گیا۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ اترپردیش کے کانپور بابوپروا میں پیش آیا۔جہاں جئے شری رام نہ کہنے پر ایک شخص کی خطرناک پٹائی کردی گئی۔ چہارشنبہ کی شب رات دیر گئے جئے شری رام نعرہ نہ … Read more

تریپور ہ۔میویشوں کی چوری کے شبہ میں ایک شخص ہجومی تشدد کا بنا شکار۔ اسپتال میں ہوئی موت

رائسا بیری۔ پولیس نے کہاکہ چہارشنبہ کے روزپیش ائے واقعہ میں ضلع دھالائی کے ایک گاؤں میں میویشیوں کی چوری کے شبہ میں ایک ہجوم نے ایک شخص کو بری طرح پیٹ کر ہلاک کردیا۔متوفی کی شناخت جیوتی کمار کی حیثیت سے ہوئی ہے‘ جس کا تعلق ضلع دھالائی کے رائسا بیری علاقے کے قبائیلی … Read more

مالیگاؤں۔ ایک لاکھ سے زائد لوگوں کا احتجاج‘ مخالف ہجومی تشدد قانون کی مانگ

ہجومی تشدد کے خلاف پہلا احتجاجی مظاہرہ قراردیتے ہوئے مذکورہ منتظمین نے کہاکہ24سالہ تبریز انصاری کی جھارکھنڈ میں ہلاکت‘ آخری واقعہ ہوگا۔ مالیگاؤں۔برطانیہ حکومت کے ہاتھوں سات مجاہدین آزادی کو پھانسی پر لٹکائی جانے کے 97سال بعد پیر کے روز مالیگاؤں کے”شہیدوں کی یادگار“ پر منتظمین کے مطابق اتنی ہی تاریخی پروگرام جس میں مذکورہ … Read more

ہجومی تشدد کے خلاف مارچ کرنے والوں پر پولیس نے برسائی لاٹھیاں

میرٹھ۔بناء کسی مشکل کے میرٹھ میں دن تو گذر گیا مگر یوگی ادتیہ ناتھ حکومت کے پاس نہیں ہے جس نے ہجومی تشدد کے خلاف ردعمل سے منسلک حالات کو قابو پانے کے لئے کئی گھنٹوں تک انٹرنٹ سرویس پر روک لگادی۔ پیر کے روز مقامی اداروں کی جانب سے اعلان کردہ ”بھارت بند“ کو … Read more

جمعیۃ علماء ہند کے تعاون سے تبریزی انصاری کو انصاف دلانے کیلئے رانچی ہائی کورٹ میں عرضی داخل۔

نئی دہلی: جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد میں ہلاک ہوئے تبریز انصاری کو انصاف دلانے کیلئے اب جمعیۃ علماء ہند میدان میں اتر چکی ہے۔ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر جھارکھنڈ ہائی کورٹ کاد روارزہ کھٹکھٹایا گیا ہے۔او رمطالبہ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جاری ہدایات کو فوری … Read more

ہجومی تشدد کی آگ مغربی بنگال پہنچی، 20سالہ نوجوان کو بھیڑ نے پیٹ پیٹ کرمارڈالا۔

کلکتہ: مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں موٹرسیکل چوری کے الزام میں ایک بیس سالہ نوجوان کو بے رحمی سے اتنا مارا گیا ہے کہ اس کی جان چلی گئی۔ اس کے حالات کشیدہ ہوگئے۔ پولیس انتظامیہ کی جانب سے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پولیس نے اس معاملہ میں دو افراد کو حراست میں … Read more

مغربی بنگال کے مالدہ میں 20سالہ ثناء اللہ شیخ ہجوم تشدد (موب لنچنگ) کےشکار

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں موٹر سائیکل چوری کے الزام میں موب لنچنگ کے شکار 20سالہ ثناء اللہ شیخ کی موت کے بعدمالدہ کے بعض علاقوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی کاماحول ہے۔ پولیس انتظامیہ نے نگرانی سخت کردی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ مالدہ ضلع کے پولیس … Read more

ہجومی تشدد کے خلاف تلنگانہ میں زبردست احتجاج

حیدرآباد: ہجومی تشدد کے خلاف تلنگانہ کے ضلع عادل آباد اور حیدرآباد میں مارچ نکالا گیا۔ جاوا این جی او کے صدر عادل فیاض احمد نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں دوبارہ واضح اکثریت سے کامیابی کے بعد برسر اقتدار پارٹی کی جانب سے جب خطروں اور خدشوں کا اظہار … Read more

گاندھی کو اپنا رہنما بنائیں جس نے ہمیں دیکھا یاہے کہ رام کے نام پر نفرت کس طرح نہیں کی جائے گی

پارلیمنٹ سے سڑک تک بھگوان رام کو جارحانہ طور پر پیش کیاجارہا ہے۔ پچھلے ہفتہ پارلیمنٹ میں‘ جب اے ائی ایم ائی ایم صدراسد الدین اویسی اورترنمول کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ بحیثیت ایوان کے رکن حلف لے رہے تھے اس وقت ایوان کی پچھلی سیٹو ں پربیٹھے بی جے پی کے اراکین جئے شری رام … Read more

ملک میں چل ہجومی تشدد کی لہر،گجرات، مغربی بنگال اور مدھیہ پردیش میں ہجومی تشدد کے تازہ ترین واقعات

حیدرآباد: ملک میں ہجومی تشددرکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ہجومی دہشت گردی میں روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں امریکی تنظیم نے رپورٹ جاری کر کے حکومت ہند سے ان واقعات کوروکنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پچھلے دنوں جھارکھنڈ میں تبریزانصاری نامی ایک نوجوان کو درخت سے باندھ کر خوب مارا پیٹا … Read more

جھارکھنڈ تبریز ہجومی تشدد واقعہ۔ خواتین کو ملی عصمت ریزی کرنے کی دھمکی‘ جانچ جاری

رانچی۔ جھارکھنڈ کے سرائے کالا میں خواتین کی ایک تنظیم نے شکایت درج کرائی ہے کہ ریاست کے اندر حال میں پیش ائے ہجومی تشدد کے واقعہ میں قتل کئے جانے کی شکار تبریز انصار ی کاساتھ اظہار یگانگت رکھنے والی کچھ لوگوں کو ان کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پولیس نے … Read more

گجرات میں ہجومی تشدد؟ عشق کامعاملہ‘برہنہ کرکے نوجوان کی پیٹائی‘ ویڈیو ہوا وائیرل

احمد آباد۔ ملک میں ہجومی تشدد کے واقعات دوبارہ عام ہوتے چلے جارہے ہیں‘ جھارکھنڈ کے بعد اب ایک گجرات کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائیرل ہورہا ہے جس میں ایک نوجوان بے رحمی کے ساتھ ہجوم کی پیٹائی کررہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گجرات کے دہتی میں ایک شادی شدہ جوڑے کے درمیان … Read more

اہم خبر:ہجومی تشدد (ماب لنچنگ) پر وزیراعظم مودی نے توڑی خاموشی، پارلیمان میں دیا بیان

ایک اعداد و شمار کے مطابق سال 2015 کے بعد سے گئوکشی اور چوری کے سبب ہجومی تشدد کے 121 واقعات ہوئے ہیں جب کہ 2012 سے 2014 میں ایسے محض 6 واقعات ہوئے تھے۔ جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد کا نشانہ بنے تبریز کی موت اس سال کا ایسا پہلا معاملہ نہیں ہے۔ ویب سائٹ … Read more

ہجومی تشدد ملک کے چہرے پر بد نما داغ، جمعیۃ علماء ہند کا شدید رد عمل

نئی دہلی: جھارکھنڈ میں تبریز نامی نوجوان پر ہجومی تشدد او رپولیس کی موجودگی میں ہوئی پٹائی او راس کے بعد پولیس کا اسے اسپتال لیجانے کے بجائے تھانہ لے جاکر وہاں بند کردینا اس تمام واقعہ کی جمعیۃعلماء ہند کی جانب سے شدید مذمت کی جارہی ہے۔ جمعیۃ کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی … Read more

بڑی خبر:پولس کا ایک اور جھوٹ کی کھلی پول ۔سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے ہوئی تبریزکی موت۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوا انکشاف

جھارکھنڈ ماب لنچنگ کو جتنا پولس انتظامیہ نے چھپانے کی کوشش کی، اب یہ اتنا ہی ابھر کر سامنے آرہا ہے اور روز بہ روز نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔اسلئے کہ سچائی کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جا سکتا۔ اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ جھارکھنڈ میں شر پسند عناصر کی بے … Read more

تبریز انصاری ہجومی تشدد کا شکار، محبوبہ مفتی کاسخت رد عمل، کہا کیا یہ این ڈی اے کا نیا ہندوستان ہے۔

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جھاکھنڈ میں تبریز انصاری نامی ایک نوجوان شخص کی ہجوم کے ہاتھو ں پٹائی کے بعد واقع ہونے پر موجودہ مرکزی حکومت کو ہدف بناتے ہوئے کہا کہ کیا یہ سب کا وشواس جیتنے کا طریقہ ہے؟ انہوں نے ٹوئیٹر پر کہا … Read more

کلکتہ: ایک اور تازہ ترین واقعہ، جئے شری رام نعرہ نہ لگانے پر ایک اور مسلمان پر حملہ

مغربی بنگال: ایک 26سالہ مدرسہ کے استاذ نے کہا ہے کہ انہیں ٹرین میں سفر کے دوران جے شری رام کہنے پر مجبورکیا گیا۔ جب انہو ں نے انکار کردیا تو انہیں شدید زد کوب کیا گی۔ انگریزی اخبار ”انڈین ایکسپریس“ کے مطابق حافظ محمد شاہ رخ حیدر نے بتایا کہ میں کننگ سے ہوگلی … Read more